نواب شاہ( نمائندہ جسارت) تھیلیسیمیا سینٹر نوابشاہ میں معصوم بچوں کے لیے شہریوں نے لاکھوں روپے کے عطیات جمع کرائے، سینٹر میں 23 سو بچے رجسٹر ہیں جنھیں ماہانہ 5 ہزار خون کی بوتلیں فراہم کی جاتی ہیں تھیلیسیمیا سینٹر کی 15 ویں سالانہ تقریب مقامی ہال میں منعقد ہوئی تقریب کی مہمان خصوصی پاکستان مزید پڑھیں
زمرہ:
جیکب آباد:ایس ایس پی کیخلاف شہریوں کا 16 ویں دن بھی احتجاج
جیکب آباد( نمائندہ جسارت)جیکب آباد میںایس ایس پی کے خلاف شہریوں کی16 ویںروز بھی صرافہ چوک پر علامتی بھوک ہڑتال اوراحتجاج جاری ہے، مظاہرے کے دوران پولیس کیخلاف سخت نعرے بازی کی گئی۔تفصیلات کے مطابق جیکب آباد میںایس ایس پی کے خلاف تاجروں،اقلیتی برادری اور شہریوں کی جانب سے 16ویںروز بھی صرافہ چوک پر علامتی مزید پڑھیں
حکومت کا ریلیف عوام کیلیے تکلیف بن چکا ہے، ہارون میمن
سکھر (نمائندہ جسارت) آل پاکستان آرگنائزیشن آف اسمال ٹریڈرز اینڈ کاٹیج انڈسٹریز کے چیئرمین حاجی محمد ہارون میمن نے کہا ہے کہ حکومت کا مہنگائی کے خلاف ریلیف پیکیج عوام کیلیے تکلیف پیکیج بن چکا ہے نہام نہاد ریلیف پیکیج آتے ہی پٹرول ، چینی، دالوں، سبزیوں اور دیگر اشیائے خورد و نوش کی قیمتیں مزید پڑھیں
حافظ عبدالحلیم تنیو جماعت اسلامی سکھر کے جنرل سیکرٹری مقرر
سکھر (نمائندہ جسارت) حافظ عبدالحلیم تنیو جماعت اسلامی ضلع سکھر کے جنرل سیکرٹری ( قیم ضلع ) مقرر ہو گئے، امیر جماعت اسلامی ضلع سکھر ایڈووکیٹ سلطان احمدلاشاری نے اراکین و ذمے دران کیساتھ مشاورت کے بعد حافظ عبدالحلیم تنیو کو جماعت اسلامی ضلع سکھر کے جنرل سیکرٹری کے طور ر تقرر کیا ہے، حافظ مزید پڑھیں
سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر ہونا کڑوی گولی نگلنے جیسا ہے، ہیڈ کوچ جنوبی افریقا
دبئی(نمائندہ خصوصی)جنوبی افریقا کی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ اور سابق وکٹ کیپر بلے باز مارک بائوچر نے کہا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر ہونا کڑوی گولی نگلنے جیسا ہے۔ جنوبی افریقا کے ہیڈ کوچ مارک باچر کا کہنا تھا کہ یہ کامیابی نہیں ہے کیونکہ آپ ٹورنامنٹ مزید پڑھیں
اوپن انٹرنیشنل تائیکوانڈوچمپئن شپ ،کروشیا نے گولڈ میڈل جیت لیا
اسلام آباد(جسارت نیوز)چیف آف آرمی اسٹاف پاکستان اوپن انٹرنیشنل تائیکوانڈوچمپئن شپ2021 میں پہلے روزکروشیا نے جبکہ مصر اور قازقستان نے ایک، ایک گولڈ میڈل جیت لیا، میزبان پاکستان نے 3 سلور اور 4 برونز میڈلز اپنے نام کرلئے۔ لیاقت جمنازیم پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں جاری تین روزہ میگا انٹرنیشنل ایونٹ میں پہلے روز مزید پڑھیں
نیوزی لینڈ کی رسائی ، بھارت کا فائنل میں پہنچنے کا خواب چکنا چور
نیوزی لینڈ کے بولر ٹرینٹ بولٹ افغانستان کے خلاف تیسری وکٹ لینے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے ابوظبی(نمائندہ خصوصی) آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں نیوزی لینڈ نے افغانستان کو شکست دے کر بھارت کو سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر کردیا۔ متحدہ عرب امارات میں کھیلے گئے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا انتہائی مزید پڑھیں
ویکسین لگوانے سے متعلق جوبائیڈن انتظامیہ کی پابندی معطل
واشنگٹن: امریکی عدالت نے بائیڈن انتظامیہ کی بڑی کمپنیوں کے ملازمین پر کورونا ویکسین لازمی لگوانے کی پابندی عارضی طورپر معطل کر دی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی عدالت نے سٹے آرڈر جاری کرتے ہوئے کہا کہ اس معاملے میں آئینی مسائل ہیں۔ مزیدکارروائی تک اس پرعمل معطل رہیگا۔ عدالت نے جوبائیڈن انتظامیہ سے مزید پڑھیں
عراقی وزیراعظم مصطفی الکاظمی قاتلانہ حملے میں محفوظ
بغداد:عراقی جوائنٹ آپریشنز کمانڈ نے اعلان کیا ہے کہ وزیر اعظم مصطفی الکاظمی کو بغداد میں ان کی رہائش گاہ پر نشانہ بنانے والے ڈرون بم کے ذریعے قاتلانہ حملے کی کوشش کو ناکام بنا دیا گیا، وزیراعظم اس حملے میں محفوظ ہیں اور انہیں کوئی نقصان نہیں پہنچا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق سیکیورٹی میڈیا مزید پڑھیں
جلال آباد میں 2 دھماکے‘ 2 پولیس اہلکار ہلاک‘ 3 افراد زخمی
کابل(آن لائن)افغانستان کے مشرقی صوبہ ننگرہار کے صدر مقام جلال آباد میں2 دھماکے ہوئے۔افغان میڈیا کے مطابق عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ دھماکوں کے بعد گولیاں چلنے کی آوازیں سنی گئیں۔ افغان میڈیا نے حکام کے حوالے سے بتایا کہ بمبار نے ایک پولیس اسٹیشن کے سامنے حملہ کیا، حملے میں 2 پولیس اہلکار مزید پڑھیں