کراچی کے مختلف علاقوں میں گیس پریشر میں کمی، شہری پریشان

 کراچی: شہر قائد کے مختلف علاقوں میں گھریلو صارفین کو گیس کے پریشر میں کمی کا سامنا ہے جس سے امور خانہ داری بری طرح  متاثر ہورہے ہیں. شہریوں نے گیس نہ ہونے پر ایل پی جی کا استعمال شروع کردیا ہے جس کی وجہ سے مہنگائی کا سامنا کرنے والے عوام کی مشکلات میں مزید اضافہ مزید پڑھیں

پاکستان نے بھارتی وزیر دفاع کے اشتعال انگیز بیان کو مسترد کردیا

 اسلام آباد: حکومت نے بھارتی وزیر دفاع کے انتہائی غیر ذمہ دارانہ اور اشتعال انگیز بیان کو مسترد کردیا اور کہا ہے کہ پاکستان کسی بھی جارحیت کے خلاف اپنے دفاع کی مکمل صلاحیت رکھتا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ بھارتی وزیر کے بے بنیاد ریمارکس ایک طرف فریب ہیں اور دوسری طرف اپنے مزید پڑھیں

یونان اشتعال انگیزی کے بجائے دانشمندی کا مظاہرہ کرے: ترک امور خارجہ

ترکی نے یونانی حکومت سے کہا ہے کہ وہ نیک نیتی اور دانش مندی کا مظاہرہ کرے۔ امور خارجہ کے ترجمان تانجو بیلگج نے یونانی وزیر خارجہ  نیکوس داندیاس کے انیس نومبر کے ایک بیان پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ  ترکی کے علاقائی اور قریبی ہمسایہ ممالک  میں امنو استحکام کی بحالی کے لیے مزید پڑھیں

سوڈان میں فوجی بغاوت کے خلاف مظاہرے،ہلاکتوں کی تعداد 40 ہو گئی

سوڈان میں فوجی بغاوت کے بعد شروع ہونے والے عوامی مظاہروں کے نتیجے میں ہلاک شدگان کی تعداد چالیس ہو گئی ہے۔ طبی حکام نے بتایا ہے کہ کچھ روز قبل فائرنگ کی وجہ سے زخمی ہونے والا ایک نو عمر زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے مارا گیا۔ گزشتہ ماہ پچیس اکتوبر کو ملکی فوج مزید پڑھیں

آئین کی دیواریں پھلانگنے والا مقدس نہیں بلکہ وہ ملک کا غدار ہے، نواز شریف

سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ آئین پوری وضاحت سے بیان کرتا ہے دو ٹوک کہتا ہے مقدس وہ ہی ہے جو آئین کی پاسداری کرے، آئین کی دیواریں پھلانگنے والا آئین کا مجرم ہے،ملک کا غدار ہے۔ سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ ن کے سربراہ نے انسانی حقوق کی ممتاز وکیل عاصمہ مزید پڑھیں

یو اے ای رات کو پیدل چلنے والوں کے لیے دنیا کا محفوظ ترین ملک قرار

کراچی:متحدہ عرب امارات(یو اے ای)رات کو پیدل چلنے والوں کے لیے دنیا کا محفوظ ترین ملک قراردیدیاگیاہے۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق گیلپ گلوبل لااینڈ آرڈر(امن وامان)2021 کے سروے کی رپورٹ میں یو اے ای کا محفوظ ترین ممالک میں 95 فیصد اسکور رہا، ناروے 93 فیصد اسکور کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہا ہے۔ مزید پڑھیں

پی ٹی ایم اور نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ کے رہنماﺅں کی بلوچستان آمد پر پابندی عائد

کوئٹہ:محکمہ داخلہ حکومت بلوچستان نے پشتون تحفظ موومنٹ اورنیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ کے رہنماﺅں کی بلوچستان آمد پر 90روز کیلئے پابندی عائد کردی ۔ محکمہ داخلہ وقبائلی امور بلوچستان کے 11نومبر کو جاری ہونے والے نوٹیفکیشن کے مطابق محکمہ داخلہ وقبائلی امور کی جانب سے بلوچستان مینٹیننس آف پبلک آرڈر آرڈیننس 1960ءکے سب سیکشن کے تحت مزید پڑھیں

کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں پر گہری تشویش ہے، معید یوسف

اسلام آباد: قومی سلامتی کے مشیر ڈاکٹر معید یوسف نے بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بے گنا ہ کشمیر یوں کے خلاف بھارتی فوج کے مظالم اور انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں پر گہری تشویش ظاہر کی ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے  قومی سلامتی کے مشیر نے کہا  مزید پڑھیں

ذیابطیس کاعالمی دن :الخدمت کے ’’مفت شوگر اسکریننگ کیمپ ‘‘کاافتتاح 

کراچی: الخدمت ہیلتھ کیئر پالیسی کے تحت پاکستان اسلامک میڈیکل ایسوسی ایشن (پیما) کے تعاون سے’ذیابطیس کے عالمی دن کی مناسبت سے شہر کے 10مقامات پر مفت شوگر اسکریننگ کیمپس لگائے گئے۔ ‘‘ الخدمت اسپتال ناظم آباد میں بنائے گئے مرکزی ’’مفت شوگر اسکریننگ کیمپ ‘‘کا افتتاح امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کیا مزید پڑھیں