بحیرہ احمر: امریکا، اسرائیل، امارات اور بحرین کی بحری افواج مشترکہ جنگی مشقیں کررہی ہیں ابوظبی (انٹرنیشنل ڈیسک) متحدہ عرب امارات، بحرین، اسرائیل اور امریکا نے بحیرہ احمر میں کثیر ملکی بحری سیکورٹی آپریشنز مشقیں شروع کردیں۔ دونوں خلیجی ممالک کی امریکا اور اسرائیل کے ساتھ یہ پہلی علانیہ فوجی مشق ہے۔ خبر رساں ایجنسی مزید پڑھیں
زمرہ:
گھبرائیں نہیں مہنگائی پر قابو پالیں گے،وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان سے افغانستان کے قائم مقام وزیر خارجہ امیر خان متقی ملاقات کررہے ہیں اسلام آباد (نمائندہ جسارت) وزیراعظم عمران خان نے ایک مرتبہ پھر اپنی ٹیم سے کہا ہے کہ مشکل وقت ہے گھبرائیں نہیں، مہنگائی پر قابو پا لیں گے۔ جمعہ کو وزیراعظم کی زیر صدارت پی ٹی آئی مزید پڑھیں
پانی کی لائن کاٹنے پر شہری کا واٹر بورڈ کیخلاف عدالت سے رجوع
کراچی: صارف عدالت نے شہری کی پانی کی لائن منقطع کرنے پر کراچی واٹر اینڈ سیورج کیخلاف دائر درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا ہے، درخواست گزار کا کہنا ہے کہ لائن بند ہونے سے ماہانہ 30 ہزار کا پانی ٹینکرز کے ذریعے خریدنا پڑ رہا ہے۔ تفصیلات مزید پڑھیں
عوام کو ریلیف دینے کیلئے احساس راشن پروگرام کا اعلان
پشاور: حکومت نے عوام کو بنیادی اشیائے خورونوش میں ریلیف دینے کے لیے احساس راشن پروگرام شروع کرنے کا اعلان کیا ہے جس کے تحت کم آمدنی والے شہریوں کو آٹا، گھی اور دالوں میں 30 فیصد سبسڈی فراہم کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا کے 2 کروڑ سے زائد کم آمدنی والے مزید پڑھیں
آل پاکستان شمس القمر اسکواش چیمپئن شپ ائر فورس نے جیت لی
پشاور(جسارت نیوز)آل پاکستان حاجی شمس الحق سینئر مینزا سکواش چمپئن شپ پاکستان ائرفورس کے نور زمان نے جیت لی ۔گزشتہ روز چمپئن شپ کا فائنل پشاور کے پی اے ایف ہاشم خان اسکواش کمپلیکس میں منعقد ہوا اس موقع پر ڈائریکٹر اسپورٹس پی اے ایف گروپ کیپٹن سید احمد مہمان خصوصیت تھے ان کے ہمراہ مزید پڑھیں
آئی سی سی ایونٹس کی میزبانی ، رمیز راجا دبئی پہنچ گئے
دبئی(نمائندہ خصوصی) چیئرمین پی سی بی رمیز راجا دبئی پہنچ گئے ہیں جس کے ساتھ ہی آئی سی سی ایونٹس کی میزبانی میں پیشرفت کا بھی امکان ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجا دبئی میں کل نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا کے مابین ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا فائنل میچ دیکھیں گے، اس کے مزید پڑھیں
چین اور بھارت متنازعہ سرحدی حدود پر گاوں کی تعمیر کون اور کیوں کر رہا ہے؟
ویب ڈیسک — امریکی محمکہ دفاع کی اس رپورٹ کی اشاعت کے بعد کہ چین بھارتی ریاست اروناچل پردیش کی سرحد پر ایک سو گھروں پر مشتمل گاوں تعمیر کر رہا ہے، بھارت نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔یہ سرحدی حدود چین اور بھارت کے درمیان متنازعہ ہیں۔دونوں ملکوں کی جانب سے اس علاقے پر مزید پڑھیں
گنیز ورلڈ ریکارڈز نے شہروز کاشف کو کم عمر ترین کوہ پیما تسلیم کر لیا
اسلام آباد(جسارت نیوز)گنیز ورلڈ ریکارڈز نے پاکستان کے شہروز کاشف کو دنیا کی دو بلند ترین چوٹیاں سر کرنے والا دنیا کا سب سے کم عمر کوہ پیما تسلیم کر لیا ہے۔گنیز ورلڈ ریکارڈز نے پاکستان کے شہروز کاشف کو دنیا کا سب سے کم عمر کوہ پیما تسلیم کر لیا ہے جنہوں نے رواں مزید پڑھیں
قطر افغانستان میں امریکی مفادات کا تحفظ کرے گا، محکمہ خارجہ
ویب ڈیسک — امریکی وزیر خارجہ اینٹنی بلنکن نے جمعے کے روز کہا ہے کہ قطر رواں سال کے آخری دن سے افغانستان میں امریکی مفادات کی نمائندگی کرے گا۔ بلنکن اور قطری امور خارجہ کے وزیر محمد بن عبدالرحمٰن الثانی نے امریکی محکمہ خارجہ میں ایک معاہدے پر دستخط کیے ہیں، جس میں قطر مزید پڑھیں
پناہ گزینوں کو مفت کھانا فراہم کرنے والا افغان شیف
No media source currently available