حکومت کا ٹی ایل پی  سے نمٹنے کیلیے پنجاب میں رینجرز تعینات کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے پنجاب میں کالعدم تنظیم  تحریک لبیک پاکستان ( ٹی ایل پی ) کے مظاہروں کو روکنے کے لیے لاہور سمیت صوبے بھر میں  60 روز کے لیے رینجرز تعینات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ کالعدم تنظیم ٹی مزید پڑھیں

خیبرپختون خوا کی تاریخ کی سب سے بڑی آئس کھیپ پکڑی گئی

پولیس نے صوبے کی تاریخ کی سب سے بڑی آئس کھیپ پکڑ کر افغان سرغنہ سمیت 5 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ کیپٹل سٹی پولیس پشاور کے مطابق خیبرپختون خوا پولیس نے آئس کے خلاف تاریخ کی سب سے بڑی کارروائی میں تقریبا 80کلو گرام آئس برآمد کرکے بین الاقوامی سطح پر آئس کا دھندہ کرنے مزید پڑھیں

لاہور:میٹرک امتحانات میں 100فیصد نمبر ، گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور کا ٹیسٹ لینے کا فیصلہ کرلیا

گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور نے میٹرک امتحانات میں 100 فیصد نمبرز لینے والے طلبا کا ٹیسٹ لینے کا فیصلہ کرلیا، ٹیسٹ نتائج کی بنیاد پر طلبا کا میرٹ بنے گا۔ تفصیلات کے مطابق گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور نے میٹرک امتحانات میں 100 فیصد نمبر لینے والے طلبا کا ٹیسٹ لینے کا فیصلہ کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

بیٹنگ کے دوران شعیب ملک نے آصف علی سے کیا کہا؟

نیوزی لینڈ کے خلاف 12 گیندوں پر 27 رنز کھیل کر ٹیم کی جیت میں کلیدی کردار ادا کرنے والے آصف علی نے کریز پر شعیب ملک سے ہونے والی گفتگو کے بارے  میں میڈیا کو بتایا ہے۔ آصف علی نے کہا کہ جب کریز پر پہنچا تو شعیب ملک نے کہا آج تمہارا دن مزید پڑھیں

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ: انگلینڈ نے بنگلہ دیش کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی

ابوظہبی (وزیر علی قادری):آئی سی سی مینز ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے سپر 12 مرحلے میں انگلینڈ نے بنگلہ دیش کو باآسانی 8 وکٹوں سے شکست دے دی، 125 رنز کا ہدف انگلینڈ نے 15ویں اوور میں ہی حاصل کرلیا، جیسن رائے کو شاندار کارکردگی پر مین آف دی میچ قرار دیا گیا۔ ابوظہبی میں مزید پڑھیں

خیبرپختون خوا کی تاریخ کی سب سے بڑی آئس کھیپ پکڑی گئی، افغان سرغنہ گرفتار

پشاور: پولیس نے صوبے کی تاریخ کی سب سے بڑی آئس کھیپ پکڑ کر افغان سرغنہ سمیت 5 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔  کیپٹل سٹی پولیس پشاور کے مطابق خیبرپختون خوا پولیس نے آئس کے خلاف تاریخ کی سب سے بڑی کارروائی میں تقریباً 80 کلو گرام آئس برآمد کرکے بین الاقوامی سطح پر آئس کا دھندہ کرنے والا مزید پڑھیں

کالعدم ٹی ایل پی سے شدت پسند تنظیم کی طرح نمٹاجائےگا، فواد چوہدری

 اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات  فواد چوہدری نے کہا ہے کہ کوئی بھی ریاست کوکمزورسمجھنےکی غلطی نہ کرے، ریاست کی رٹ کو چیلنج کرنا کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا۔ فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ طاقت کے زور پر کسی کو اپنا ایجنڈا مسلط نہیں کرنے دیں گے،جس طرح دوسری دہشت گرد تنظیموں کا مزید پڑھیں

عبدالقدوس بزنجو وزارت اعلیٰ اور میر جان جمالی اسپیكر بلوچستان اسمبلی كیلئے نامزد

 کوئٹہ: عبدالقدوس بزنجو کو وزارت اعلیٰ اور میر جان جمالی كو اسپیكر بلوچستان اسمبلی كے لیے نامزد کردیا گیا۔ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی وفاقی وزیر پرویز خٹک، ڈپٹی اسپیكر قومی اسمبلی قاسم خان سوری اور صدر بلوچستان عوامی پارٹی ظہور بلیدی نے عبدالقدوس بزنجو كا نام وزارت اعلیٰ جب کہ میر جان جمالی كو اسپیكر بلوچستان مزید پڑھیں

پاکستان کی معیشت کو سہارا دینے کے لیے سعودی عرب کی ‘امداد’

اسلام آباد —  اسلام آباد کے لیے مشکل معاشی صورتِ حال میں سعودی عرب نے ایک بار پھر پاکستان کے زرِ مبادلہ کے ذخائر کو استحکام دینے کا اعلان کیا ہے جس کے تحت سعودی عرب نے پاکستان کو تین ارب ڈالر ادھار دیے ہیں اور مؤخر ادائیگیوں پر ایک ارب 20 کروڑ ڈالر سے مزید پڑھیں

افغانستان کی صورتِ حال پر ایران میں کانفرنس میں چھ ممالک شریک، طالبان کی عدم شرکت

اسلام آباد —  افغانستان کی تیزی سے بدلتی صورتِ حال پر ایران کے دارالحکومت تہران میں ایک اہم کانفرنس ہو رہی ہے جس میں افغانستان کے پڑوسی ممالک کے وزرائے خارجہ شریک ہو رہے ہیں۔ اس کانفرنس میں میزبان ایران کے علاوہ پاکستان، چین، تاجکستان، ترکمانستان اور ازبکستان کے وزرائے خارجہ شرکت کر رہے ہیں۔ مزید پڑھیں