وفاقی وزارت داخلہ نے تحریک لبیک سے پابندی اٹھانے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، اس سے پہلے حکومت پنجاب کی سمری پر وفاقی کابینہ نے ٹی ایل پی پر سے پابندی ہٹانے کی منظوری دی تھی۔ وفاقی کابینہ کے چند ارکان کے تحفظات کے باوجود وزیراعظم عمران خان نے گزشتہ روز تحریک لبیک پاکستان (ٹی مزید پڑھیں
زمرہ:
پارلیمانی قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس، عسکری حکام کی بریفنگ
اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی سربراہی میں پارلیمانی قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس جاری ہے جس میں عسکری حکام کی جانب سے قومی سلامتی کی صورت حال اور درپیش چیلنجز پر بریفنگ دی جارہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی ہال میں ہونے والے قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی کااجلاس اسپیکر قومی مزید پڑھیں
پنڈورا پیپرز: جماعت اسلامی نے تحقیقات کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا
اسلام آباد: جماعت اسلامی نے پنڈورا لیکس کی تحقیقات کے لئے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جماعت اسلامی نے پنڈورا لیکس کی تحقیقات کے لئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی ہے، درخواست امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے دائر کی، جس میں عدالت سے جوڈیشل تحقیقات کی استدعا کی مزید پڑھیں
امریکہ: غیر ملکیوں کے لیے سفری پابندیاں ختم، ویکسین کی شرط برقرار
ویب ڈیسک — امریکہ نے آٹھ نومبر سے اپنے فضائی اور زمینی راستے بین الاقوامی مسافروں کے لیے کھول دیے ہیں جس کے بعد یہ توقع ہے کہ امریکہ کا سفر کرنے والے سیاحوں اور مسافروں کی تعداد میں غیر معمولی اضافہ ہو جائے گا۔ امریکہ نے 2020 کے اوائل میں کرونا وائرس کے پھیلاؤ مزید پڑھیں
لاک ڈاؤن سے دنیا متاثر ہوئی ،پاکستان نسبتا بہتر رہا،وزیراعظم کا دعویٰ
اسلام آباد(اے پی پی+صباح نیوز)وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ لاک ڈاؤن سے دنیا متاثر ہوئی جب کہ پاکستان اس چیلنج سے نسبتا بہتر طور پر نبرد آزما ہوا ہے۔اتوار کو اپنے بیان میں ان کا کہنا تھا کہ کوروناکی بندشوں کے باعث عالمی سطح پر اشیا کی قیمتوں میں غیرمعمولی اضافہ ہوا مزید پڑھیں
ترکی سے افغان احتیاج مندوں کو امداد کی فراہمی کا عمل جاری
ترکی سے افغانستان میں یتیموں اور محتاج خاندانوں کی امداد کا سلسلہ جاری ہے۔ ترکش کوآپریشن اینڈ کوآرڈینیشن ایجنسی (TIKA) افغان یتیموں اور ضرورت مند خاندانوں کے لیے ترکی سے امدادی ہاتھ بڑھا رہی ہے۔ افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ایک امدادی تنظیم کے ذریعے خاندانوں تک امداد پہنچائی جاتی ہے۔ انجمن کے عہدیداران، جن مزید پڑھیں
بھارت: اسپتال میں آگ لگ گئی،10مریض ہلاک
بھارتی شہر احمد نگر کے سول اسپتال کے آئی سی یو میں آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں 10 مریض ہلاک جب کہ 6 شدید زخمی ہو گئے۔ خبر کے مطابق، آئی سی یو وارڈ میں 25 سے زائد کورونا کے مریض داخل تھے۔ احمد نگر کے ضلع کلکٹر راجندر بھوسلے نے 10 کورونا مریضوں کی مزید پڑھیں
قازقستان: کوئلے کی کان میں دھماکہ،6 کان کن ہلاک
قازقستان میں کوئلے کی کان زوردار دھماکے کے بعد دب گئی جس کے ملبے تلے دب کر 6 کان کن ہلاک اور 2 شدید زخمی ہوگئے۔ خبر کے مطابق، قازقستان میں کوئلے کان میں اس وقت زور دار دھماکہ ہو گیا جب وہاں 64 کان کن کام کر رہے تھے۔ دھماکے سے کوئلے کی کان دب مزید پڑھیں
میانمار میں عام شہریوں کے خلاف جرائم بڑے پیمانے پر اور منظم دکھائی دیتے ہیں، اقوام متحدہ
@2021 – All Right Reserved. Designed
افغانستان میں تقریباً 2 کروڑ 30 لاکھ افراد غذائی بحران کا شکار ہیں، اقوام متحدہ
@2021 – All Right Reserved. Designed