واشنگٹن: امریکی ریاست واشنگٹن کے علاقے فال سٹی میں 15 سالہ لڑکے نے فائرنگ کرکے 5 افراد کو قتل کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ افسوس ناک واقعہ ریاست واشنگٹن کے علاقے فال سٹی میں پیش آیا جہاں پولیس کو ایک گھر سے فائرنگ کی اطلاع ملی، اطلاع ملتے ہی پولیس اور میڈیکل ٹیمیں جائے مزید پڑھیں
زمرہ:
بشری بی بی کو خواتین وارڈ میں انتہائی محفوظ سیل میں رکھا گیا ہے: اڈیالہ جیل انتظامیہ
راولپنڈی: اڈیالہ جیل انتظامیہ نے بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشری بی بی کو خواتین وارڈ میں انتہائی محفوظ سیل میں رکھا گیا ہے، جیل عملے کو سپرنٹنڈنٹ جیل کی اجازت کے بغیر ان کے سیل میں داخلے کی اجازت نہیں۔ تفصیلات کے مطابق جیل انتظامیہ کی جانب سے بشری بی بی سے متعلق مزید پڑھیں
پی ٹی آئی کا فلسطین پر کانفرنس میں نہ آنا افسوسناک ہے: طاہر اشرفی
لاہور: چیئرمین پاکستان علما کونسل حافظ طاہر اشرفی کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کا فلسطین پر کانفرنس میں نہ آنا افسوسناک ہے۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین پاکستان علما کونسل حافظ طاہر اشرفی نے کہا کہ 26 ویں آئینی ترمیم میں سود کے خاتمے کی شق عوام کیلئے نوید ہے، امید مزید پڑھیں
راولپنڈی ٹیسٹ: قومی ٹیم کو بڑا دھچکا لگ گیا
راولپنڈی: انگلینڈ کے خلاف تیسرے ٹیسٹ سے قبل قومی ٹیم کو بڑا دھچکا، فاسٹ بولر میر حمزہ انجری کا شکار ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی میں انگلینڈ کیخلاف تیسرے ٹیسٹ میچ سے قبل فاسٹ بولر میر حمزہ فٹنس مسائل سے دوچار ہوگئے ہیں اور وہ میچ کیلئے ٹیم کو دستیاب نہیں ہوں گے۔ فاسٹ بولر مزید پڑھیں
آئینی بنچوں کے قیام سے عام آدمی کو سہولت ملے گی ، وزیراعظم
اسلام آباد: سینیٹ اور قومی اسمبلی سے 26ویں آئینی ترمیم کی کامیاب قانون سازی کے بعد، وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ قانونی اصلاحات عدلیہ میں زیر التوا عوامی مقدمات کے فوری ازالے کو یقینی بنائیں گی ۔ اسلام آباد میں اپنی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں
ہم آئینی ترمیم کو نہیں مانتے، فائنل احتجاج کا ایک بڑا پلان بنائیں گے : علی امین گنڈاپور
پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ رات کی تاریکی میں ہونے والی ایسی ترامیم عدلیہ پر حملہ ہے، اس کے خلاف احتجاج کا حق رکھتے ہیں ، غیر قانونی آئینی ترامیم کے خلاف ہم آواز اٹھائیں گے، فائنل احتجاج کا ایک بڑا پلان بنائیں گے اور پورے ملک میں مزید پڑھیں
امریکہ: پاکستان اور ایران میں ہتھیاروں اور ڈرون پروگرام میں معاونت پر متعدد کمپنیاں ’بلیک لِسٹ‘
امریکہ نے پاکستان اور ایران میں ہتھیاروں اور ڈرون پروگرام میں وسعت میں معاونت پر لگ بھگ دو درجن کمپنیوں کو بلیک لِسٹ قرار دے دیا ہے۔ امریکہ کے کامرس ڈپارٹمنٹ نے یہ پابندیاں عائد کی ہیں جس کے مطابق مجموعی طور پر 26 کمپنیوں کو پابندیوں کی زد میں لایا گیا ہے جو زیادہ مزید پڑھیں
ٹیکساس میں ریڈیو ٹاور سے ہیلی کاپٹر ٹکرا گیا، بچے سمیت 4 افراد ہلاک
ہیوسٹن: امریکی ریاست ہیوسٹن کے شہر ٹیکساس میں ریڈیو ٹاور سے ہیلی کاپٹر ٹکرانے سےبچے سمیت 4 لوگ جل کر ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹیکساس پولیس کا کہنا ہے کہ شام میں ایک ہیلی کاپٹر اچانک ہی ریڈیو کی عمارت سے ٹکرا کر تباہ ہوگیا، جس کے نتیجے میں عمارت بھی مزید پڑھیں
مغربی میڈیا کے غلط معلومات پھیلانے کے باوجود اسرائیل کی انسانیت دشمنی عیاں ہوگئی، آئی پی ایس میں سیمینار
اسلام آباد: آئی پی ایس میں اسرائیلی جارحیت پرسیمینارسے خالد رحمن خطاب کررہے ہیں اسلام آباد ( نمائندہ جسارت)فلسطینی علاقوں میں نسلی امتیاز، اجتماعی سزاوًں اور انسانیت سوز مظالم ڈھانے میں مصروف‘ اپنے انتہا پسندانہ مذہبی نظریاتی عقائد کی اندھا دھند تقلید کرتا اسرائیل عالمی سطح پر انسانیت کا دشمن بن کر ابھرا ہے۔ مغربی مزید پڑھیں
ہمیں طعنے دینے والوں نے اسٹیبلشمنٹ کی اے ٹیم کا کردار ادا کیا‘ پروفیسر ابراہیم
بنوں: جماعت اسلامی کے صوبائی امیر پروفیسر محمد ابراہیم خان بنوں پاسون کی ہڑتال کے موقع پر خطاب کر رہے ہیں پشاور(اسٹاف رپورٹر)امیر جماعت اسلامی خیبر پختونخوا پروفیسر محمد ابراہیم خان نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی کو اسٹیبلشمنٹ کی بی ٹیم کے طعنے دینے والوں کو اپنے گریبانوں میں بھی جھانکنا چاہیے۔ ذوالفقار علی مزید پڑھیں