ترک وزیر خارجہ کی ہسپانوی وزیر خارجہ سے بات چیت

وزیرِ خارجہ میولود چاوش اولو  نے ہسپانوی خارجی امور ، یورپی یونین اور باہمی تعاون کے وزیر ہوز مینول  الاباریس  کے ساتھ  ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے۔ چاوش اولو  نے اس دوران یورپی یونین سول ڈیفنس  میکانزم  کے دائرہ کار میں  ترکی کو فراہم کردہ امداد پر اسپین کا شکریہ ادا کیا ۔ مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا: انسدادِ پولیو ٹیمز کی حفاظت پر مامور دو پولیس اہل کار قتل، ایک زخمی

پشاور —  خیبر پختونخوا کے جنوبی ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں انسدادِ پولیو مہم میں محکمہ صحت کے اہل کاروں اور رضا کاروں کی حفاظت پر مامور ایک اور پولیس اہل کار کو نامعلوم افراد نے پیر کی صبح گولیاں مار کر ہلاک کر دیا۔ ڈیرہ اسماعیل خان پولیس کے مطابق یہ واقعہ پیر کی مزید پڑھیں

بحیرہ روم میں پھنسے 700 سے زائد مہاجرین کو بچا لیا گیا

ویب ڈیسک —  لیبیا اور مالٹا کے ساحلوں کے قریب عارضی کشتیوں میں بحیرہ روم پار کرنے کی کوشش کرنے والے 700 لوگوں کو ریسکیو بحری جہازوں کی مدد سے بچالیا گیا ہے۔ مہاجرین کی امداد کرنے والی تنظیم ایس او ایس میڈیٹیرینئن نے کہا ہے کہ اس کے جہاز ‘دی اوشن وائکنگ’ نے ہفتے مزید پڑھیں

عالمی ذرائع ابلاغ ۔ 02.08.2021

۔۔۔ ٹاگسچاو: ترکی، اٹلی، یونان ۔ بحیرہ روم  میں جنگلاتی آگ  بدستور جاری ہے۔   ۔۔۔ ڈوئچے ویلے: جرمنی نے ملک میں داخلے کے مقامات پر کورونا ٹیسٹ کی پابندی لگا دی۔   ۔۔۔ نیوز سائٹ ناو: امریکہ کے صدر جو بائڈن نے سوٹزرلینڈ کو، قومی دن ‘یکم اگست ‘ کی مبارکباد دی۔   ۔۔۔ الریا مزید پڑھیں