کراچی (آن لائن)جوڈیشل مجسٹریٹ ملیر نے تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ کو ہنگامہ آرائی کے 2 مقدمات سے بری کر دیا۔ عدالت میں پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ اور دیگر کے خلاف مقدمات کی سماعت ہوئی۔ دوران سماعت عدالت نے 2 مقدمات میں حلیم عادل شیخ کی مزید پڑھیں
زمرہ:
بشریٰ بی بی کی رہائی میں گنڈاپور کا کیا کردار تھا تفصیل سامنے آگئی
اسلام آباد: خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور نے اپنی پارٹی کے سینئر رہنماؤں کو بتایا ہے کہ انہوں نے عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی رہائی میں اہم کردار ادا کیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق، گنڈاپور کو یقین دہانی کرائی گئی تھی کہ بشریٰ بی بی کو کسی دیگر مزید پڑھیں
بزرگ سابق عالمی باکسنگ ریفری علی اکبر شاہ قادری سے حسین اسلم بھٹی کی ملاقات
کراچی ( پ ر)پاکستان کے نامور شہرت یافتہ بلخصوص عرب ریاستوں سے ذاتی خاندانی تعلقات کے حامل ممتاز بزنس مین حسین اسلم بھٹی کی خصوصی ہدایت کے تحت انکے نمائندہ خصوصی سید محمد صفیان نے پاکستان باکسنگ کی اولمپیئن و انٹرنیشنل شخصیت اور ماہیگیر کمیونٹی کے بزرگ علی اکبر شاہ قادری کی شدید علالت کے مزید پڑھیں
نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ترقیاتی کام تیزی سے جاری
کراچی (سید وزیر علی قادری) پاکستان کرکٹ بورڈ نے نیشنل اسٹیڈیم کراچی اور قذافی اسٹیڈیم لاہور کو چیمپئنز ٹرافی کے انعقاد سے قبل جاری ترقیاتی کام کو مکمل کرنا ہے۔ اس سلسلے میں آئی سی سی حکام پاکستان کرکٹ بورڈ کے عہدیداروں سے مستقل رابطے میں ہیں۔ یہ ہی نہیں چیئرمین پی سی بی محسن مزید پڑھیں
بھارت میں گائے کو آوارہ کہنے پر پابندی‘ احکامات جاری
نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) ہندو مذہب میں گائے کو مقدس مانا جاتا ہے، اس حوالے سے ایک بھارتی ریاست میں گائے کے لیے لفظ آوارہ استعمال کرنے پر پابندی عاید کی جا رہی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق راجھستان میں ریاستی حکومت نے گائے کے لیے لفظ آوارہ جیسے الفاظ پر پابندی لگانے کا فیصلہ مزید پڑھیں
جنوبی وزیرستان میں فائرنگ، 3افراد جاں بحق
وانا (آن لائن)لوئر جنوبی وزیرستان میں فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ڈیرہ اسماعیل خان پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں حافظ الرحمن، فیضان اللہ اور انعام اللہ والد خبیب الرحمن شامل ہیں۔پولیس نے لاشوں کو تحویل میں لے کر اسپتال منتقل کروا دیا۔
حسین آباد پولیس کی کامیاب کارروائی، بھاری مقدار میں آتشی مادہ برآمد
حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) حیدرآباد کے علاقے حسین آباد پولیس کی کامیاب کارروائی، بھاری مقدار میں آتشی مادہ برآمد کرلیا گیا،ایس ایچ او انسپکٹر محمد ہاشم بروہی کی گدو ناکہ کے قریب کامیاب کارروائی، پولیس کارروائی خفیہ انفارمیشن پر عمل میں لاتے ہوئے بھاری مقدار میں آتشی سامان پولیس تحویل میں لے لیا گیا جبکہ ملزم گوندا مزید پڑھیں
امریکہ کو غزہ میں فلسطینیوں کے اقوام متحدہ کے امدادی ادارےپر پابندی سے متعلق اسرائیلی قانون سازی پر گہری تشویش
ویب ڈیسک — امریکہ نے اسرائیل پر واضح کیاہے کہ اسے اسرائیل کی اس قانون سازی پر گہری تشویش ہے جو غزہ کی پٹی میں اقوام متحدہ کی امدادی ایجنسی UNWRA پر پابندی لگا سکتی ہے۔ محکمہ خارجہ کے ترجمان نےکہا کہ اقوام متحدہ کا ادارہ محصور علاقے میں انسانی امداد پہنچانے میں جو کردار مزید پڑھیں
امریکی سفارتخانے کی جانب غزہ مارچ پر درج مقدمے میں سابق سینیٹر مشتاق احمد و دیگر کی ضمانت منظور
اسلام آباد: اسرائیلی مظالم کیخلاف احتجاجی مظاہرے کے دوران سابق سینیٹر مشتاق احمد خان کو پولیس اہلکار گرفتار کرکے لے جارہے ہیں اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں امریکی سفارت خانے کی جانب غزہ مارچ کرنے پر درج مقدمے میں سابق سینیٹر مشتاق احمد و دیگر کی ضمانت منظور ہوگئی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مزید پڑھیں
عمران خان کی طبیعت ٹھییک ہے، وفاقی وزیر پیٹرولیم
اسلام آباد: وفاقی وزیر پٹرولیم مصدق ملک کاکہنا ہے کہ تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے بانی عمران خان کو اسی جیل میں رکھا گیا ہے ، جس میں احسن اقبال کر قید کیا ہوا تھا، پمزاسپتال کے بورڈ نے بھی بانی پی ٹی آئی کی صحت کو ٹھیک قرار دیاہے۔ میڈیا سے مزید پڑھیں