رانا شمیم کو بطور جج دی گئیں مراعات واپسی کے لیے درخواست دائر

اسلام آباد ہائی کورٹ میں سابق چیف جسٹس گلگت بلتستان رانا شمیم کو بطور جج دی گئیں مراعات واپسی کے لیے درخواست دائر کردی گئی،ہفتہ کو نجی ٹی وی  کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ میں سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم کے خلاف کاروائی اور بطور جج لی گئیں مراعات واپسی کے لیے مزید پڑھیں

کراچی میں گیس کا بحران، مختلف علاقوں میں 8 گھنٹے کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ

سوئی سدرن نے سندھ اور بلوچستان کے سی این جی اسٹیشنز کو چوبیس گھنٹے سپلائی بند کرنے کا اعلان کردیا ہے۔سی این جی اسٹیشنزکو آج(اتوار)صبح آٹھ بجے سے چوبیس گھنٹے کے لیے بند رہے گی۔ترحمان سوئی سدرن گیس کمپنی کے مطابق سندھ اوربلوچستان کے سی این جی اسٹیشنز کواتوار کی صبح 8 بجے سے24 گھنٹے مزید پڑھیں

نوجوان حصول علم کے ساتھ صحت مند مثبت سرگرمیوں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں ،محمد اقبال میمن

کمشنر کراچی محمد اقبال میمن نے اعلان کیا ہے کہ ان کا دور شہر قائد میں کھیل اور کھلاڑیوں کا دور ہوگا ،کھیلوں کے فروغ اور میدانوں کو آباد رکھ کر ہم شہر میں قیام امن کے ساتھ ساتھ اپنی نوجوانوں کو منفی سرگرمیوں سے دور اور صحت مند مثبت سرگرمیوں کو فروغ دے سکتے مزید پڑھیں

حسن علی رواں سال سب سے زیادہ شکار کرنے والے بولر بن گئے

حسن علی رواں سال سب سے زیادہ شکار کرنے والے بولر بن گئے۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں آوٹ ٓاف فارم نظر آنے والے پیسر نے بنگلہ دیش میں اچھا کم بیک کرتے ہوئے میزبان ٹیم کے3بیٹسمینوں کو پویلین بھیجااور مین آف دی میچ قرار پائے۔رواں سال ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں حسن مزید پڑھیں

امریکہ نے افغانستان کے منجمد اثاثے جاری کرنے کی طالبان کی اپیل رد کر دی

ویب ڈیسک —  امریکہ نے طالبان کی طرف سے کانگریس کو لکھے گئے کھلے خط میں افغانستان میں معاشی اور انسانی بحران سے متعلق بیان کیے گئے حقائق کو غلط قرار دیتے منجمد اثاثے جاری کرنے کی اپیل رد کر دی ہے۔ افغانستان میں برسرِ اقتدار طالبان کے وزیرِ خارجہ امیر خان متقی نے رواں مزید پڑھیں

بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کے لیے سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی بن گئے

ویب ڈیسک —  پاکستان کی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ایک اور ریکارڈ اپنے نام کر لیا ہے۔ اور بنگلہ دیش کے خلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں صرف ایک رنز بنا کر آؤٹ ہونے کے باوجود اب وہ پاکستان کی جانب سے ٹی ٹوئنٹی میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی مزید پڑھیں

غیر ملکی ماڈل ٹریزا کو منشیات کیس میں رہائی کیوں دی گئی؟ تحریری فیصلہ جاری

لاہور ہائیکورٹ نے منشیات کیس میں 8 سال قید کی سزا پانے والی ٹریزا ہلیسکووا کو بری کردیا تھا۔اب لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سرفراز ڈوگر اور جسٹس علی باقر نجفی پر مشتمل دو رکنی بنچ نے منشیات کیس میں 8 سال کی سزا پانی والی چیک ریپبلک کی ٹریزا کی بریت کا فیصلہ جاری کردیا۔ مزید پڑھیں

عاصمہ جہانگیر کانفرنس، چیف جسٹس کے خطاب سے قبل علی وزیر کی رہائی کے نعرے لگ گئے

لاہور میں جاری عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں جب چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد کو خطاب کے لیے بلایا گیا تو ہال میں کھڑے نوجوانوں نےنعرے لگانا شروع کر دئیے ‘ رہا کرو رہا کرو، علی وزیر کو رہا کرو’۔ حاضرین کے نعروں پر میزبان انہیں خاموش ہونے پر اصرار کرتے رہے۔ اپنے خطاب مزید پڑھیں

ملک میں کورونا سے مزید 7 جاں بحق، 319 نئے کیسز رپورٹ

ملک بھر میں کورونا وائرس کے مزید 7 مریض زندگی کی بازی ہار گئے۔ اموات کی مجموعی تعداد 28 ہزار 655 ہوگئی۔ کورونا سے متعلق سرکاری ویب سائٹ کے مطابق پچھلے 24 گھنٹے کے دوران 7 مریض انتقال کرگئے جب کہ 319 نئے کیسز بھی سامنے آگئے۔ کیسز کی مجموعی تعداد 12 لاکھ 81 ہزار مزید پڑھیں