اسلام آباد: پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ افغانستان کے متعلق پالیسی، تحریک طالبان پاکستان سے مذاکرات اور تحریک لبیک پاکستان سے معاہدے پر یک طرفہ فیصلے نہیں لیے جاسکتے، پارلیمنٹ کی منظوری کے بغیر ان امور پر کوئی بھی پالیسی نہیں بنائی جاسکتی۔ حکومت کے کالعدم تحریک طالبان سے مذاکرات؛ بلاول مزید پڑھیں
زمرہ:
13 نکاتی ایجنڈا پر مبنی وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا جس میں کابینہ 13 نکاتی ایجنڈا پر غور کرے گی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اجلاس میں وفاقی کابینہ پی ٹی ڈی سی کی پراپرٹیز کو متعلقہ صوبوں کے حوالے کرنے، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیرمیں پی ٹی ڈی سی کی اراضی پرائیویٹ سیکٹر مزید پڑھیں
ایران ایٹمی معاہدے کی مکمل بحالی چاہتا ہے
واشنگٹن — ایران نے امریکہ سے پیر کو یہ مطالبہ کیا ہے کہ وہ 2015ء کے ایٹمی معاہدے سے آئندہ کبھی دست بردار نہیں ہوگا اور خبردار کیا ہے کہ ایران اس معاہدے میں کسی جزوی واپسی کو قبول نہیں کرے گا۔ ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان سید خطیب زادہ نے ایک نیوز کانفرنس سے مزید پڑھیں
ورلڈ کپ: بھارت نے نیمیبیا کو 9 وکٹوں سے ہرا دیا
واشنگٹن — ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر12 مرحلے کے آخری میچ میں بھارت کی کرکٹ ٹیم نے نیمیبیا کو باآسانی نو وکٹوں سے ہرا دیا۔ دونوں ٹیمیں ورلڈ کپ سے پہلے ہی باہر ہو چکی ہیں۔ بھارت نے دبئی میں کھیلے جانے والے اس میچ میں 133 رنز کا ہدف ایک وکٹ پر حاصل مزید پڑھیں
‘عمران خان بشریٰ بی بی سے متعلق کی گئی باتوں پر ہرٹ ہوتے ہیں’
سینئر صحافی منصور علی خان کا کہنا ہے کہ مجھے شہباز گل نے بتایا ہے جب وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف کوئی بات ہوتی ہے تو وہ دکھی ہوجاتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سیاست میں مخالفین کی جانب سے خواتین پر تنقید کرنا اور الزامات لگانا اب عام ہوتا جا مزید پڑھیں
حکومت پاکستان اور تحریک طالبان کے درمیاں امن مذاکرات میں کیا شرائط شامل ہیں؟
گذشتہ ماہ وزیراعظم عمران خان نے ایک بین الاقوامی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا تھا کہ ان کی حکومت کالعدم تحریکِ طالبان پاکستان میں شامل کچھ گروپوں سے بات چیت کر رہی ہے اور اگر وہ ہتھیار ڈال دیں تو انھیں معاف کیا جا سکتا ہے۔ اُنھوں نے کہا تھا کہ یہ بات مزید پڑھیں
نیوزی لینڈ: مسجد میں نمازیوں کو شہید کرنے والے مجرم کا سزا کے خلاف نظر ثانی کی اپیل پر غور
@2021 – All Right Reserved. Designed
چین میں کوئلہ کی فراہمی میں اضافہ اور قیمتیں کم ہوگئیں
چین نے موسم سرما کے دوران ماحول کوگرم رکھنے کے لئے کوئلے کی فراہمی میں اضافے اورقیمتوں کو اعتدال میں رکھنے کے لئے گزشتہ ماہ اکتوبر سے کوئلے کی پیداوار میں اضافے کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔اقتصادی منصوبہ بندی کے اعلی ترین ادارے،نیشنل ڈویلپمنٹ اینڈ ریفارم کمیشن (این ڈی آر سی)کی ویب سائٹ پر مزید پڑھیں
عوامی جمہوریہ کانگو میں مسلح گروہ نے متعدد دیہات پر قبضہ کر لیا
عوامی جمہوریہ کانگو (ڈی آر سی)میں نامعلوم جنگجوؤں کے ایک گروہ نے شمال مشرقی صوبہ شمالی کیوو کے دارالحکومت گوما شہر کے نزدیک واقع متعدد دیہات پر قبضہ کر لیا ہے۔مقامی سیکورٹی اور سول سوسائٹی ذرائع کے مطابق گروہ نے پیر کے اوائل میں فوج کے ایک ٹھکانے پر حملے کرنے کے بعد یوگنڈا کی مزید پڑھیں
کرائسٹ چرچ مساجد پر حملے کے ملزم کا سزا کیخلاف اپیل پر غور
کرائسٹ چرچ کی مساجد پر حملے کرکے درجنوں نمازیوں کو شہید کرنے والے سفید فام انتہا پسند نے اپنی سزا کے خلاف اپیل پر غور شروع کر دیا ہے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق مساجد پر حملے اور درجنوں مسلمانوں کے قتل کےجرم میں عمرقید کی سزا پانے والا سفید فام انتہا پسند برینٹن ٹیرنٹ مزید پڑھیں