پاکستان نے 3 سال بعد ہوم گراؤنڈ پر ٹیسٹ سیریز جیت لی

پاکستان نے انگلینڈ کو راولپنڈی ٹیسٹ میں 9 وکٹوں سے شکست دے کر تقریباً ساڑھے 3 سال بعد اپنی سرزمین پر ٹیسٹ سیریز جیتنے میں کامیاب ہوا ہے راولپنڈی میں کھیلے جارہے سیریز کے تیسرے اور آخری ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ کی ٹیم دوسری اننگز میں 112 رنز پر آؤٹ ہو گئی اور پاکستان کو مزید پڑھیں

جسٹس یحییٰ آفریدی نے چیف جسٹس آف پاکستان کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

سپریم کورٹ کے نئے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے چیف جسٹس آف پاکستان کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ نئے چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی نے پاکستان کے 30 ویں چیف جسٹس کے عہدے کا حلف اٹھالیا، صدر مملکت آصف علی زرداری نے ایوانِ صدر میں ان سے حلف لیا۔ چیف جسٹس پاکستان کی مزید پڑھیں

لندن :ڈاکٹر عافیہ کی رہائی کیلیے امریکی سفارتخانے کے سامنے احتجاج

لندن (نمائندہ خصوصی) سول سوسائٹی کے ارکان نے لندن میں امریکی سفارتخانے کے سامنے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کیلیے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ عافیہ موومنٹ میڈیا سیل کو موصولہ تفصیلات کے مطابق سول سوسائٹی کے کارکنان بینرز اور پلے کارڈز اٹھائے لندن میں امریکی سفارت خانے کے سامنے جمع ہوئے اور کافی دیر تک ڈاکٹر مزید پڑھیں

26 ویں آئینی ترمیم کا سب سے زیادہ فائدہ عوام کو ہو گا: آغا سراج درانی

کراچی: آغا سراج درانی کا کہنا ہے کہ 26 ویں آئینی ترمیم کا سب سے زیادہ فائدہ عوام کو ہو گا۔ کراچی میں احتساب عدالت میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے سابق سپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کا کہنا تھا کہ 26 ویں آئینی ترمیم پر قوم کو مبارک باد دیتا ہوں۔ ان مزید پڑھیں

اسرائیل کے ایران پر فضائی حملے،تہران اور کرج میں 5 دھماکے سنے گئے

 اسرائیل نے ایرانی میزائل حملوں کے بعد جوابی کارروائی کرتے ہوئے رات گئے ایران پر فضائی حملہ کردیا، آپریشن میں 100 سے زائد اسرائیلی طیاروں نے حصہ لیا۔ عالمی میڈیا کا کہنا ہے کہ اسرائیل فوج کی جانب سے کیے جانے والے حملوں میں ایرانی دارالحکومت ایران کے علاوہ شہر کرج، اصفہان مشہد، اور شیراز مزید پڑھیں

اختر مینگل کیخلاف ایف آئی آر فسطائیت کی بدترین مثال ہے، جے یو آئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) جمعیت علما اسلام (ف) نے بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر مینگل کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کے اقدام کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے فسطائیت کی بدترین مثال قرار دے دیا۔جمعیت علما اسلام کے مرکزی ترجمان اسلم غوری نے اپنے بیان میں کہا کہ انتقام مزید پڑھیں

گورنر خیبرپختونخوا کی راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم آمد، کرکٹ بورڈ حکام سے ملاقات

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی) گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے راولپنڈی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹیسٹ میچ سے محظوظ ہونے کے ساتھ ساتھ انگلینڈ اور پاکستان کرکٹ بورڈ کے حکام سے خصوصی ملاقاتیں بھی کیں۔دورے کے دوران گورنر فیصل کریم کنڈی نے کھیل کے فروغ مزید پڑھیں

ٹیم اچھی کارکردگی کا مظاہرہ نہ کرے تو سابق کھلاڑی اور میڈیا تنقید کرنے لگتے ہیں، جیسن گلیسپی

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی) پاکستان ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے ہیڈکوچ جیسن گلیسپی نے کہا ہے کہ جس دن پاکستانی ٹیم اچھی کارکردگی کا مظاہرہ نہ کرے تو سابق کھلاڑی اور میڈیا تنقید کرتے ہیں، سابق کھلاڑیوں سے اچھے الفاظ سننے کو ملیں تو کھلاڑیوں کا حوصلہ بڑھتاہے، بابراعظم بہترین کرکٹر ہیں اور مجھے یقین ہے وہ مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی گاڑی پر حملہ ،4 اہلکار ہلاک،3 زخمی

سری نگر (مانیٹرنگ ڈیسک /اے پی پی) مقبوضہ جموں و کشمیر کے ضلع بارہ مولامیں گشت پر مامور بھارتی فوج کی گاڑی پر مسلح افراد نے دھاوا بول دیا جس کے نتیجے میں 4 فوجی اہلکار ہلاک اور3 شدید زخمی ہیں۔ ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔تاحال کسی شدت پسند تنظیم نے حملے کی ذمہ مزید پڑھیں

پی پی 100سال میں بھی کراچی ٹھیک نہیں کرسکتی ٗ سیف الدین

کراچی(اسٹاف رپورٹر)جماعت اسلامی کے نائب امیر و بلدیہ عظمیٰ میں اپوزیشن لیڈر سیف الدین ایڈووکیٹ نے کہاہے کہ پیپلز پارٹی 100سال میں بھی کراچی ٹھیک نہیں کرسکتی ، عوام کے بنیادی مسائل حل نہیں ہورہے اور شہر میں بلدیاتی صورتحال بدترین ہوتی جارہی ہے ، شہر میں بلدیاتی معاملات دن بدن ابتری کاشکار ہیں ،کراچی مزید پڑھیں