حکمران جماعت تحریک انصاف کے رکن اسمبلی اور معروف اینکر پرسن عامر لیاقت حسین نے سابق چیئرمین پیمرا ابصار عالم کیخلاف ہتک عزت کا دعویٰ دائر کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ عامر لیاقت حسین کا کہنا تھا کہ بطور چیئرمین پیمرا ابصار عالم کا نشانہ صرف ایک نجی ٹی وی تھا جہاں میں پروگرام مزید پڑھیں
زمرہ:
پٹرول پر لیوی 30 روپے تک کرنی ہے، پٹرول ہر ماہ 4 روپے بڑھائیں گے، شوکت ترین
وزیر اعظم عمران خان کے مشیر برائے امور خزانہ شوکت ترین نے پٹرولیم لیوی ہر ماہ 4 روپے بڑھانے کا اعلان کردیا۔ وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر کے ہمراہ پریس کانفرنس میں شوکت ترین نے کہا کہ پٹرولیم ڈیولپمنٹ لیوی 30 روپے تک لے جانی ہے اس لیے ہر ماہ 4 روپے بڑھائیں گے۔ انہوں مزید پڑھیں
کیا آڈيو ليک کا بيشتر حصہ ثاقب نثار کی مختلف تقارير کو کاٹ کر بنايا گيا؟ نئی ویڈیو منظر عام پر
مبینہ آڈیو ٹیپ کے معاملے پر اب یہ ثابت کرنے کی بھی کوشش کی جا رہی ہے کہ اسے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی مختلف تقاریر کو جوڑ کر بنایا گیا ہے۔ دوسری جانب وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے ایک ویڈیو پوسٹ کرکے کہا ہے کہ لگتا ہے ججوں کیخلاف مہم کی تیاری مزید پڑھیں
امریکا: ایک شخص نے کرسمس پریڈ کے دوران عوام پر گاڑی چڑھا دی، 5 افراد ہلاک
@2021 – All Right Reserved. Designed
سابق چیف جسٹس پاکستان کی نواز شریف اور مریم نواز کے ٹرائل سے متعلق متنازع آڈیو کلپ کی تردید
سابق چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف اور نائب صدر مریم نواز کے ٹرائل سے متعلق متنازع آڈیو کلپ کی تردید کردی۔ سابق چیف جسٹس ثاقب نثار نے کہا کہ آڈیو کلپ ’جعلی‘ ہے اور میں نے آڈیو کال میں موجود شخص سے کبھی بات نہیں کی۔ مزید پڑھیں
2023 کے انتخابات میں عوام ’ٹی ایل پی‘ کو ووٹ ڈالیں، سعد رضوی
@2021 – All Right Reserved. Designed
جرمنی میں کورونا کی پانچویں ل�ر کا خطر�‘ یورپ میں مظا�رے جاری
برلن/ ویانا/ ہیگ زگرب (آن لائن/ آئی این پی) جرمنی میں وبائی امراض پر کنٹرول کے ادارے کے سربراہ نے متنبہ کیا ہے کہ اگر مزید لوگوں کو ویکسین نہ لگائی گئی تو ملک کو کورونا کی پانچویں لہر کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ رابرٹ کوخ انسٹیٹیوٹ کے سربراہ لوتھر ویلر کے مطابق اگر مزید پڑھیں
ایران جوÛ�ری معاÛ�دے Ú©ÛŒ Ø¨ØØ§Ù„ی‘ اسرائیل Ú©Ùˆ لگام دینا Û�ÙˆÚ¯ÛŒ
ایران جوہری معاہدے کو بحال کرنے کی کوششیں اس وقت ایک نازک مرحلے میں داخل ہوچکی ہیں اور اس تاریخی معاہدے کی بحالی میں مدد کےلیے تمام فریقوں کی جانب سے سفارتی تدابیر اور دور اندیشی کی ضرورت ہوگی۔ ایران کے اعلیٰ جوہری مذاکرات کار اس وقت معاہدے پر دستخط کرنے والے دیگر ممالک کے مزید پڑھیں
پا کستان اور امریکÛ� کا عوام Ú©ÛŒ Ø³Ø·Ø Ù¾Ø± روابط Ú©Ùˆ مزید مضبوط بنانے Ú©ÛŒ ضرورت پر اتÙ�اق
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان، امریکہ کے ساتھ اپنے دیرینہ تعلقات کو انتہائی اہمیت دیتا ہے اور باہمی احترام اور مشترکہ مفادات پر مبنی دو طرفہ تعلقات کو مزید مستحکم بنانے کیلئے پر عزم ہے، دونوں ممالک کے درمیان تعمیری روابط سے خطے میں امن، سلامتی اور ترقی کو مزید پڑھیں
 چین اور آسیان کو پنے تعلقات کی تیز ر�تار ترقی کا بخوبی ادراک �وا �ے، صدر شی جن پنگ
چینی صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ چین اور آسیان دونوں کو مواقع سے فائدہ اٹھانے اور اپنے تعلقات کی تیز رفتار ترقی کا بخوبی ادراک ہوا ہے، آج ہم باقاعدہ طور پر چین آسیان جامع اسٹریٹجک شرکت دار تعلقات قائم کرنے کا اعلان کرتے ہیں،چینی صدر نے پیر کے روز چین۔آسیان مذاکراتی مزید پڑھیں