ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ:ہفتے کومزید دومیچ کھیلے جائیں گے

انٹر نیشنل کرکٹ کونسل( آئی سی سی) ٹی 20 ورلڈکپ 2021 سپر 12 راﺅنڈ میں ہفتہ کو مزید دو میچ کھیلے جائینگے۔  پہلا میچ دفاعی چمپئن ویسٹ انڈیز اور آسٹریلیا کی ٹیموں کے درمیان شیخ زید اسٹیڈیم ابوظہبی میں کھیلا جائے گا ، یہ میچ پاکستانی وقت کے مطابق سہ پہر 3 بجے شروع ہوگا۔ مزید پڑھیں

“جو بھی ہوتا ہے وہ اللہ رب العزت کے حکم سے ہوتا ہے”،میچ میں’ غیبی مدد‘ ملنے سے متعلق سوال پر رضوان کا جواب

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں نمیبیا کے خلاف شاندار کارکردگی دکھانے والے پاکستانی بیٹسمین محمد رضوان نے میچ میں غیبی مدد سے متعلق اپنی رائے کا اظہار کیا ہے۔پریس کانفرس کے دوران ایک صحافی نے محمد رضوان سے سوال کیا کہ پاکستان کی جیت میں ٹیم کی کارکردگی کے علاوہ غیبی مدد کا کتنا ہاتھ ہے؟ مزید پڑھیں

بھارت نے سیمی فائنل میں پہنچنے کے لیے نیوزی لینڈ سے امیدیں باندھ لیں

ویب ڈیسک —  ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے اگلے مرحلے کے لیے لائن اپ واضح ہوتا جا رہا ہے۔ گروپ ون سے انگلینڈ، آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ کی ٹیموں کے درمیان مقابلہ ہے جب کہ گروپ ٹو میں شامل پاکستان سیمی فائنل میں جگہ بنا چکی ہے اور دوسری ٹیم کا فیصلہ ہونا باقی ہے۔ گروپ مزید پڑھیں

وزیراعظم کے انتباہ کے ایک ہی روز بعد پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 8.14 روپے کا اضافہ

وزیراعظم عمران خان کی جانب سے عوام کے لیے تاریخی ریلیف پیکج کے اعلان اور پیٹرول کی قیمت میں مزید اضافے کے انتباہ کے ایک روز بعد ہی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 8 روپے 14 پیسے تک کا اضافہ کردیا۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن رات ڈیڑھ بجے کے مزید پڑھیں

مصر: سیسی نے دارالحکومت آیندہ ماہ منتقل کرنے کا حکم دے دیا

مصر: نئے دارالحکومت میں انفراسٹرکچر کی تعمیر کا کام تاحال جاری ہے‘ سیسی حکومت عجلت میں منتقل کرنا چاہتی ہے قاہرہ (انٹرنیشنل ڈیسک) مصر میں جنرل سیسی کی حکومت نے دارالحکومت کو آیندہ ماہ قاہرہ سے دوسرے شہر میں منتقل کرنے کا حکم دے دیا۔ نیا دارالحکومت انتہائی گنجان آباد قاہرہ سے تقریباً 45کلومیٹر دور مزید پڑھیں

شام: موسم سرد ہوتے ہی پناہ گزینوں کی مشکلات میں اضافہ

ادلب: سردی کا موسم شروع ہونے کے باوجود بے گھر شامی بچے خیموں میں تعلیم حاصل کررہے ہیں دمشق (انٹرنیشنل ڈیسک) شام میں موسم سرد ہوتے ہی پناہ گزینوں کی مشکلات میں مزید اضافے ہوگیا اور ضرورت انسانی کی بنیادی اشیا سے محروم بے گھر افراد سردی میں ٹھٹھرنے لگے۔ اقوام متحدہ کے اعداد و مزید پڑھیں

ماحولیاتی کانفرنس میں امریکی تنقید پر چین کا سخت رد عمل

بیجنگ: وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وان بنگ پریس کانفرنس کررہے ہیں بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک) چین نے ماحولیات سے متعلق اقوام متحدہ کی کانفرنس میں صدر شی جن پنگ کی غیر حاضری پر امریکی تنقید کو سختی سے مسترد کردیا۔ بیان میں کہا گیا کہ ماحولیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کے لیے محض نعروں سے کام مزید پڑھیں

حکومت اور اپوزیشن کے درمیان خاموش این آراو ہوچکاہے،سراج الحق

فیصل آباد(نمائندہ خصوصی) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ حکومت اور اپوزیشن کے درمیان خاموش این آر او ہو چکا ہے۔ پیپلزپارٹی، مسلم لیگ ن اور پی ٹی آئی میں کوئی فرق نہیں ہے۔ان تینوں میں فرق کرنے والا غیر سیاسی معصوم ہے ۔ وزیر اعظم کا عوام کے لیے ریلیف نہیں مزید پڑھیں

ملک میں کورونا سے مزید 11 جاں بحق، 515 نئے کیسز رپورٹ

ملک بھر میں کورونا وائرس کے مزید 11 مریض زندگی کی بازی ہار گئے۔ اموات کی مجموعی تعداد 28 ہزار 507 ہوگئی۔ کورونا سے متعلق سرکاری ویب سائٹ کے مطابق پچھلے 24 گھنٹے کے دوران 11 مریض انتقال کرگئے جب کہ 515 نئے کیسز بھی سامنے آگئے۔ کیسز کی مجموعی تعداد 12 لاکھ 75 ہزار مزید پڑھیں

مالم جبہ اسکینڈل: نیب نے پرویز خٹک کیخلاف انکوائری روک دی

پشاور: احتساب عدالت نے مالم جبہ اسکینڈل میں پرویز خٹک کیخلاف انکوائری روکنے کی درخواست منظور کرلی۔ تفصیلات کے مطابق قومی احتساب بیورو (نیب) نے مالم جبہ اسکینڈل میں سابق وزیراعلیٰ خیبر پختون خواہ اور موجودہ وزیر دفاع پرویز خٹک و دیگر کے خلاف انکوائری روکنے کی درخواست دی تھی، احتساب عدالت نے انکوائری روکنے مزید پڑھیں