راولپنڈی :پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان آخری ٹیسٹ میں بہترین بولنگ کا مظاہرہ کرنے والے ساجد خان سجدہ شکر ادا کررہے ہیں راولپنڈی (نمائندہ خصوصی )انگلش کپتان بین سٹوکس نے کہا ہے کہ میچ ہارنے سے مایوسی ہوئی، دوسرا مسلسل میچ ہارے، اب ہمارا فوکس نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز پر ہو گا، اپنی غلطیوں مزید پڑھیں
زمرہ:
سوڈان میں ریپڈ سپورٹ فورسز کے دیہات پر حملے ‘ 50 افراد ہلاک
سوڈان میں ریپڈ سپورٹ فورسز کے حملے کے باعث مکانات تباہ ہوگئے ہیں خرطوم (انٹرنیشنل ڈیسک) سوڈان میں فوج کے ساتھ برسرپیکار ریپڈ سپورٹ فورسز کے حملوں کے نتیجے میں 50 افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ حملوں میں 200 سے زائد افراد زخمی ہوئے۔ خبررساں اداروں کے مطابق طبی امداد دیہات تک نہیں مزید پڑھیں
سڈنی : 2چھوٹے طیاروں میں تصادم‘ 3افراد ہلاک
سڈنی میں طیاروں کے تصادم کے بعد پولیس اور امدادی ٹیمیں جائے وقوع پر موجود ہیں سڈنی (انٹرنیشنل ڈیسک) آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں 2چھوٹے طیارے فضا میں ٹکرا کر گر گئے،جس کے نتیجے میں 3افراد ہلاک ہوگئے۔ واقعہ سڈنی سے تقریباً 55 میل جنوب مغرب میں دیہاتی علاقے میں پیش آیا۔ حکام کا کہنا مزید پڑھیں
پاکستانی مصنوعات ی افریقی ممالک تک رسائی یقینی بنائی جائے،احمد ادریس چوہان
حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے ایک خصوصی وفد نے قائم مقام صدر احمد ادریس چوہان کی قیادت میں پانچویں بین الاقوامی ٹیکسٹائل اور چمڑے کی نمائش، ٹیکسپو 2024 میں شرکت کے لیے کراچی ایکسپو سینٹرکا دورہ کیا۔ اِس نمائش کا اہتمام ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان (TDAP) نے کیاتھا مزید پڑھیں
معذور افراد کیلیے شہر بسانے پر کام کررہے ہیں، مراد علی شاہ
کراچی (آن لائن)وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ ڈاؤن سینڈروم بیماری نہیں بلکہ جینیاتی حالت ہے، اس حوالے غلط فہمیاں دور کرنے اور باصلاحیت افراد کی صلاحیتوں سے فائدہ اٹھانے کی ضرورت ہے۔وزیراعلیٰ سندھ ٹیپو سلطان روڈ پر آڈیٹوریم میں کراچی ڈاؤن سینڈروم پروگرام کی دسویں سالگرہ کے موقع پر کانفرنس سے مزید پڑھیں
کندھکوٹ: پولیس نے صحافی اور اہل خانہ کو لاپتا کر دیا
کندھکوٹ (نمائندہ جسارت) جمعہ کی شب پنجاب پولیس نے کشمور کے ذوالفقار شاہ محلے میں رات کی تاریکی میں چادر و چار دیواری کا تقدس پامال کرتے ہوئے نجی ٹی وی چینل کے صحافی کے گھر پر چھاپا مارا، چھاپے کے دوران صحافی خان محمد شر اور اس کے اہل خانہ کو گرفتار کرنے کے مزید پڑھیں
جرمنی کا بھارت سے عسکری تعلقات مزید مضبوط کرنے پر غور
بھارتی وزیراعظم نریندر مودی اور جرمن چانسلر اولاف شولس مصافحہ کررہے ہیں نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) جرمن چانسلر اولاف شولس وزرا کے وفد کے ساتھ بھارت کے دورے پر پہنچ گئے۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ نئی دہلی کے ساتھ دفاعی تعلقات مضبوط کرنا اور دونوں ممالک کی افواج کو قریب لانا چاہتے ہیں۔ مزید پڑھیں
اسرائیل کی کھلی جارحیت سے خطے کا امن داؤ پر لگ چکا ہے، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ صہیونی ریاست اسرائیل کی کھلی جارحیت سے خطے کا امن داؤ پر لگ چکا ہے۔ سماجی رابطوں کے پلیٹ فارم پر جاری بیان میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ ایران کے خلاف اسرائیلی کارروائیوں اور فضائی حملوں کی مذمت کرتے ہیں، اسرائیلی جارحیت سے علاقائی مزید پڑھیں
پاکستان اور ازبکستان منتخب ایوانوں اورارکان میں روابط بڑھانے پر متفق
تاشقند: پاکستان اور ازبکستان نے دو طرفہ تعلقات کو مزید وسعت اور گہرائی دینے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے منتخب ایوانوں اور ارکان میں روابط بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔ سینیٹ کی خارجہ امور کمیٹی کے سربراہ سینیٹر عرفان صدیقی کی سربراہی میں تین رکنی پاکستانی وفد نے تاشقند میں ازبک سینیٹ ہال کا مزید پڑھیں
عمران خان سے ملنے جیل جانے کی بات قبل از وقت ہے: مولانا فضل الرحمٰن
جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ بانیٔ پاکستان تحریک انصاف عمران خان سے ملنے جیل جانے کی بات قبل از وقت ہے۔ سرگودھا میں گفتگو کرتے ہوئے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کا کہنا تھا کہ آئینی ترمیم اس کانفرنس کے بعد لائی جائے، مزید پڑھیں