حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے صدر محمد الطاف میمن نے کہا ہے کہ بجلی اور گیس انسانی اور کاروباری زندگی کے لیے ایک بنیادی جزو ہے جس کے بغیر صنعت و تجارت کو فروغ دینا ممکن نہیں۔ سابقہ اور موجودہ حکومت کا سستی بجلی و گیس تاجر و صنعتکار برادری مزید پڑھیں
زمرہ:
ملک میں کورونا سے مزید 11 جاں بحق، 400 نئے کیسز رپورٹ
ملک بھر میں کورونا وائرس کے مزید 11 مریض زندگی کی بازی ہار گئے۔ اموات کی مجموعی تعداد 28 ہزار 558 ہوگئی۔ کورونا سے متعلق سرکاری ویب سائٹ کے مطابق پچھلے 24 گھنٹے کے دوران 11 مریض انتقال کرگئے جب کہ 400 نئے کیسز بھی سامنے آگئے۔ کیسز کی مجموعی تعداد 12 لاکھ 77 ہزار مزید پڑھیں
کرونا بحران: امریکہ میں ملازمت پیشہ خواتین سب سے زیادہ متاثر
No media source currently available
پیرس معاہدے پر کوئی خاص پیش رفت حاصل نہیں کی گئی، اوباما
ویب ڈیسک — سابق امریکی صدر براک اوباما نے پیر کو گلاسگو میں اقوام متحدہ کی جانب سے منعقدہ موسمیاتی تبدیلی کے اجلاس کو بتایا کہ زیادہ تر ملک 2015ء کے پیرس کے موسمیاتی تبدیلی کے سمجھوتے سے متعلق وعدے پورے کرنے میں ناکام رہے ہیں، اور ٹھوس کام کے لحاظ سے موسمیاتی تبدیلی کا مزید پڑھیں
آذربائیجان کے مقبوضہ علاقوں کی آرمینیا سے نجات کی پہلی سالگرہ
آذربائیجان کے دارالحکومت باکو میں قاراباغ کی فتح کی پہلی سالانہ یاد کے موقع پر ایک جلوس نکالا گیا۔ "یوم فتح” کی تقریبات کے دائرہ کار میں ازنیفٹ اسکوائر سے شروع ہونے والے پیدل مارچ میں ، ملٹری ہائی اسکول کے طلباء، بارڈر سروسز کمانڈ کے گھڑ سوار دستے، قاراباغ جنگ کے غازیوں اور شہریوں مزید پڑھیں
شمالی عراق میں ترک فوج کی کاروائی
شمالی عراق کے علاقے خاکروک میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کے دو دہشت گردوں کو بے بس کر دیا گیا۔ وزارت دفاع کی جانب سے جاری کردہ بیان میں واضح کیا گیا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جدوجہد مصمم طریقے سے جاری ہے۔ اعلامیہ کے مطابق شمالی عراق کے خاکروک علاقے میں مزید پڑھیں
صدر ایردوان کا آذربائیجان کے نام تہنیتی پیغام
صدر رجب طیب ایردوان نے آذربائیجان کو یوم فتح پر مبارکباد دی ہے۔ صدر ایردوان نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ”میں آذربائیجان کے یوم فتح اور اس شاندار دن پر تہہ دل سے مبارکباد پیش کرتا ہوں جو قاراباغ کی سرزمین کی آزادی کا اعلان کرتا ہے۔ میں خدا مزید پڑھیں
فلسطین اور اسرائیل کے درمیان مقبوضہ بیت المقدس میں امریکی قونصل خانے کو دوبارہ کھولنے پر کشیدگی
@2021 – All Right Reserved. Designed
کرپشن الزامات ،سعودی ولی عہد کے حکم پر 172 اہم شخصیات گرفتار
ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب میں ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے حکم پر جنرل پریذیڈنسی، دفاع اور داخلہ سمیت 8 وزارتوں میں کرپشن کے خلاف بڑی کارروائی میں 172 اہم سرکاری شخصیات کو حراست میں لیا گیا ہے۔سعودی میڈیا کے مطابق کرپشن کے خلاف تحقیقات کرنے والے ادارے نیشنل اینٹی کرپشن کمیشن ’’نزاھتہ‘‘ نے مزید پڑھیں
خلیج عمان میں ایرانی مسلح افواج کا عسکری طاقت کا مظاہرہ
ایران: عالمی طاقتوں سے کشیدگی اور مذاکرات میں تعطل کے باوجود مسلح افواج جنگی مشقیں کررہی ہیں تہران (انٹرنیشنل ڈیسک) ایران نے جوہری معاہدے کی بحالی سے چند ہفتے قبل ہی خلیج عمان کی ساحلی پٹی پر جنگی مشقوں کا آغاز کردیا۔ خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ایران کی مسلح افواج کی جانب مزید پڑھیں