پاکستان کے خلائی ادارے سپارکو نے خلائی تحقیق اور انسانی خلائی سفر کے میدان میں ایک اور اہم سنگ میل عبور کر لیا ہے۔ سپارکو کی جانب سے پاکستانی خلائی مشن کے لیے امیدواروں کے انتخاب کا مرحلہ کامیابی سے مکمل کر لیا گیا ہے، جس کے بعد ابتدائی اسکریننگ کے نتیجے میں دو امیدواروں مزید پڑھیں
زمرہ:
فتنہ الہندوستان اور بلوچ یکجہتی کمیٹی کا گٹھ جوڑ بے نقاب
بلوچستان میں نام نہاد لاپتہ افراد کی آڑ میں دہشتگردی ، بلوچ یکجہتی کمیٹی اور فتنہ الہندوستان کے گٹھ جوڑ کو بے نقاب کرتی ہے. تفصیلات کے مطابق31جنوری کو بلوچستان میں فتنہ الہندوستان کے بزدلانہ حملوں کو سیکورٹی فورسز کی بروقت اور موثر کارروائیوں سے ناکام بنا دیا گیا۔ مستونگ میں بلوچ یکجہتی کمیٹی کی نام مزید پڑھیں
دبئی ولی عہد نے جدید گاڑی کا افتتاح کر دیا
یو اے ای : دبئی کے ولی عہد کی جانب سے ڈرائیور لیس گاڑی کا افتتاح کر دیا گیا۔ اعلیٰ حکام کے مطابق ولی عہد شیخ حمدان بن محمد نے خودکار آر ٹی 6 ٹیکسی گاڑیوں کے آپریشنز کا افتتاح کیا اور بغیر ڈرائیووالی گاڑی میں سفر کر کے ورلڈ گورنمنٹس سمٹ میں شرکت کی۔ مزید پڑھیں
افغانستان: صوبے خوست میں دھماکا‘ متعدد خواتین جاں بحق
کابل: افغانستان کے صوبے خوست میں ایک خوفناک دھماکے سے متعدد خواتین جاں بحق ہونے کی اطلاعات ہیں۔ عالمی میڈیا کے مطابق ملک کے صوبے خوست میں ہونے والا جان لیوا دھماکا گھر میں گیس سلنڈر پھٹنے کے باعث پیش آیا۔ جس میں ایک ہی خاندان کی 3 خواتین جاں بحق اور ایک شخص زخمی مزید پڑھیں
شادی سے پہلے ہی مرونل ٹھاکر کے حاملہ ہونے کی افواہیں، ویڈیو وائرل
بالی ووڈ اداکارہ مرونل ٹھاکر کی دھنوش سے شادی سے قبل وائرل ہونے والی ویڈیو نے اداکارہ کے حاملہ ہونے کی افواہیں پھیلا دی ہیں۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو کے بعد ہر طرف یہی سوال گردش کررہا ہے کہ کیا بالی ووڈ کی اسٹار مرونل ٹھاکر واقعی شادی سے ایک ہفتہ قبل حاملہ مزید پڑھیں
ہانیہ عامر پر مشی خان کے سنگین الزامات، کیا اداکارہ واقعی غلط راستے پر ہیں؟
پاکستانی شوبز کی سینئر میزبان، اینکر اور سماجی کارکن مشی خان اداکارہ ہانیہ عامر کے حوالے سے کچھ سوالات اٹھائے ہیں جنہوں نے سوشل میڈیا پر خاصی توجہ حاصل کر لی ہے۔ مشی خان ایک بار پھر اپنے دوٹوک مؤقف کے باعث خبروں کی زینت بن گئی ہیں۔ وہ مختلف معاملات پر کھل کر رائے مزید پڑھیں
ایشوریا کا ابھیشک کیلئے محبت بھرا پیغام، طلاق کی افواہیں دم توڑ گئیں
ایشوریا رائے نے جوڑے کی طلاق کی افواہوں کے دوران ابھیشک کی سالگرہ پر محبت بھرا پیغام دے کر تمام خبروں کو غلط ثابت کردیا اور پوسٹ وائرل ہوگئی۔ سوشل میڈیا پر ایشوریا رائے نے ابھیشک بچن کی 50 ویں سالگرہ پر مبارک باد کا پیغام دیا اور انہوں نے ابھیشک کے بچپن کی تصور مزید پڑھیں
پاکستان کشمیریوں کیساتھ ہے، بھارت جس زبان میں بات کرے گا، اسی میں جواب دیں گے، وزیراعظم
مظفرآباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کشمیریوں کے ساتھ ہے، بھارت جس زبان میں بات کرے گا، ہم اسی زبان میں جواب دیں گے۔ مظفرآباد میں یومِ یکجہتی کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے خصوصی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ بھارت جس مزید پڑھیں
ڈیفنس کی مصروف شاہراہ کے بل بورڈز پر نازیبا ویڈیو چل گئی، شہریوں میں غصہ
کراچی کے پوش علاقے ڈیفنس کی مصروف شاہراہ پر ایڈورٹائزمنٹ کےلیے لگائی گئی ایس ایم ڈی اسکرینز پر نازیبا ویڈیو نشر کردی گئی، جس پر شہریوں نے شدید احتجاج کیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق ڈی ایچ اے میں واقع خیابانِ اتحاد روڈ پر نصب ڈیجیٹل ایڈورٹائزمنٹ اسکرینز کو نامعلوم افراد نے ہیک کرکے کچھ دیر مزید پڑھیں
بھارتی ریاست بہار میں فحش اور ذومعنی گانوں پر پابندی
پٹنہ:بھارتی ریاست بہار میں فحش اور ذومعنی گانوں پر پابندی۔ بہار پولیس نے فحش اورذو معنی گانوں کے خلاف ریاست گیر کریک ڈائون کے احکامات جاری کر دیے ہیں۔ نائب وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے جمعرات کے روز کہا کہ ایسے گانے ایک سنگین سماجی مسئلہ ہیں جو خواتین کے تحفظ کو خطرے میں ڈالتے مزید پڑھیں