کراچی (اسٹاف رپورٹر)پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر انور علی نے ریڈ بال کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے لی۔ انہوں نے سندھ کے کوچز کو بھی اپنے فیصلے سے آگاہ کردیا ۔ بتایا گیا ہے کہ انور علی ملتان میں فرسٹ کلاس میچ کھیل کر ٹیم سے الگ ہوگئے۔ آل راؤنڈر انور علی نے 108 فرسٹ مزید پڑھیں
زمرہ:
کشمیر پریمئیر لیگ کھیلنے والے کھلاڑیوں کے چیک بائونس ہونے لگے
کراچی(اسٹاف رپورٹر) کشمیر پریمئیر لیگ (کے پی ایل) کے پہلے ایڈیشن کے بعد مالی بد انتظامی دیکھنے کو ملی ۔ کشمیر پریمئیر لیگ میں حصہ لینے والے کھلاڑی ان دنوں پریشانی کا شکار ہیں کیونکہ انہیں دیئے گئے چیک باؤنس ہونے لگے ہیں۔ کے پی ایل کنٹریکٹ کے مطابق بیشتر کھلاڑیوں کو ایونٹ سے قبل مزید پڑھیں
کیا کوئٹہ زیرِ زمین پانی کی کمی سے شہر کا نقشہ بدل رہا ہے؟
No media source currently available
حکومت صبح وشام مہنگائی کا چابک عوام پر برسا رہی ہے، سراج الحق
مردان: امیر جماعت اسلامی پاکستان کا کہنا ہے کہ حکومت مہنگائی اور بے روزگاری کے چابک عوام کی پیٹھ پر صبح، دوپہر اورشام برسا رہی ہے، جماعت اسلامی کسی اتحاد کا حصہ نہیں بنے گی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سراج الحق نے کہاکہ حکومت شفاف انتخابات کے لیے اپوزیشن سے مذاکرات کرے،پی ٹی آئی مزید پڑھیں
عالمی مارکیٹ میں ایک ہفتے کے دوران فی اونس سونا1784ڈالر سے بڑھ کر1818ڈالر پر جا پہنچا
عالمی مارکیٹ میں ایک ہفتے کے دوران 34ڈالر کے اضافے سے فی اونس سونا1784ڈالر سے بڑھ کر1818ڈالر پر جا پہنچا جس کے بعدملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں نمایاں اضافہ دیکھا گیا ۔آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق گذشتہ ایک ہفتے کے دوران ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا مزید پڑھیں
تیل کی قیمتوں میں عالمی سطح پر دگنا اضافہ؛ ’پاکستان میں لوگوں کی قوتِ خرید کم ہے‘
ویب ڈیسک — عالمی سطح پر تیل کی قیمتوں میں اضافے کے بعد اب پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی نرخ بڑھنے کے حوالے سے ماہرین کا کہنا ہے کہ پاکستان میں اس اضافے کو اس لیے زیادہ محسوس کیا جا رہا ہے کیوں کہ عوام کی قوتِ خرید ترقی یافتہ ممالک کے مقابلے میں بہت مزید پڑھیں
کراچی کے نجی اسکول کے واش رومز میں کیمروں کا انکشاف، ایف آئی اے کا اسکول پر چھاپہ
صفورا چورنگی کے قریب اسکول کے واش روم میں خفیہ کیمروں کا انکشاف ہوا تھا جس کے بعد محکمہ تعلیم نے اسکول کو سیل کردیا۔ اسکول کے واش روم میں خفیہ کیمروں کے معاملے پر ایف آئی اے سائبر کرائم کی ٹیم فارنزک ٹیم کے ساتھ اسکول پہنچی تو اسکول سیل ہونے کی وجہ سے مزید پڑھیں
لندن: ریفرنڈم میں سکھوں کا بھارت سے علیحدگی کا فیصلہ
لندن (صباح نیوز) بھارت میں سکھوں کے علیحدہ وطن کے قیام کے لیے لندن میں ہونے والے ریفرنڈم میں ہزاروں سکھوں نے بھارت سے علیحدگی کا فیصلہ سنا دیا۔ ایک میڈیا رپورٹ کے مطابق سکھ رہنمائوں کے مطابق تقریباً 30 ہزار افراد نے ریفرنڈم میں حصہ لیا۔ منتظمین کا کہنا تھا کہ بھارتی دبائو کے مزید پڑھیں
بغیر اجازت نامہ عمرہ ادا کرنے پر بھاری جرمانہ عائد
مکہ مکرمہ: عمرہ زائرین نمازِ جمعہ ادا کررہے ہیں مکہ مکرمہ (انٹرنیشنل ڈیسک) سعودی حکام نے بغیر اجازت عمرہ کرنے والوں پر بھاری جرمانے عائد کردیے۔ سعودی حکام کا کہنا ہے کہ کورونا ویکسین کی دونوں خوراکوں کے بغیر اجازت نامے نہیں ملیں گے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق عوامی سیکورٹی حکام نے واضح کیا ہے مزید پڑھیں
میرپورخاص،کسٹم کی کارروائی ،90 لاکھ مالیت کا کتھا ممنوع� اشیاء برآمد
میرپورخاص(نمائندہ جسارت) کسٹم نے ایک کارروائی کے دوران ٹرک سے بھاری مقدار میں نان کسٹم پیڈ 90 لاکھ روپے مالیت کا کتھا اور دیگر ممنوعہ اشیا برآمد کر کے اپنی تحویل میں لے لیا ہے، کارروائی کے دوران اسمگلروں کی جانب سے فائرنگ بھی کی گئی جس سے کسٹم کی گاڑی کو نقصان پہنچا، کسٹم مزید پڑھیں