سابق جج طارق جہانگیری  کی عہدے سے  ہٹائے جانے کے فیصلے کیخلاف اپیل دائر

اسلام آباد: سابق جج اسلام آباد ہائی کورٹ طارق جہانگیری کو عہدے سے ہٹانے کے معاملے پر اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سابق جج طارق جہانگیری نے عدالت سے رجوع کر لیا ہے، جہاں عہدے سے ہٹانے جانے  کے معاملے پر انہوں نے وفاقی آئینی وفاقی آئینی عدالت میں باقاعدہ مزید پڑھیں

اوورسیزپاکستانی:ڈیجیٹل پراپرٹی رجسٹریشن کی منظوری

کراچی : سندھ حکومت کی جانب سے اوورسیز پاکستانیوں کےلیے ڈیجیٹل پراپرٹی رجسٹریشن کی منظوری دیدی گئی۔ سندھ کابینہ نے اپنے ایک اجلاس میں اوورسیز پاکستانیوں کےلیے ڈیجیٹل پراپرٹی رجسٹریشن کی منظوری دی۔  اس کے علاوہ سمندر پار پاکستانیوں کی پراپرٹی رجسٹریشن آسان بنانے کےلیے ایکٹ 1908ءمیں ترمیم بھی منظور کرلی گئی۔ اس حوالے سے مزید پڑھیں

لائبہ خان کی چھوٹی بہن کا بوائے فرینڈ سے بریک اپ؟ سوشل میڈیا پر چرچے

پاکستانی اداکارہ لائبہ خان کی چھوٹی بہن اداکارہ ایمان خان کا اپنے بوائے فرینڈ سے بریک اپ ہوگیا ہے جس کی تصدیق خود تیمور نے انسٹاگرام پوسٹ کے ذریعے کی۔  ایمان خان ایک نوجوان اداکارہ ہیں جو کافی عرصے سے ڈراموں میں کام کر رہی ہیں، انہوں نے کم عمر کرداروں سے سفر شروع کیا مزید پڑھیں

ٹک ٹاکر علینہ عامر کی متنازع ویڈیو سے متعلق اہم پیش رفت

مشہور ٹک ٹاکر علینہ عامر نے اپنی متنازع ڈیب فیک ویڈیو بنانے اور پھیلانے والوں کے خلاف ایف آئی آر درج کرواتے ہوئے کہا کہ میں تمام لوگوں کو کیفرکردار تک پہنچاؤں گی۔  علینہ عامر کی دو ہفتے قبل ایک متنازع ویڈیو وائرل ہوئی تھی، اے آئی سے بنائی گئی اس ویڈیو میں کسی اور مزید پڑھیں

عامر خان کی اریجیت سنگھ سے ملاقات کی اصل وجہ سامنے آگئی

بالی ووڈ کے معروف اداکار عامر خان کی جانب سے گلوکار اریجیت سنگھ کے گھر جانے کے بعد سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی قیاس آرائیوں کی اب وضاحت سامنے آگئی ہے۔ گزشتہ دنوں دونوں کی ملاقات نے مداحوں کو حیران کر دیا تھا اور یہ سوال اٹھنے لگا تھا کہ آخر عامر خان نے مزید پڑھیں

سیف علی خان کے ڈائمنڈ روبی بروچ کی قیمت جان کر مداح حیران رہ گئے

بالی ووڈ کے نامور اداکار سیف علی خان ایک بار پھر اپنے منفرد فیشن سینس کی وجہ سے توجہ کا مرکز بن گئے ہیں، تاہم اس بار وجہ ان کا لباس نہیں بلکہ ایک نہایت قیمتی روبی ڈائمنڈ بروچ بنا ہے جس نے میڈیا اور سوشل میڈیا صارفین کو چونکا دیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس مزید پڑھیں

راکھی ساونت کی جیا بچن پر تنقید، امیتابھ کو ریکھا سے شادی کا مشورہ

بالی ووڈ کی متنازع اور بولڈ اداکارہ راکھی ساونت نے جیا بچن پر تنقید کرتے ہوئے امیتابھ بچن کو ریکھا سے دوسری شادی کا مشورہ دیا ہے۔ اپنے متنازع بیانات کےلیے مشہور اداکارہ راکھی ساونت ایک بار پھر سوشل میڈیا پر موضوعِ بحث بن گئی ہیں۔ بھارتی میڈیا کو دیے گئے ایک انٹرویو کے دوران مزید پڑھیں

9 ویں انٹرنیشنل پاکستان آرمی ٹیم اسپرٹ مقابلے کھاریاں میں کامیابی سے اختتام پذیر

9 ویں انٹرنیشنل پاکستان آرمی ٹیم اسپرٹ مقابلے کھاریاں میں کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق ٹیم اسپرٹ ایک 60 گھنٹوں پر مشتمل گشت پر مبنی عسکری مشق ہے، جس کا مقصد پیشہ ورانہ فوجی مہارتوں میں مؤثر اضافہ کرنا ہے۔ آئی مزید پڑھیں

ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل رپورٹ میں پاکستان کی رینکنگ بہتر قرار

ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے کرپشن پرسیپشن انڈیکس 2025 جاری کر دیا ہے، جس میں پاکستان کی مجموعی کارکردگی میں بہتری دیکھنے میں آئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان نے ایک درجہ بہتری کے ساتھ 136 ویں پوزیشن حاصل کر لی ہے، جبکہ ملک کا مجموعی اسکور بڑھ کر 28 تک پہنچ گیا ہے۔ یہ پیش رفت مزید پڑھیں

پاکستان سمیت 8 مسلم ممالک کی اسرائیل کے ہاتھوں غزہ جنگ بندی کی خلاف ورزیوں کی شدید مذمت

اسلام آباد: پاکستان سمیت 8 مسلم ممالک نے اسرائیل کے ہاتھوں غزہ جنگ بندی کی خلاف ورزیوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ پاکستان، مصر، اردن، متحدہ عرب امارات، انڈونیشیا، ترکیہ، سعودی عرب اور قطر کے وزرائے خارجہ نے غزہ میں جنگ بندی کی مسلسل خلاف ورزیوں اور مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیل کی مزید پڑھیں