جاپان میں 6 کی شدت سے زلزلہ

جاپان کے مشرقی صوبے ‘ایباراکی’ کے کھُلے سمندر میں 6 کی شدت سے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ جاپان محکمہ موسمیات کے مطابق ٹوکیو کے شمال مشرق میں بحرالکاہل کے ساحل پر واقع صوبے ایباراکی کے کھُلے پانیوں میں مقامی وقت کے مطابق صبح 5 بج کر 33 منٹ پر زلزلہ آیا ، زلزلے کی مزید پڑھیں

جاپان: عدالت نے سُپر مارکیٹ کو سزا سنا دی، متاثرہ گاہک کو ہرجانہ ادا کیا جائے

جاپان کی ایک سُپر مارکیٹ، سبزیوں پھلوں کے حصے سے خریداری کرتے ہوئے پاوں پھسلنے  کی وجہ سے گرنے والے گاہک کو 21 ملین ین تقریباً ایک لاکھ 90 ہزار ڈالر ہرجانہ ادا کرے گی۔ اطلاع کے مطابق جاپان کے دارالحکومت  ٹوکیو کے جنوب مشرق میں واقع صوبے کاناگاوا کی ایک سُپر مارکیٹ کے سبزیوں پھلوں کے مزید پڑھیں

‘مرد’ کو افضل بنایا گیا، بس بات ختم، نور بخاری

شوبز کی دنیا کو خیرباد کہنے والی اداکارہ نور بخاری نے کہا ہے کہ خدا نے ‘مرد’ کو افضل بنا کر تخلیق کیا اور اس معاملے پر بحث فضول ہے۔ نور بخاری نے حال ہی میں انسٹاگرام اسٹوری میں صدف کنول اور شہروز سبزواری کی جانب سے دیے گئے بیانات کی ایک خبر کا لنک مزید پڑھیں

افغان وزیرِ دفاع کے گھر کے باہر کار بم حملہ: ’امریکہ اپنے اتحادی افغانستان کے ساتھ کھڑا ہے’

ویب ڈیسک —  امریکہ نے کابل میں منگل کو ہونے والے بم دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنے شراکت دار افغانستان کے ساتھ کھڑا ہے۔ وائس آف امریکہ کے لیے عائشہ تنظیم کی رپورٹ کے مطابق متعدد ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ منگل کو ایک خود کش بمبار نے افغانستان مزید پڑھیں

چین: حکومت نے ووہان کے سب شہریوں کے کورونا ٹیسٹ کا حکم جاری کر دیا

چین کے شہر ووہان میں کورونا کیسز کی تعداد میں اضافے کی وجہ سے شہر کے سب رہائشیوں کا کورونا ٹیسٹ کیا جائے گا۔ گلوبل ٹائمز کی خبر کے مطابق چین کے  11 ملین آبادی  والے شہر ووہان میں  کل 7 کورونا کیس ریکارڈ کئے گئے ہیں۔ یہ تعداد جون سے لے کر اب تک مزید پڑھیں