آندھراپردیش: پانی میں پھنسے شخص کو ہیلی کاپٹر کی مدد سے بچایا جارہا ہے‘ سیلاب زدہ علاقوں سے شہری نقل مکانی کررہے ہیں حیدرآباد دکن (انٹرنیشنل ڈیسک) جنوبی بھارت میں کئی روز سے جاری شدید بارش کی باعث سیلاب آنے سے 17افراد ہلاک اوردرجنوں لاپتا ہو گئے۔ ریاست آندھرا پردیش کے حکام کا کہنا ہے مزید پڑھیں
زمرہ:
غیر جمہوری سیٹ اپ قبول نہیں کریں گے،چیف جسٹس
لاہور:چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد عاصمہ جہانگیر کانفرنس سے خطاب کررہے ہیں لاہور (نمائندہ جسارت) چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد نے عدلیہ پر اداروں کا دباؤ ہونے کا تاثر مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ تاثر درست نہیں کہ عدالتیں آزاد نہیں اور اداروں کے دباؤ میں کام کررہی ہیں،ہم ایک حلف مزید پڑھیں
گیس سمیت تمام مسائل سے نجات کا حل پی ٹی آئی حکومت کے خاتمہ میں ہے، بلاول بھٹو
کراچی: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ عمران خان مسلسل بحرانوں کو جنم دے کر عوام کے لیے مشکلات پیدا کررہے ہیں، ملک میں جاری گیس بحران سمیت تمام مسائل کا حل پی ٹی آئی حکومت کا خاتمہ ہے۔ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے ملک میں گیس کی قلت پر مزید پڑھیں
فیصل آباد: کپڑا فیکٹری میں آتشزدگی،ریسکیوں گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف
فیصل آباد:کپڑا فیکٹری میں آتشزدگی کے نتیجے میں عمارت کی چھت گرگئی، اطراف کی عمارتیں خالی کرالی گئیں، ریسکیوں کی 10گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق فیکٹری میں لگنے والی آگ اے کٹیگری کی ہے، فیکٹری میں آگ لگنے کی وجہ سے اطراف کے لوگوں کو سانس لینے میں دشواری کا مزید پڑھیں
“شرح سود میں اضافہ ملکی معیشت کی تباہی کا باعث ہے”
کراچی:امیر جماعت اسلامی سندھ محمد حسین محنت کا کہنا ہے کہ شرح سود میں اضافہ ملکی معیشت کے لیے تباہی کا باعث ہے، سود کو اللہ تعالیٰ اور انکے رسول سے کھلی جنگ قراردیا ہے حکمران اس لعنت کو ختم کرنے کی بجائے فروغ دے رہے ہیں۔ محمد حسین محنتی نے شرح سود میں اضافے مزید پڑھیں
ٹی 10: ٹیم ابوظہبی نے ناردرن واریئرز کو 21 رنز سے ہرا دیا
ابوظہبی (نمائندہ خصوصی) ٹیم ابوظہبی نے ابوظہبی ٹی 10 کے5ویں سیزن میں ہفتے کے روز ناردرن واریئرز کو 21 رنز سے شکست دے کر مسلسل دوسری فتح حاصل کی کپتان لیام لیونگ اسٹون نے 23 گیندوں پر 68* رنز کی شاندار اننگز کھیل کر ٹیم ابوظہبی کو اپنے 10 اوورز میں 132/5 کا مجموعی اسکور مزید پڑھیں
ابوظبی ٹی10: دکن گلیڈی ایٹرز نے چنئی بریوز کو 24رنز سے شکست دے دی
ابوظبی: ٹی ٹین کے 5ویں ایڈیشن میں کھلاڑیوں کے مختلف ایکشن ابوظبی (نمائندہ خصوصی) ابوظبی ٹی 10 کا میلہ شیخ زید اسٹیڈیم میں سج گیا۔ اطآندرے یسل اور ٹام مورز نے اپنی 94 رنز کی شراکت میں 5 چوکے اور9 چھکے لگائے جس سے دکن گلیڈی ایٹرز نے اپنے 10 اوورز میں 146/3 آوٹ کا مزید پڑھیں
بابر اعظم نے محمد حفیظ کا ٹی ٹوئنٹی میں زیادہ رنز کا ریکارڈ توڑ دیا
ڈھاکا (جسارت نیوز) بابراعظم ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ میں زیادہ رنز بنانے والے پاکستانی بلے باز بن گئے، انہوں نے ہفتہ کو بنگلا دیش کے خلاف کھیلے گئے دوسرے ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچ میں ایک رن بنا کر پاکستان کی جانب سے زیادہ ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل رنز بنانے کا محمد حفیظ کا ریکارڈ توڑ دیا، مزید پڑھیں
کھیل کھیل میں: کیا یہ پاکستانی سنیما گھروں کو پھر سے آباد کر سکے گی؟
کراچی — ایک سال، آٹھ مہینے اور انیس دن۔ دو پاکستانی فلموں کی ریلیز کے درمیان اتنا بڑا وقفہ حالیہ دنوں میں کسی ‘ریکارڈ’ سے کم نہیں۔ اٹھائیس فروری 2020 کو ہارر فلم ‘ریکارڈ’ کی ریلیز کے بعد 19 نومبر 2021 کو ‘کھیل کھیل میں’ کی نمائش تک کرونا وبا کی وجہ سے سنیما گھر مزید پڑھیں
سیکس اسکینڈل کے بعد بھی کوچ ٹیم کا کپتان برقرار رکھنا چاہتے ہیں: ٹم پین کا دعویٰ
ویب ڈیسک — سیکس اسکینڈل سامنے آنے کے بعد آسٹریلیا کی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کی قیادت سے دست بردار ہونے والے ٹم پین نے کہا ہے کہ وہ رضاکارانہ طور پر ٹیم کی قیادت سے علیحدہ ہوئے تھے لیکن کوچ جسٹن لینگر چاہتے ہیں کہ وہ کپتانی کے فرائض انجام دیں۔ انگلینڈ کے خلاف آئندہ مزید پڑھیں