جینوا (صباح نیوز) اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ غزہ میں10 لاکھ بچے جہنم جیسی زندگی گزار رہے ہیں‘ غزہ میں ایک سال میںہر روز تقریباً40بچے مارے گئے۔ اقوام متحدہ کے ادارہ برائے اطفال ( یونیسیف ) کے ترجمان جیمز ایلڈر نے کہا کہ اسرائیل کی حماس کے خلاف جنگ میں ایک سال گزر چکا مزید پڑھیں
زمرہ:
مجوزہ آئینی ترمیم کے مسودے پر اتفاق رائے کیلیے ہر ممکن کوشش کی‘ عرفان صدیقی
اسلام آباد(صباح نیوز)سینیٹ میں مسلم لیگ ن کے پارلیمانی لیڈر سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کا اگلا فیصلہ کیا ہوسکتا ہے اس کی پیشگوئی ہم تو کیا پی ٹی آئی خود بھی نہیں کرسکتی، مجوزہ آئینی ترمیم کے مسودے پروسیع تر اتفاق رائے کے لیے ہر ممکن کوشش کی گئی۔ مزید پڑھیں
بنی گالا میں دو افراد کے قتل اور دو کو زخمی کرنے میں ملوث ملزم گرفتار
اسلام آباد: بنی گالا میں دو افراد کے قتل اور دو بچوں کو زخمی کرنے میں ملوث ملزم سجاد الرحمٰن کو گرفتار کر لیا۔ اسلام آباد پولیس ٹیم نے جدید تکنیکی اور سائنسی تقاضوں پر تفتیش کرتے ہوئے واقعے میں ملوث ملزم کو گرفتار کیا۔ آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی اور ڈی مزید پڑھیں
یحی السنوار کی شہادت قبلہ اول کی بازیابی کی نوید ہے،حزب المجاہدین
مظفرآباد(صباح نیوز) امیر حزب اور متحدہ جہاد کونسل کے سربراہ سید صلاح الدین نے حماس کے سربراہ شہید یحیی السنوار کو شاندار الفاظ میں خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ملت اسلامیہ کے قائد تھے،یحیی السنوار کی عظیم شہاد ت رواں تحریک آزادی فلسطین کی بقا کی ضامن اور قبلہ اول کی مزید پڑھیں
کھیلوں کے میدان اور تعلیمی اداروں کو پھر سے آباد کریں گے،منعم ظفر خان
امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان، جماعت اسلامی کے رکن سندھ اسمبلی محمد فاروق اور ٹائون چیئرمین لیاقت آباد فراز حسیب کے ہمراہ ٹائون کے تحت اہلیان لیاقت آباد کے لیے محمدی اسپورٹس کمپلیکس کا افتتاح جبکہ دوسری جانب تقریب کے شرکاء سے خطاب کررہے ہیں کراچی(اسٹاف رپورٹر)امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان مزید پڑھیں
سوناکشی سنہا کا پہلا کروا چوتھ : مہنگے ترین منگل سوتر نے مداحوں کو حیران کردیا
ممبئی: بالی ووڈ کی معروف اداکارہ سوناکشی سنہا نے اپنے شوہر ظہیر اقبال کے ساتھ اپنی پہلی کروا چوتھ شاندار انداز میں منائی۔ اداکارہ نے انسٹاگرام پر اپنے اس خاص موقع کی تصاویر شیئر کیں جن میں وہ ایک خوبصورت لال ساڑھی اور 13.6 لاکھ روپے مالیت کا قیمتی BVLGARI منگل سوتر پہنے دکھائی دیں۔ سوناکشی مزید پڑھیں
نابالغوں کے ساتھ فحش مناظر کی فلمبندی، ایکتا اور شبھا کپور کیخلاف مقدمہ درج
ممبئی پولیس نے آلٹ بالاجی ٹیلی فلمز، پروڈیوسر ایکتا کپور اور شبھا کپور کے خلاف POCSO ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا ہے۔ یہ کارروائی بوریولی کی ایک عدالت کے حکم کے بعد ہوئی جو کہ یوگا انسٹرکٹر سواپنیل ریواجی کی جانب سے درج کی گئی شکایت کے نتیجے میں سامنے آئی ہے۔ شکایت میں مزید پڑھیں
’ڈیڑھ عشقیہ‘ میں مادھوری کے ساتھ کام کا خواب پورا نہ ہو سکا، عدنان شاہ ٹیپو
لاہور: پاکستانی شوبز کے معروف اداکار عدنان شاہ ٹیپو نے بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ مادھوری ڈکشٹ کے ساتھ فلم میں کام نہ کر سکنے پر اپنی مایوسی کا اظہار کیا ہے۔ حال ہی میں عدنان شاہ ٹیپو نے ایک پوڈکاسٹ میں شرکت کی جہاں میزبان فیصل قریشی نے ان سے سوشل میڈیا پوسٹ کا حوالہ مزید پڑھیں
کاجول کی اپنی نئی فلم ’مہارانی‘ کیلئے دھماکے دار ایکشن مناظر کی شوٹنگ
ممبئی: بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کاجول جلد ہی اپنی نئی فلم “مہارانی: کوئین آف کوئینز” میں شاندار ایکشن کرتے ہوئے نظر آئیں گی۔ اس فلم کی شوٹنگ آخری مراحل میں ہے اور اسے اکتوبر کے آخر تک مکمل کیا جائے گا۔ یہ فلم تلگو ڈائریکٹر چرن تیج اپلاپتی کی ہدایت کاری میں بن رہی ہے، مزید پڑھیں
سوشل میڈیا ٹرولنگ نے تعلقات کو متاثر کیا، ملائیکا اروڑا کا انکشاف
ممبئی: بھارتی اداکارہ اور ڈانسر ملائیکا اروڑا نے اعتراف کیا ہے کہ ان کے تعلقات سوشل میڈیا ٹرولنگ سے متاثر ہوئے ہیں۔ ملائیکا نے حالیہ انٹرویو میں بتایا کہ آن لائن تنقید اور ٹرولنگ ان کی ذاتی زندگی پر اثرانداز ہوتی رہی ہے لیکن انہوں نے اس سے نمٹنے کا ایک مضبوط طریقہ اپنایا ہے۔ انہوں مزید پڑھیں