اسلام آباد : چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ 27 ویں آئینی ترمیم بارے سنا ہے، اس بار بھی اسی طرح مقابلہ کریں گے جیسے پہلے کیا تھا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا کہ ترمیم کے بارے میں سنا ہے مزید پڑھیں
زمرہ:
ٹرمپ کی نیویارک اور کاملا کی فلاڈیلفیا میں انتخابی ریلیاں، ایک دوسرے پر تنقید
امریکہ کے سابق صدر اور ری پبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے اتوار کی شب نیو یارک کے میڈیسن اسکوائر گارڈن میں ایک ریلی کی قیادت کی ہے۔ اس ریلی کے آغاز پر ڈونلڈ ٹرمپ کے حامیوں نے ان کے مخالفین پر شدید تنقید کی۔ ڈونلڈ ٹرمپ کو نیویارک میں کئی دہائیوں سے مزید پڑھیں
عدل و انصاف کے بغیر ملک ٹھیک نہیں ہوسکتا، فیصل کنڈی
پشاور (صباح نیوز) گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ عدل اور انصاف کا نظام ٹھیک ہوئے بغیر ملک ٹھیک نہیں ہوسکتا۔ پشاور میں گورنر کے پی کا میڈیا سے گفتگو میں کہنا تھا کہ ذوالفقارعلی بھٹو کو 50 سال بعد انصاف ملا، میں کہتا ہوں اگر ذمہ دار ادارے اپنا اپنا مزید پڑھیں
27ویں یا 28ویں آئینی ترمیم کی مخالفت میں کھڑے ہوں گے ، شیخ وقاص
اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ 27ویں یا 28ویں آئینی ترمیم کی مخالفت میں کھڑے ہوں گے۔ مقامی ٹی وی شو میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کی قانونی کمیٹی کے سربراہ سلمان اکرم راجہ ہیں ۔ انہوں مزید پڑھیں
نان فائلر گاڑیاں اور جائیدادیں نہیں خردید سکے گا،وزیرخزانہ
واشنگٹن (آن لائن) وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ نان فائلر گاڑیاں اور جائدادیں نہیں خرید سکے گا، معیشت کی بہتری کے لیے مشکل فیصلے کرنا ہوں گے۔ واشنگٹن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا کہ نان فائلر سے متعلق قانونی کور کی ضرورت ہے اور ہم نان مزید پڑھیں
ایران پر حملے میں تمام اہداف حاصل کرلئے،نیتن یاہو،اسرائیل غلط اندازاہ لگارہا ہے،خامنہ ای
تل ابیب /تہران /نیویارک /واشنگٹن (آن لائن /صباح نیوز /مانیٹرنگ ڈیسک)اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے کہا ہے کہ اسرائیل کا ایران پر فضائی حملہ طاقتور تھا جس میں تمام اہداف حاصل کر لیے گئے۔ خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق نیتن یاہو نے اکتوبر کو حماس کے حملے کی عبرانی کیلنڈر مزید پڑھیں
ملک میں اس وقت جنگی ماحول ہے،محمود اچکزئی
کوئٹہ(صباح نیوز) پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ ملک میں اس وقت جنگی ماحول ہے ۔کوئٹہ سے جاری اپنے ایک بیان میں محمود خان اچکزئی کا کہنا تھا کہ بلوچستان کی شاہراہیں محفوظ نہیں، قومی شاہراہوں پر درجنوں افراد کو قتل اور ٹرکوں کو جلا دیا جاتا ہے۔انہوں مزید پڑھیں
فلسطین کے حق میں احتجاج بنیادی حق ہے،میاں اسلم
اسلام آباد ( نمائندہ جسارت ) نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان میاں محمد اسلم اور امیر جماعت اسلامی اسلام اباد نصراللہ رندھاوا نے جماعت اسلامی کے سابق سینیٹر مشتاق احمد خان اور ان کے ساتھیوں پر اسلام آباد پولیس کا بہیمانہ تشدد اور بعدازاں گرفتاری اور تمام لوگوں کو جیل بھیجنے کی شدید الفاظ میں مزید پڑھیں
جمعیت طلبہ عربیہ کے تحت تقریری مقابلہ
سکھر (نمائندہ جسارت) جمعیت طلبہ عربیہ کے حلقہ حسن البنا شہید تفہیم القرآن سکھر کے تحت الصلوۃ کے موضوع پر ایک تقریری مقابلہ منعقد وا، تقریری مقابلے کی صدارت منتظم حلقہ حسن البنا شہید تفہیم القرآن سکھر برادر عبدالطیف بگٹی نے کی، جبکہ منتظم جمیعت طلبہ عربیہ سکھر برادر شہباز بگٹی نے خصوصی طور پر مزید پڑھیں
حزب اللّٰہ کے اسرائیلی تنصیبات پر حملے‘ متعدد زخمیوں کی تصدیق
نابلس: قابض اسرائیلی فوج نے زعتر چیک پوسٹ پر حملہ کرنے والے فلسطینی کی تلاش میں عقربا قصبے کی مسجد پر دھاوا بول رکھا ہے‘ صہیونی اہل کار شہریوں کو گرفتار کرکے لے جارہے ہیں بیروت: لبنان کی جہادی تنظیم حزب اللّٰہ کا سفاک اسرائیل پر جارحانہ اقدام‘ اسرائیل میں حساس تنصیبات پر یکے بعد مزید پڑھیں