افغانستان کا دورہ زمبابوے، ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی20میچز کے شیڈول کا اعلان

ہرارے (اسپورٹس ڈیسک )افغانستان کرکٹ ٹیم کے دورہ زمبابوے میں ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی 20 میچز کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا افغانستان اور زمبابوے کے درمیان شیڈول سیریز میں تین ٹی 20، تین ون ڈے اور دو ٹیسٹ میچز کھیلے جائینگے دونوں ٹیموں کے درمیان ٹی 20 میچز 9، 11 اور 12 دسمبر مزید پڑھیں

پاکستان کرکٹ ٹیم کا دوسرا گروپ ملبرن پہنچ گیا

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان، آسٹریلیا وائٹ بال کرکٹ سیریز کے سلسلے میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کا دوسرا گروپ کراچی سے ملبورن پہنچ گیا۔ کپتان محمد رضوان ، نائب کپتان سلمان علی آغا، عبداللہ شفیق، عامر جمال، صائم ایوب، کامران غلام، حسیب اللہ اور عرفات منہاس شامل ہیں۔ پاکستان کرکٹ ٹیم آسٹریلیا کے خلاف مزید پڑھیں

اب عمران خان کی رہائی کیلئے فائنل احتجاج ہوگا،شیر افضل مروت

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) مرکزی رہنما پی ٹی آئی شیرافضل مروت نے کہا ہے کہ نومبر میں مجھے بانی پی ٹی آئی کی رہائی نظر نہیں آرہی، اب عمران خان کی رہائی کیلیے فائنل احتجاج ہوگا ، احتجاج تب ختم ہوگا جب رہائی ہوجائے گی، عمران خان کو سیاسی بنیادوں پر جیل میں مزید پڑھیں

گوادر،گورنمنٹ سید ظہور شاہی ہاشمی ڈگری کالج میں ویلکم پارٹی

گوادر (نمائندہ جسارت ) گورنمنٹ سید ظہور شاہ ہاشمی ڈگری کالج گوادر میں فرسٹ ائر کے طالب علموں کے اعزاز میں کالج کی ہال میں ویلکم پارٹی کا انعقاد کیا گیا۔ ویلکم پارٹی کی صدارت ڈگری کالج کے پرنسپل پروفیسر نصیر احمد نے کی جبکہ مہمان خاص جماعت اسلامی کے صوبائی امیر و ایم پی مزید پڑھیں

جماعت اسلامی اقامت دین کے کام میں مصروف ہے، ممتاز سہتو

نواب شاہ ( نمائندہ جسارت )جماعت اسلامی پاکستان کے ڈپٹی جنرل سیکریٹری ممتاز حسین سہتو ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی نہ تو دوسری جماعتوں کی طرح موروثی جماعت ہے اور نہ ہی لسانی و فرقہ واریت پر یقین رکھتی ہے بلکہ یہ اپنے قیام کے بعد اسلامی اور جمہوری روایات کو ساتھ لے مزید پڑھیں

ہاکی کھلاڑی حنان شاہد کو 10لاکھ روپے انعام سے نواز دیا گیا

لاہور(اسپورٹس ڈیسک)لاہورکے ایک تاجر نے پاکستان ہاکی کے نوجوان فارورڈ حنان شاہد کو بہترین کارکردگی پر 10لاکھ روپے کا چیک پیش کردیا۔حنان شاہد کو انعامی چیک ایشین ہاکی چیمپئنز ترافی میں شادنار کارکردگی پر پیش کیا گیا۔لاہور کے تاجر طاہر سعید بٹ نے حنان شاہد کے اعزاز میں ایک تقریب کا اہتمام کیا جس میں مزید پڑھیں

نیشنل اسٹیڈیم کی اپ گریڈیشن کا پراجیکٹ تیزی سے آگے بڑھ رہا ہے، محسن نقوی

کراچی:پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم کے دورے کے دوران چیمپئنز ٹرافی کے انعقاد سے قبل اپ گریڈیشن کا معائنہ کررہے ہیں کراچی (اسپورٹس رپورٹر) چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)محسن نقوی نے نیشنل ا سٹیڈیم کراچی کا دورہ کیا۔آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی سے قبل نیشنل کرکٹ ا سٹیڈیم مزید پڑھیں

کملا ہیرس نے آخری جلسے کیلیے مقام کا انتخاب کرلیا

واشنگٹن:امریکی صدارتی الیکشن میں حکمراں جماعت کی امیدوار کملا ہیرس نے اپنی انتخابی مہم میں آخری تقریر کے لیے ایلپسی گراونڈ کا انتخاب کیا ہے جہاں وہ 20 ہزار کے مجمع سے خطاب کریں گی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق کملا ہیرس اس پارک کے انتخاب سے یہ باور کرانا چاہتی ہیں کہ ڈونلڈ مزید پڑھیں

مضرصحت کھانا کھانے سے عمران خان  کی طبیعت خراب ہوگئی ہے، عمر ایوب

راولپنڈی : قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا کہنا  ہے کہ بانی تحریک انصاف ( پی ٹی آئی )  عمران خان کو جیل میں مضر صحت کھانا مل رہاہے ، جس کی وجہ سے اُن کی طبیعت خراب  ہےاور انہیں الٹیاں ہو رہی ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قومی اسمبلی  کے اپوزیشن مزید پڑھیں

سیکیورٹی فورسز کا ژوب میں آپریشن، خارجی دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی: بلوچستان کے ضلع ژوب میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران ایک خارجی دہشتگرد ہلاک ہوگیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے ضلع ژوب کے علاقے سمبازہ میں خفیہ اطلاع کی بنیاد پر آپریشن کیا، فائرنگ کے شدید تبادلے کے دوران ایک خارجی دہشتگردی جہنم مزید پڑھیں