گیری کرسٹن کا استعفیٰ قبول، جیسن گلیسپی دورہ آسٹریلیا کیلئے قومی ٹیم کے عبوری ہیڈ کوچ مقرر

کراچی (اسپورٹس رپورٹر )پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی ریڈ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی کو دورہ آسٹریلیا کے لئے قومی وائٹ بال ٹیم کا بھی عبوری ہیڈ کوچ مقرر کر دیا۔ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے گیری کرسٹن کا استعفی قبول کر لیا۔گزشتہ روز ہی پاکستان وائٹ بال ٹیم مزید پڑھیں

ٹچ می ٹرافی انڈر-15 انٹر زونل کرکٹ ٹورنامنٹ کے پروگرام کا اعلان

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) خالد نفیس چیرمین ارسی اے کے ٹورنامنٹ کمیٹی نے ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی کے زیر اہتمام میڈی کیم گروپ اف کمپنیز کے تعاون سے منعقد کردہ آرسی اے کے ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کے پہلے مر حلے ٹچ می ٹرافی انڈر-15 انٹر زونل کرکٹ ٹورنامنٹ کے پروگرام کا اعلان کر دیا۔ جس مزید پڑھیں

محمد مسرور نے آئندہ دوروں کے لیے فیلڈنگ کوچ کی حیثیت سے چارج سنبھال لیا

اسلام آباد: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے محمد مسرور کو آئندہ آسٹریلیا، زیمبابوے اور جنوبی افریقہ کے خلاف سیریز کے لیے قومی ٹیم کا فیلڈنگ کوچ مقرر کر دیا ہے۔ یہ فیصلہ جیسن گلیسپئی کی سفارش پر کیا گیا، جو مسرور کی کوچنگ کے طریقوں سے متاثر ہوئے تھے۔ محمد مسرور نے پہلے مزید پڑھیں

قومی ٹیم کی کپتانی کیلئے رضوان سے بہتر انتخاب نہیں ہوسکتا تھا: شاہد آفریدی

کراچی: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا کہ کپتانی کے لیے محمد رضوان سے بہترین انتخاب اور کوئی نہیں ہوسکتا۔ اپنے بیان میں شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ محمد رضوان نڈر، مثبت سوچ، عمدہ حکمت عملی بنانے اور توانائی سے بھر پور ہے، خوشی ہے کہ بورڈ نے محمد رضوان مزید پڑھیں

پاکستانی ٹیم آسٹریلیا سیریز کے لیے میلبرن پہنچ گئی

میلبرن :پاکستان کرکٹ بروڈ نے اعلان کیا ہے کہ پاکستانی ٹیم آسٹریلیا کے خلاف آنے والی سیریز کے لیے میلبرن پہنچ گئی ہے ،  یہ اعلان پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے کیا گیا ہے۔ پی سی بی کے چیئرمین محسن نقوی نے نئے مقرر کردہ ون ڈے کپتان محمد رضوان اور مزید پڑھیں

اسرائیلی جیل میں مروان برغوثی پر حملہ

اسرائیل کی ایک جیل میں مقید معروف فلسطینی رہنما مروان برغوثی پر حملے کی اطلاعات ملی ہیں۔ مروان برغوثی کا تعلق فلسطینیوں کے فتح گروپ سے ہے اور حماس کی قید میں موجود اسرائیلی یرغمالیوں کے بدلے جن فلسطینی قیدیوں کو رہا کرایا جانا ہے ان میں مروان برغوثی بھی شامل ہیں۔ انسانی حقوق کے مزید پڑھیں

مانچسٹر: مشکوک خط ملنے پر مسجد کو بند کر دیا گیا

مانچسٹر: برطانیہ کے شہر مانچسٹر میں پرسیٹوچ میں واقع مسجد بلال کو مشکوک خط موصول ہونے کے بعد احتیاطی تدابیر کے طور پر مسجد کو بند کردیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اس حوالے سے مانچسٹر پولیس کا کہنا ہے کہ پریسٹویچ کی بلال مسجد کو بڑا کیمیائی انتباہ موصول ہوا۔ گریٹر مانچسٹر مزید پڑھیں

پی ٹی آئی میں کوئی فارورڈ بلاک نہیں، اختلاف رائے ضرور ہے: بیرسٹر گوہر

اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی میں کوئی فارورڈ بلاک نہیں، اختلاف کوئی نہیں، اختلاف رائے ضرور ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف جمہوری جماعت ہے، پی ٹی آئی میں ورکرز مزید پڑھیں

امریکی انتخابات: متعدد ریاستوں میں پولنگ ڈے سے قبل ووٹنگ جاری

امریکہ میں پانچ نومبر کو ہونے والے صدارتی انتخابات سے قبل ہی کروڑوں لوگ ووٹ ڈال رہے ہیں۔ متعدد ریاستوں میں پولنگ ڈے سے پہلے یعنی ‘ارلی ووٹنگ’ کا سلسلہ شروع ہو جاتا ہے۔ ارلی ووٹنگ کا فیصلہ ہر ریاست خود کرتی ہے یہی وجہ ہے کہ ہر ریاست میں اس کی تاریخ بھی مختلف مزید پڑھیں

شمالی کوریا کے فوجیوں کی روس میں موجودگی؛ امریکہ اور جنوبی کوریا میں مشاورتی عمل کا آغاز

ویب ڈیسک _ امریکہ اور جنوبی کوریا کے اعلیٰ سفارتی اور فوجی حکام شمالی کوریا کی جانب سے 10 ہزار فوجی روس میں متعین کرنے پر خدشات کا اظہار کر رہے ہیں اور اس معاملے پر ان کی گہری نظر بھی ہے۔ دونوں ممالک کے اعلیٰ حکام دو دن بعد جمعرات کو اسی معاملے پر مزید پڑھیں