کراچی: سندھ حکومت نے نے نجی گاڑیوں پر سرکاری نمبر پلیٹس لگانے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کے احکامات جاری کرتے ہوئے فوری کارروائی کا حکم دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ سندھ شرجیل میمن نے متعلقہ اداروں کو گاڑیوں کی رجسٹریشن، ٹیکس ادائیگی اور نمبر پلیٹس کی چیکنگ کے لیے مزید مزید پڑھیں
زمرہ:
انگلینڈ کیخلاف تیسرے ٹیسٹ کیلیے قومی ٹیم کا اعلان
راولپنڈی:انگلینڈ کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میچ کے لیے پاکستانی ٹیم کا اعلان کردیا گیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ملتان میں کھیلے گئے سیریز کے پہلے 2 میچز جن میں سے ایک مہمان ٹیم اور دوسرا میزبان ٹیم جیت چکی ہیں، کے بعد تیسرا میچ راولپنڈی میں شیڈول ہے، جس کے لیے پاکستانی مزید پڑھیں
انتخابات قریب، ٹرمپ اور کاملا ہیرس کے تند و تیز بیانات
No media source currently available
آئی ایم ایف کا پاکستان پر مالیاتی اصلاحات کے تسلسل پر زور
واشنگٹن (صباح نیوز) عالمی مالیاتی فنڈ آئی ایم ایف نے پاکستان پر مالیاتی اصلاحات کے تسلسل پر زور دیا ہے۔ سیکرٹری خزانہ امداد اللہ بوسال اور گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد پر مشتمل پاکستانی وفد نے آئی ایم ایف کے ڈائریکٹر جہاد ازعور سے واشنگٹن میں ملاقات کی، جس میں توانائی اور سرکاری اداروں کی مزید پڑھیں
چین اور بھارت سرحدی تنازع حل کرنے پر متفق
شنگھائی (مانیٹرنگ ڈیسک) چین نے بھارت کے ساتھ سرحدی تنازع حل کرنے پر اتفاق کرلیا۔ اس حوالے سے چینی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ سرحدی تنازع کے حل کیلیے مشترکہ اقدامات کیے جائیں گے۔ چینی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ چین اور بھارت سفارتی اور عسکری سطح پر قریبی رابطے میں ہیں، سرحدی مزید پڑھیں
پی ٹی آئی نے 26 ویں آئینی ترامیم کی ایک ایک شق پر سودے بازی کی ۔وزیراطلاعات
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ 26ویں آئینی ترمیم وقت کی ضرورت ہے، پی ٹی آئی اندرونی اختلافات کا شکار ہے، ایک گروپ اسمبلی کے اندر اور ایک باہر بیٹھا ہے، اسمبلی میں بیٹھے لوگ بات چیت میں اپنی مرضی سے شامل ہوئے اور انہوں نے مزید پڑھیں
مستقبل قریب میں حکومت سازی کا نیا منظر آسکتا ہے،لیاقت بلوچ
اسلام آباد/ لاہو ر(نمائندگان جسارت) نائب امیر جماعت اسلامی، سابق پارلیمانی لیڈر لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ اقتصادی استحکام کے لیے طویل مدتی حکمرانی قائم رکھنے کے لیے آئین پاکستان اعلیٰ عدلیہ سے جو کھیل کھیلا گیا ہے، یہ عمل سیاست، جمہوریت، پارلیمانی نظام میں مزید عدمِ استحکام کا ذریعہ بنے گی۔آئینی ترامیم کے مزید پڑھیں
عمران خان کی ذاتی معالج سے معائنے کی درخواست
اسلام آباد( آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی ذاتی معالج سے معائنے کی درخواست پر سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کوآج بدھ کے لیے نوٹس جاری کر تے ہوئے ان سے جواب طلب کرلیاہے۔منگل کواسلام آباد ہائیکورٹ میں بانی پی ٹی آئی کی ذاتی معالج سے میڈیکل چیک اپ کی درخواست پر سماعت مزید پڑھیں
امریکی الیکشن: کاملا ہیرس اور ٹرمپ کی توجہ 7 ریاستوں پر مرکوز
واشنگٹن — پانچ نومبر کو ہونے والے امریکی انتخابات کی مہمات اپنے آخری مرحلے میں داخل ہورہی ہیں جس میں ڈیموکریٹک امیدوار نائب صدر کاملا ہیرس اور ان کے ری پبلیکن مد مقابل سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کانٹے کے مقابلے والی ان سات ریاستوں پر توجہ مرکوز کیے ہوئے ہیں جو الیکشن کے نتائج کو مزید پڑھیں
بھارتی فوج نے اپنے ہی شہریوں پر فائرنگ کردی،4 ہلاک
مہاراشٹرا: بھارت کی سیکیورٹی فورسز نے ریاست مہاراشٹرا میں سرچ آپریشن کے نام پر ظلم و جبر کی نئی تاریخ رقم کردی۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی ریاست مہاراشٹرا کے ضلع گڈچرولی کا محاصرہ کرکے گھر گھر تلاشی لی گئی اور اس دوران بھارتی فوج کی فائرنگ میں 4 افراد ہلاک ہوگئے۔ بھارتی فوج مزید پڑھیں