ایران یورینیم کی افزودگی؛ کیا اقوام متحدہ کا ادارہ نگرانی کا کام کر سکے گا؟

ویب ڈیسک —  اقوام متحدہ کے جوہری امور پر نظر رکھنے والے ادارے، بین الاقوامی اٹامک انرجی ایجسی اور ایران کے درمیان آخری لمحوں میں ایک معاہدہ طے ہو گیا ہے جس کے تحت اب اقوام متحدہ کا ادارہ اپنے آلات کو ٹھیک کرکے، ایران کی یورینیم کی افزودگی سے متعلق نگرانی کا کام جاری مزید پڑھیں

‘آپ ماڈل ٹاؤن پارک میں کتابیں نہیں لے جا سکتے’

‘آپ ماڈل ٹاؤن پارک میں کتابیں نہیں لے جا سکتے’، یہ تھے وہ الفاظ جو نوجوان استاد اور آرٹسٹ ابوذر مادھو کو پارک انتظامیہ کی جانب سے ماڈل ٹاؤن پارک میں داخلے کے وقت  کہے گئے۔ ابوذر مادھو کی فائل فوٹو سوشل میڈیا پر وائرل ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں استاد اور نوجوان مزید پڑھیں

پاکستان میں ایک ہفتے جاری رہنے والا بارشوں کا سلسلہ تھم گیا

پشاور —  پاکستان میں گزشتہ ایک ہفتے سے جاری بارشوں کا سلسلہ اب تھم گیا ہے۔ اس عرصے کے دوران بارشوں کے نتیجے میں مختلف حادثات و واقعات میں 18 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے۔ بیشتر حادثات خیبر پختونخوا کے شمالی ہزارہ ڈویژن میں پیش آئے۔ ہزارہ ڈویژن کے مختلف علاقوں میں سڑکوں پر مزید پڑھیں

صدر عارف علوی کا پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب، اپوزیشن کا واک آؤٹ

اسلام آباد —  پاکستان کے صدر ڈاکٹر عارف علوی نے بین الاقوامی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ افغانستان میں آنے والی تبدیلی کے بعد افغان عوام کو تنہا نہ چھوڑے۔ چوتھے پارلیمانی سال کے آغاز پر پیر کو پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے صدر علوی کا کہنا تھا کہ دنیا مزید پڑھیں

شمالی کوریا کا دورمارکروزمیزائل کاتازہ تجربہ

ویب ڈیسک —  تقریباً چھ مہینے کے وقفے کے بعد، شمالی کوریا نے اپنے پہلے میزائل کا تجربہ کیا ہے۔ تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ طویل فاصلے تک مار کرنے والے کروز میزائل کے ٹیسٹ سے پیانگ یانگ کو اپنے ہمسائے کے میزائل ڈیفنس سسٹم سے بچنے کا ایک طریقہ مہیا ہو سکتا ہے۔ مزید پڑھیں

برطانوی ٹینس اسٹار ایما روڈوکانو نے یو ایس اوپن میں تاریخ رقم کر دی

کراچی —  سن 1968 میں جب برطانیہ کی ورجینیا ویڈ نے یو ایس اوپن ٹینس کا ٹائٹل جیتا تھا تو ان کے وہم و گمان میں بھی نہیں تھا کہ اگلی پانچ دہائیوں تک کوئی برطانوی خاتون ٹینس کھلاڑی امریکی سرزمین پر یہ اعزاز حاصل نہیں کر پائے گی۔ ہفتے کو یو ایس اوپن کے مزید پڑھیں