مرزاپور کے معروف اداکار نے فلم انڈسٹری سے ریٹائرمنٹ کی وجہ بتادی

بالی ووڈ کی کامیاب سیریز ’مرزاپور‘ کے اداکار وکرانت میسی نے کہا ہے کہ 2024 میں ریٹائرمنٹ سے متعلق ان کا بیان غلط سمجھا گیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق وکرانت میسی جلد ہی فلم او رومیئو میں نظر آئیں گے، جس میں شاہد کپور اور ترپتی ڈمری بھی مرکزی کردار میں دکھائی دیں گے جب کہ وشال بھردواج مزید پڑھیں

’ٹائم ہوپرز: دی سلک روڈ‘ پہلی مسلم اینیمیٹڈ فلم نے ریکارڈ قائم کردیے

ٹائم ٹریول، ایکشن اور سسپنس سے بھرپور اینیمیٹڈ فلم ’ٹائم ہوپرز: دی سلک روڈ‘ آج سینما گھروں میں نمائش کے لیے پیش کی جا رہی ہے، جس نے ریلیز سے قبل ہی نمایاں توجہ حاصل کر لی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق فلم کے پری سیلز میں 35 ہزار سے زائد ٹکٹس فروخت ہو چکے مزید پڑھیں

بسنت کی رنگینیوں میں چاہت فتح علی خان کی انٹری، رقص کی ویڈیو وائرل

مزاحیہ گلوکاری کے باعث سوشل میڈیا پر شہرت حاصل کرنے والے چاہت فتح علی خان بسنت منانے کے لیے لاہور پہنچ گئے، جہاں انہوں نے چھت پر پتنگ بازی کے دوران رقص کرتے ہوئے اپنی ویڈیو سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر شیئر کی۔ ویڈیو میں وہ دونوں ہاتھوں میں پتنگ تھامے خاصے خوش دکھائی مزید پڑھیں

ایپسٹین فائلز میں نام آنے پر انوراگ کشیپ کا ردعمل سامنے آگیا

بھارتی فلم ساز انوراگ کشیپ نے سزا یافتہ جنسی مجرم جیفری ایپسٹین سے متعلق تازہ سامنے آنے والی دستاویزات میں نام آنے کے بعد وضاحت بیان سامنے آگیا ہے۔ انوراگ کشیپ نے بیان جاری کرتے ہوئے ان خبروں کو گمراہ کن قرار دے دیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق انہوں نے کہا ہے کہ ایپسٹین مزید پڑھیں

اسلام آباد: امام بارگاہ خودکش دھماکے کی تحقیقات میں اہم پیش رفت، حملہ آور کے گھر سے گرفتاری

اسلام آباد میں امام بارگاہ پر خودکش دھماکے کی تحقیقات میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق پشاور میں حملہ آور کے گھر پر چھاپہ مارا گیا، جس کے دوران اس کے دو بھائی اور ایک خاتون کو گرفتار کیا گیا۔ تفتیشی حکام کے مطابق جائے وقوعہ سے خودکش بمبار کا مزید پڑھیں

اسلام آباد دھماکا، بلاول بھٹو کا حکومت سے شفاف تحقیقات اور عبادت گاہوں کو تحفظ دینے کا مطالبہ

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے اسلام آباد کی امام بارگاہ میں دھماکے کے بعد حکومت سے واقعے کی فوری شفاف تحقیقات اور مجرموں سمیت سہولت کاروں کو قانون کی گرفتار میں لانے سمیت عبادت گاہوں کے تحفظ کیلیے مؤثر اقدامات کا مطالبہ کردیا۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اسلام مزید پڑھیں

آرمی تنصیبات پر حملہ آوروں کے مقدمات فوجی عدالتوں میں ہی چلیں گے: وزیر قانون

اسلام آباد: وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے واضح کیا ہے کہ جن افراد نے آرمی تنصیبات پر حملہ کیا، ان کے خلاف مقدمات کی سماعت کے لیے صرف فوجی عدالتیں مجاز ہیں۔ عاصمہ جہانگیر کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ قانون کے نظام کو پہلے مزید پڑھیں

عمان میں ایران اور امریکا کے جوہری مذاکرات کا تازہ دور مکمل، بات چیت جاری رکھنے پر اتفاق

مسقط:ایران اور امریکا کے درمیان عمان کے دارالحکومت مسقط میں جاری جوہری مذاکرات کا تازہ دور آج مکمل ہو گیا، جس میں دونوں فریقین نے سفارتی ذرائع کے ذریعے اپنے مؤقف، تحفظات اور آئندہ کے لائحہ عمل پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق مذاکرات کے اختتام پر دونوں ممالک نے بات مزید پڑھیں

امریکی صدر ٹرمپ نے ایران کے ساتھ مذاکرات کے اگلے دور کی تصدیق کردی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے ساتھ مذاکرات کے اگلے دور کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ جمعہ کو ہونے والے مذاکرات کے نتائج مثبت رہے۔ صدر ٹرمپ نے صحافیوں سے گفتگو میں کہا کہ ایران امریکا سے معاہدہ کرنا چاہتا ہے اور آئندہ ہفتے مذاکرات کا اگلا دور ہوگا۔ صدر ٹرمپ نے مزید پڑھیں

دہشت گردی میں ملوث عناصر کو بیرونی سرپرستی حاصل ہے: محسن نقوی

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ پاکستان میں دہشت گردی کی کارروائیوں کے پیچھے غیر ملکی سرپرستی کارفرما ہے اور دشمن قوتیں ملک کے امن، استحکام اور ترقی کے عمل کو سبوتاژ کرنے کے درپے ہیں، تاہم قوم پوری یکجہتی کے ساتھ ان سازشوں کا مقابلہ کرے گی اور دہشت گرد عناصر مزید پڑھیں