بسنت شو، رقص اور تفریح؛ ندا یاسر ایک بار پھر تنقید کی زد میں کیوں ؟

معروف مارننگ شو ہوسٹ ندا یاسر کو اپنے پروگرام میں بسنت اسپیشل سیگمنٹ کرنے پر سوشل میڈیا پر شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ یوں تو ندا یاسر گزشتہ تقریباً اٹھارہ برس سے یہ مارننگ شو کر رہی ہیں اور سوشل میڈیا پر ان کی بڑی فین فالوونگ موجود ہے۔ وہ اکثر اپنے پروگرام میں مزید پڑھیں

’اسلام آباد میں دھماکا اور ان کا تماشہ‘، ندا یاسر کے بسنت منانے پر تنقید

پاکستان کی معروف مارننگ شو میزبان ندا یاسر کو بسنت کی تقریب منانے پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔ نِدا یاسر پاکستان کی معروف مارننگ شو میزبان ہیں اور انسٹاگرام پر اُن کے فالوورز کی تعداد 24 لاکھ ہے، وہ گزشتہ تقریباً 18 برس سے مارننگ پاکستان کی میزبانی کر رہی ہیں۔ نِدا یاسر مزید پڑھیں

کانیے ویسٹ کی اہلیہ بیانکا نے برہنہ تصاویر پر خاموشی توڑ دی

کانیے ویسٹ کی اہلیہ بیانکا سینسوری نے برہنہ فیشن سے متعلق دعوؤں پر خاموشی توڑتے ہوئے کہا کہ برہنہ انداز میں نظر آنے کا فیصلہ میرا اپنا ہوتا ہے۔  غیر ملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق کانیے ویسٹ کی اہلیہ بیانکا سینسوری نے بالآخر اپنے متنازع فیشن انتخاب پر خاموشی توڑ دی۔  ایک انٹرویو میں مزید پڑھیں

’گھوس خور پنڈت‘ کی مشکلات میں اضافہ، نیٹ فلکس نے بڑا اعلان کردیا

بالی ووڈ اداکار منوج باجپائی کی نئی فلم ’رشوت خور پنڈت‘ پر ایف آئی آر اور عوامی ردِعمل کے بعد نیٹ فلکس سے ہٹادیا گیا۔  منوج باجپائی کی اداکاری سے سجی نیٹ فلکس کی فلم ’گھوس کھور پنڈت‘ اپنے عنوان کی وجہ سے ایک تنازع کا شکار ہوگئی۔  فلم کے ہدایتکار نیرج پانڈے نے فلم کے پروموشنل مزید پڑھیں

وزارت خارجہ میں اہم سفارتی تقرریاں اور تبادلے،وزیر اعظم نے منظوری دے دی

اسلام آباد: وزارت خارجہ میں اہم سفارتی تقرریاں اور تبادلے وزیراعظم شہباز شریف نے منظوری دے دی۔ رپورٹ کے مطابق ترجمان دفترخاجہ طاہر اندرابی اقوام متحدہ میں مستقل مندوب اور برطانیہ میں ڈاکٹر فیصل کی جگہ نیا ہائی کمشنر نامزد کردیا گیا۔ جبکہ کیپٹن (ر) عثمان ٹیپو کو برطانیہ میں پاکستان کا ہائی کمشنر نامزد کیا مزید پڑھیں

نوشکی:سندھ کےمزدوروں کی میتیں گھروں کو روانہ

نوشکی:بلوچستان کے ضلع نوشکی میں گزشتہ ہفتے ہونے والے حملوں کے دوران ہلاک ہونے والے صوبہ سندھ کے پانچ مزدوروں کی میتیں ان کے آبائی علاقوں کو روانہ کر دی گئی ہیں۔ بلوچستان کے ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ حمزہ شفقات نے سنیچر کو کہا کہ نوشکی میں غریب اور بے گناہ مزدوروں کو بے رحمی مزید پڑھیں

سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں  میں 4 روز کے بعد قیمت میں بڑی کمی

کراچی: سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں 4روزہ وقفے کے بعد قیمتوں میں  بڑی کمی ریکارڈ کی گئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 214ڈالر کی کمی سے نئی قیمت 4ہزار 850ڈالر فی اونس کی سطح پر آگئی ۔ دوسری جانب مقامی صرافہ بازاروں میں 24 قیراط کے حامل مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ نے سابق صدر اوباما اور اہلیہ کی انتہائی نامناسب اے آئی ویڈیو شیئر کردی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے سابق صدر باراک اوباما اور سابق خاتونِ اول مشیل اوباما کی توہین آمیز اے آئی ویڈیو کے سوشل میڈیا پر شیئر ہونے نے امریکہ میں ایک نئی تنازعہ کھڑا کر دیا ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سابق صدر اوباما اور خاتون اول مزید پڑھیں

کراچی میں پولیو ٹیم کی خاتون ورکر کو کتے نے کاٹ لیا

کراچی:کراچی میں آوارہ کتوں کی بہتات نے شہریوں کا جینا حرام کردیا ہے، تازہ واقعے میں پولیس ٹیم کی خاتون ورکر کو آوارہ کتے نے کاٹ لیا۔ کراچی میں کتوں کی بہتات نے شہریوں کے زندگی مشکلات میں ڈال دی،کورنگی زمان ٹاﺅن میں پولیوٹیم کی خاتون ورکرآوارہ کتے کے کاٹنے سے زخمی ہوگئی۔  خاتون ورکر مزید پڑھیں

سینئر اداکار 68 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

نیپال کے معروف اداکار سنیل تھاپا 68 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق انہیں طبیعت بگڑنے پر ناروِک اسپتال منتقل کیا گیا تھا، جہاں وہ زیرِ علاج تھے۔ رپورٹس میں بتایا گیا کہ وہ بے ہوشی کی حالت میں اسپتال لائے گئے اور علاج کے دوران ان کی حالت مزید پڑھیں