بھوبنیشور/کراچی(نمائندہ خصوصی/سیدو زیر علی قادری )ایف آئی ایچ کے زیر اہتمام12واں جونیئر ہاکی ورلڈ کپ کل سے بھارت کے شہر بھوبنیشور میں شروع ہو گا۔ ٹورنامنٹ میں 16 ٹیمیں شرکت کریں گی جنہیں 4 گروپس میں تقسیم کیا گیا ہے۔ گروپ اے میں بیلجیئم، چلی، ملائیشیا اور جنوبی افریقا گروپ بی میں کینیڈا، فرانس، بھارت مزید پڑھیں
زمرہ:
ابوظہبی ٹی 10، دکن گلیڈی ایٹرز نے دہلی بلز کو9وکٹوں سے شکست دیدی
ابوظہبی (نمائندہ خصوصی) ابوظہبی ٹی 10 کے میچ میں دکن گلیڈی ایٹرز نے دہلی بلز کو یکطرفہ مقابلے کے بعد9وکٹوں سے شکست دے دی، دکن گلیڈی ایٹرز نے 113 رنز کا ہدف باآسانی 8ویں اوور میں حاصل کرلیا، ٹام کوہلر کیڈمور کو میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔ پیر کو ابوظہبی میں کھیلی جارہی مزید پڑھیں
تاجکستان بارڈر پر زلزلے کے جھٹکے
کراچی: تاجکستان کی سرحد پر زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق تاجکستان کی سرحد پر زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 4 اعشاریہ 7 ریکارڈ کی گئی، زلزلہ اس قدر شدید تھا کہ لوگ گھروں اور دکانوں سے کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے باہر آگئے۔ زلزلہ پیما مزید پڑھیں
بااثرشخص کا لیڈی ہیلتھ ورکر پر بدترین تشدد، ہاتھ کی انگلی توڑ دی
گوجرانوالہ: روبیلا اور خسرہ کے حفاظتی ٹیکے لگانے والی لیڈی ہیلتھ ورکر کو بااثر شخص نے تشدد کا نشانہ بناڈالا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق گوجرانوالہ کے علاقے علی پور چٹھہ میں لیڈی ہیلتھ ورکر کا حفاظتی ٹیکے لگانا جرم بن گیا، خسرہ اور روبیلا مہم کے دوران خاتون ہیلتھ ورکر پر بااثر شخص نے تشدد کرکے انگلی مزید پڑھیں
وزیر اعظم نے افغان عوام کیلیے 5 ارب روپے امداد کی منظوری دیدی
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے افغانستان کے عوام کے لیے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر 5 ارب روپے کے امدادی پیکیج کی منظوری دے دی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیر اعظم نے افغانستان کے لیے قائم ایپیکس کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کی جس میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، مشیر خزانہ شوکت ترین، آرمی چیف مزید پڑھیں
ن لیگ وہی ہے جس نے جسٹس قیوم سے مرضی کے فیصلے کرائے، عمران خان
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ (ن) لیگ کی تاریخ کو یاد رکھیں یہ وہی ہیں جنہوں نے جسٹس قیوم سے مرضی کے فیصلے کروائے۔ وزیراعظم کی زیر صدارت پارٹی رہنماؤں اور ترجمانوں کا اجلاس منعقد ہوا جس میں ملک میں مہنگائی کی روک تھام کے اقدامات اور آئی ایم ایف پیکج سے مزید پڑھیں
‘اگر ٹی ٹی پی سے مذاکرات ہی کرنے تھے تو آپریشن کیوں کیے’
No media source currently available
ہم جنوب مشرقی ایشیاء پر تسلط کے خواہاں نہیں: چین کے صدر شی
ویب ڈیسک — پیر کے روز چین کے صدر شی جن پنگ نے کہا کہ ان کا ملک جنوب مشرقی ایشیاء پر حاوی ہونے یا اپنے چھوٹے پڑوسی ملکوں کے خلاف جارحانہ رویہ نہیں رکھتا۔ انہوں نے یہ بات ایک ایسے موقع پر کہی جب جنوبی بحیرہ چین کا علاقائی تنازع جاری ہے۔ صدر شی مزید پڑھیں
آسٹریا میں کورونا واقعات میں اضافہ،ملک دس روز کےلیے بند
آسٹریا میں کورونا وائرس کے مسلسل بڑھتے ہوئے دیگر انفیکشنز کو روکنے کے لیے دوبارہ ملک گیر لاک ڈاؤن نافذکر دیا گیا ہے۔ کووڈ انیس کی موجودہ لہر کے دوران آسٹریا میں کورونا وائرس کے باعث ہلاکتوں کی روزانہ تعداد حالیہ ہفتوں میں تین گنا ہو چکی ہے۔ اس کے علاوہ بہت سے ہسپتالوں کے انتہائی نگہداشت کے شعبے بھی مزید پڑھیں
نائیجیریا: ویکسین نہ لگوانے والے سرکاری ملازمین دفاتر میں داخل نہیں ہو سکیں گے
مغربی افریقہ کے ملک نائیجیریا میں یکم دسمبر سے کورونا ویکسین نہ لگوانے سرکاری ملازمین اپنے دفاتر میں داخل نہیں ہو سکیں گے۔ حکومتی ترجمان اور کووِڈ۔19 کے خلاف جدوجہد پروگرام کے سربراہ بوس مصطفیٰ نے ملک میں شروع کروائی گئی ویکسین مہم کے افتتاح کے موقع پر بیان جاری کیا اور کہا ہے کہ مزید پڑھیں