رائے پور: بھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں بھارتی فوجی نےاپنے ہی ساتھیوں پر فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں 4 اہلکار ہلاکجبکہ 13 زخمی ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست چھتیس گڑھ میں بھارتی فوجی نے اپنی سروس رائفل اے کے 47 سے کیمپ میں فائرنگ کرکے 4 اہلکاروں کو ہلاک اور 13 کو زخمی مزید پڑھیں
زمرہ:
مقبوضہ جموں کشمیر میں بھارت کی غاصب ا فواج کے مظالم عروج پر ہیں، وزیر جنگلات
آزاد کشمیر کے وزیر جنگلات محمد اکمل سرگا لانے کہا ہے کہ نریندر موودی جنگی جنون میں مبتلا ہے، ہندوستان میں لوگوں پر زندگیاں تنگ کی جارہی ہیں مقبوضہ جموں کشمیر میں بھارت کی غاصب ا فواج کے مظالم عروج پر ہیں،مودی طاقت کے نشے میں کشمیریوں کا قتل عام کررہا ہے اور وہ مقبوضہ مزید پڑھیں
جنوبی فرانس میں چاقو حملہ، پولیس افسر زخمی
جنوبی فرانس کے شہر کن میں ایک پولیس افسر پر چاقو سے حملہ کیا گیا۔ وزیر داخلہ نے پیر کے دن بتایا کہ حملے کے بعد پولیس افسر کے ساتھیوں نے حملہ آور کو نیوٹرلائزڈ کر دیا یعنی حملہ آور غالبا ہلاک کر دیا گیا ہے ۔ یہ عسکری اصطلاح حملہ آور کو ہلاک یا مزید پڑھیں
بین الاقوامی کمپنیوں کی طرف سے چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو کی پذیرائی
چوتھی چائناانٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو کے دوران اعلی معیار کی زندگی کے موضوع پر بین الاقوامی فورم منعقد ہوا۔ شرکائے اجلاس نے اس بات پر اتفاق کیا کہ چین کے اعلی سطح کے کھلے پن سے بین الاقوامی اعلی پرتعیش برانڈز کو چین میں ترقی کے لئے ساز گار ماحول میسر آئے گا، اور چینی مارکیٹ مزید پڑھیں
سرکاری نرخ سے زائد پر چینی بیچنے والوں کیخلاف کارروائی کی جائے، عثمان بزدار
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ سرکاری نرخ سے زائد پر چینی بیچنے والوں کیخلاف کارروائی کی جائے، سرکاری نرخ سے زائد پر چینی بیچنے والوں کے خلاف کارروائی جاری رکھی جائے۔ انہوں نے کہا کہ انتظامی افسران دفتروں سے نکل کر مارکیٹوں اور بازاروں کے دورے کریں، چینی کے ریٹ کو مزید پڑھیں
پی ٹی آئی کو ووٹ دینے والے بھی شرمندہ ہیں
مسلم لیگ ن آزادکشمیر کے ممبرمرکزی مجلس عاملہ شیخ سراج منیر نے کہا ہے کہ 22کروڑ عوام کو دھوکھا اوردھاندلی سے عمران خان نے حکومت حاصل کی،آج غریب مہنگائی سے مررہے ہیں،پی ٹی آئی کو ووٹ دینے والے بھی شرمندہ ہیں، پاکستانیوں کو مدینے کا ٹکٹ دکھا کرآگ میں دھکیل دیا ہے،بدترین مہنگائی سے عوام مزید پڑھیں
کیپٹن سرور شہید کا 111واں یوم پیدائش 10نومبربدھ کو منایا جائے گا
پاکستان کا اعلیٰ ترین فوجی اعزاز نشان حیدر حاصل کرنے والے پاک فوج کے ہیرو کیپٹن محمد سرور شہید کا 111واں یوم پیدائش 10نومبربدھ کو منایا جائے گا۔مختلف شہروں میں تقریبات کا اہتمام کیا جائے گا جن میں کیپٹن سرور شہید کی عظیم قربانی کوخراج عقیدت پیش کیا جائے گاوہ پاک فوج کے وہ شہید مزید پڑھیں
نیب نے خزانے میں 815 ارب روپے جمع کیوں نہیں کرائے؟ ‘ڈی جی اکاؤنٹس ابہام دور کر سکتے ہیں’
اسلام آباد — حکومتِ پاکستان نے سینیٹ کی خزانہ کمیٹی کو گزشتہ ہفتے بتایا تھا کہ انسدادِ بدعنوانی کے ادارے قومی احتساب بیورو (نیب) نے قومی خزانے کو لوٹنے والے بدعنوان عناصر سے وصول کیے گئے 821 ارب روپے میں سے محض ساڑھے چھ ارب روپے قومی خزانے میں جمع کرائے ہیں۔ اس انکشاف کے مزید پڑھیں
بھارت ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے باہر، ‘اب کچھ نہیں ہو سکتا کیا؟’
ویب ڈیسک — بھارت کی کرکٹ ٹیم ٹی ٹوئںٹی ورلڈکپ سے باہر ہو گئی ہے لیکن اس کا اب بھی ایک میچ باقی ہے۔ بھارتی ٹیم کے ایونٹ سے باہر ہونے پر سوشل میڈیا پر دلچسپ تبصرے اور میمز وائرل ہو رہی ہیں۔ کپتان وراٹ کوہلی نمیبیا کے خلاف پیر کو کھیلے جانے والے میچ مزید پڑھیں
عراقی وزیراعظم پر قاتلانہ حملہ امریکہ کی کارستانی ہے:ایران
ایران کی قومی سلامتی کونسل کے مشیر ایڈمرل علی شامخانی نے عراقی وزیرِ اعظم مصطفیٰ الکاظمی کے گھر پر قاتلانہ ڈرون حملے کی مذمت کی ہے۔ علی شامخانی نے کہا کہ عراقی وزیراعظم پر حملے کی کوشش ایک نئی بغاوت ہے اور یہ امریکہ کی کارستابی ہے ۔ اُنہوں نے کہا کہ اس نئی بغاوت کی مزید پڑھیں