کرونا وبا سے خواتین کی ملازمتوں کے مواقع میں کمی ہوئی، عالمی ادارہ محنت

واشنگٹن —  عالمی ادارہ محنت نے بتایا ہے کہ 2019 اور 2020 کے دوران خواتین کے روزگار میں عالمی سطح پر 4 اعشاریہ 2 فیصد یعنی 54 ملین، جب کہ مردوں کو 3 فیصد یعنی 60 ملین ملازمتوں میں کمی کا سامنا کرنا پڑا۔ خواتین کے کام کرنے کے حقوق اور کووڈ-19 کے دوران خواتین مزید پڑھیں

طالبان کا خوف، ہزاروں افغان باشندے ایران اور ترکی کا رخ کرنے لگے

ویب ڈیسک —  طالبان کی بڑھتی ہوئی پیش قدمی، ملک کے نصف سے زیادہ اضلاع پر قبضے اور کئی صوبائی ہیڈکوارٹرز کے محاصروں سے افغانستان میں امن و امان کی صورت حال مزید خراب ہوئی ہے اور بہت سے لوگ اپنی زندگیاں بچانے کے لیے گھر بار چھوڑ کر محفوظ مقامات کا رخ کر رہے مزید پڑھیں

خطہ یورپ کی مہاجرین کے خلاف سنگدل پالیسیوں پر دی گارڈئین کی کڑی تنقید

خطہ یورپ پر مہاجرین پالیسیوں کی بنا پر اخلاقی قبلے کے کھونے  کی نکتہ چینی  کی  جارہی ہے۔ برطانوی اخبار دی گارڈیئن نے یورپ کے پناہ گزینوں سے متعلق مؤقف  اور اٹھائی  گئی تدابیر پر ایک تنقیدی  کالم  شائع کیا ہے۔ یورپ کی ’اخلاقی  قبلے  کو کھونے والا ایک خطہ‘  کے طور  پر تشریح کرنے مزید پڑھیں

امریکہ: ایران کو اسرائیلی بحری جہاز پر حملے کا مشترکہ جواب دیا جائے گا

امریکہ نے کہا ہے کہ ایران کو، ہند اوقیانوس میں اسرائیلی کمپنی کے ٹرانسپورٹر بحری جہاز پر حملے کا، مشترکہ جواب دیا جائے گا۔ امریکہ کے وزیرِ خارجہ انتھونی بلنکن نے منعقدہ پریس میں کہا ہے کہ ایران ایک طویل عرصے سے بحری نقل و حمل سمیت متعدد معاملات میں غیر ذمہ دارانہ کاروائیاں کرنا جاری رکھے ہوئے ہے۔ بلنکن مزید پڑھیں

جاپان میں ایک ماہ قبل سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ میں 22 افراد ہلاک جبکہ 5 افراد کی تلاش جاری

جاپان میں ایک ماہ قبل سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ میں 22 افراد ہلاک ہونے والے 5 افراد کی تلاش اور بچاؤ کی کوششیں جاری ہیں۔ دارالحکومت ٹوکیو کے جنوب مغرب میں صوبہ شیزوکا کے ضلع آٹامی میں 3 جولائی کو پیش آنے والی تباہی میں کم از کم 130 گھر تباہ ہو گئے۔ عوامی نشریاتی مزید پڑھیں

شوبز انڈسٹری کی مشہوراداکارہ اُشنا شاہ کورونا وائرس کا شکار

اداکارہ اُشنا شاہ کورونا وائرس کی چوتھی لہر کا شکار ہونے پر کہتی یں کہ میں یہ بات سوچتی ہوں کہ اگر میں نے ویکسین نہیں لگی ہوتی تو میرا کیا حال ہو جاتا ویکسین کی دونوں ڈوز لگوانےسے میری قوت مدافعت انتہائی مضبوط ہوگئ ہے۔ ڈیلٹاویرئینٹ کو ہلکا نہیں لیں یہ بہت خطرناک وائرس ہے۔ مزید پڑھیں

راولپنڈی میں 9 سالہ طالب علم سے زیادتی کی کوشش پر معلم گرفتار

 راولپنڈی: پولیس نے راولپنڈی میں نو سالہ طالب علم سے زیادتی کی کوشش پر معلم کو گرفتار کرلیا ہے۔ پولیس کے مطابق تھانہ روات کے علاقے میں معلم کو نو سالہ طالب علم سے نازیبا حرکات و زبردستی کی کوشش پر گرفتار کر کے متاثرہ بچے کے والد واصف کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔ مزید پڑھیں

عاصم سلیم باجوہ چیئرمین سی پیک اتھارٹی کے عہدے سے مستعفی

 اسلام آباد: چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ نے اپنے عہدے سے استعفی دے دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق عاصم سلیم باجوہ چیئرمین سی پیک اتھارٹی کے عہدے سے مستعفی ہوگئے۔ وفاقی وزیر اسد عمر نے استعفی کی تصدیق کی ہے۔ I want to thank @AsimSBajwa for his services in moving CPEC forward and playing مزید پڑھیں

ماہم زیادتی کیس: قاتل کو ذرا شرم نہ آئی، بچی اسے چاچا کہتی تھی، والد

 کراچی: کورنگی میں 6 سالہ بچی ماہم سے زیادتی و قتل میں ملوث ملزم کو جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا گیا، بچی کے والد نے کہا ہے کہ ماہم ملزم کو چاچا کہتی تھی ایسے شخص کو سرعام سزائے موت دی جائے۔ ایکسپریس کے مطابق کراچی میں انسداد دہشت گردی کی منتظم عدالت کے مزید پڑھیں