حکومت اور الیکشن کمیشن آمنے سامنے، کیا فواد چوہدری اور اعظم سواتی کے خلاف کارروائی ہوسکتی ہے؟

اسلام آباد —  پاکستان میں حکومت اور الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کے درمیان تنازعہ بڑھتا ہوا نظر آرہا ہے۔ حکومتی وزرا کے بیانات کے بعد الیکشن کمیشن نے وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات فواد چوہدری اور وزیرِ ریلوے اعظم سواتی کو نوٹسز جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ الیکشن کمیشن نے وزیر مزید پڑھیں

چین میں انٹرٹینمنٹ انڈسٹری کے خلاف کریک ڈاؤن کیوں کیا جا رہا ہے؟

ویب ڈیسک —  چین میں انٹرٹینمٹ انڈسٹری کے خلاف ایک ایسے کریک ڈاؤن کا آغاز ہو گیا ہے جسے بعض تجزیہ کار 1960 اور 1970 کی دہائی کے ’ثقافتی انقلاب‘ کی باز گشت قرار دے رہے ہیں۔ گزشتہ ماہ کے آخر میں چین کی معروف میسجنگ ایپ ‘وی چیٹ’ پر ایک مضمون پوسٹ کیا گیا مزید پڑھیں

امریکہ طالبان پر عائد پابندیاں نہیں ہٹائے گا: وزیرِ خارجہ بلنکن

ویب ڈیسک —  امریکہ نے کہا ہے کہ وہ طالبان پر عائد موجودہ پابندیوں کو نہیں ہٹائے گا۔ لیکن مشکل کا شکار افغان شہریوں کے لیے انسانی بنیادوں پر امداد یقینی بنائے گا۔ امریکی وزیرِ خارجہ اینٹنی بلنکن نے منگل کے روز سینیٹ میں قانون سازوں کی جانب سے کیے گئے سخت سوالوں کے جواب مزید پڑھیں

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ساڑھے 10 روپے فی لیٹر تک اضافے کا امکان

اسلام آباد: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں ساڑھے 10 روپے فی لیٹر تک اضافے کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری وزارت خزانہ کو موصول ہوگئی ہے جس میں ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں ساڑھے 10روپے اضافے کی تجویز دی گئی ہے۔ پٹرولیم مصنوعات کی مزید پڑھیں