@2021 – All Right Reserved. Designed
زمرہ:
ٹی ایل پی کے لانگ مارچ کے شرکا نے وزیر آباد ٹاؤن میں قیام کے لیے 250 کیمپ قائم کرلیے
@2021 – All Right Reserved. Designed
بھارت کی اقلیت مخالف پالیسیوں پر امریکی رپورٹ
واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) انتہا پسند مودی سرکار کی اقلیت مخالف پالیسیوں کا پردہ ایک بار پھر چاک ہوگیا۔ ایک امریکی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بھارتی حکومت مسلمانوں، سکھ، مسیحی اور دلت آبادی کو نشانہ بنا رہی ہے۔ رپورٹ کے مطابق بھارتی حکومت مذہبی آزادی متاثر کرنے والی پالیسیاں نافذ کر رہی ہیں اور مزید پڑھیں
جرمنی: ٹرین میں چاقو حملہ‘ 3مسافر زخمی
جرمنی: چاقو حملے میں زخمی ہونے والوں کو اسپتال منتقل کیا جارہا ہے برلن (انٹرنیشنل ڈیسک) جرمنی کی ایک ہائی اسپیڈ ٹرین میں ایک شخص نے چاقو سے حملہ کر کے 3مسافروں کو زخمی کر دیا۔ یہ ٹرین ہفتے کی صبح جنوبی ریاست بویریا کے شہر ریگنزبرگ سے نیورمبرگ جا رہی تھی کہ زوئبرزڈورف کے مزید پڑھیں
سیرا لیون: ٹینکر میں دھماکا‘ 99 افراد ہلاک‘ 100 زخمی
سیرالیون: آئل ٹینکر میں دھماکے کے مقام پر تباہ شدہد موٹر سائیکلیں اور گاڑیاں پڑی ہیں فری ٹاؤن (انٹرنیشنل ڈیسک) مغربی افریقا کے ملک سیرا لیون کے دارالحکومت فری ٹاؤن میں حادثے کے بعد تیل سے بھرے ہوئے ٹینکر میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں 99 افراد ہلاک اور 100 سے زائد زخمی ہوئے۔ مزید پڑھیں
کشمیر کی وادیاں بھارتی ظلم و جارحیت کا شکار ہیں،مشال ملک
اسلام آباد (صباح نیوز) جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ کے چیئرمین یاسین ملک کی اہلیہ مشال ملک نے کہا ہے کہ کشمیر کی وادیاں بھارتی ظلم و جارحیت کا شکار ہیں۔ انہوں نے یوم شہدا ئے جموں کے موقع پر بیان میں کہا کہ 6 نومبر کشمیر کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے 6 مزید پڑھیں
پیپلز پارٹی کے ایم پی اے نے دہشتگردی کی‘ اسد اللہ بھٹو
کراچی/ٹھٹہ(اسٹاف رپورٹر)جماعت اسلامی پاکستان کے مرکزی نائب امیر وسابق ایم این اے اسداللہ بھٹو نے کہا ہے کہ دادو، قنبر اور اب ملیر میں حکومتی ایم پی اے کی دہشت گردی کا شکار ہونے والے نوجوان ناظم جوکھیو کے قتل سے محسوس ہوتا ہے کہ سندھ میں جنگل کا قانون رائج ہے، وزیراعلیٰ سندھ لواحقین مزید پڑھیں
مشکلات کے باوجود ترقی کا بھر پور سفر جاری ہے ، وزیر خارجہ
ملتان (صباح نیوز) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ حکومت کا تمام مشکلات کے باوجود ترقی کا بھرپور سفر جاری ہے۔ ایک میڈیا رپورٹ کے مطابق شاہ محمود قریشی کی صدارت میں ڈسٹرکٹ کوآرڈی نیشن کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں ترقیاتی منصوبوں پر پیش رفت کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ وزیر مزید پڑھیں
جماعت اسلامی قرآن و سنت کے نظام کے نفاذ کی تحریک ہے ، حافظ نعیم
جماعت اسلامی علاقہ دستگیر وجامعہ نعمان بن ثابت کے تحت محفل قرأت سے امیر کراچی حافظ نعیم الرحمن ،فاروق نعمت اللہ خطاب کرہے ہیں‘ جبکہ معروف قراء تلاوت کلام پاک پیش کررہے ہیں کراچی(اسٹاف رپورٹر) جامعۃ الامام نعمان بن ثابتؒ اور جماعت اسلامی علاقہ دستگیر کے تحت رضوان پارک فیڈرل بی ایریا بلاک 14 میں مزید پڑھیں
ٹی ٹوئنٹی عالمی کپ کے سیمی فائنل میں کسی بھی ٹیم کی پرواہ نہیں، محمد حفیظ
شارجہ (نمائندہ خصوصی) قومی کرکٹ ٹیم کے سینئر کھلاڑی محمد حفیظ کا کہنا ہے کہ یہ نہیں سوچ رہے کہ سیمی فائنل میں کون مدمقابل ہوگا، کسی ٹیم کی پرواہ نہیں، جو بھی سامنے ہوگا شکست دے کر جواب دیں گے۔ انہوں نے کہا کہ فوکس صرف اپنی کامیابی اور جیت کے مومینٹم پر ہے۔محمد مزید پڑھیں