کراچی: سربراہ پاک فضائیہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے یومِ استحصالِ کشمیر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ہم حقِ خود ارادیت کے حصول کے لیے کی جانے والی جدوجہد میں مقبوضہ جموں و کشمیر کے عوام کی سیاسی، اخلاقی اور سفارتی حمایت کی مستحکم پالیسی پر عمل پیرا رہیں گے۔ سربراہ پاک مزید پڑھیں
زمرہ:
بھارت کشمیری عوام کے عزم صمیم کو متزلزل نہیں کرس سکتا، وزیراعظم کایوم استحصال کے موقع پر پیغام
آج بھارت کی جانب سے غیرقانونی زیر تسلط جموں وکشمیر میں 5 اگست 2019 کے غیرقانونی اور یکطرفہ اقدامات کو دو سال بیت چکے ہیں۔ ان اقدامات کے بعد بھارت نے مقبوضہ علاقے میں اپنے غیرقانونی تسلط کو برقرار رکھنے کیلئے غیرمعمولی فوجی محاصرے کے ساتھ ساتھ کشمیری عوام کے بنیادی حقوق اور آزادیوں مزید پڑھیں
بائڈن انتظامیہ نے منظوری دے دی،امریکہ تائیوان کے ہاتھ اسلحہ فروخت کر رہا ہے
امریکہ کے صدر جو بائڈن کی انتظامیہ نے تائیوان کے ہاتھ 75 کروڑ ڈالر مالیت کے اسلحے کی فروخت کی منظوری دے دی ہے۔ یہ امریکہ کی تائیوان کے ہاتھ اسلحے کی پہلی فروخت ہو گی۔ بلوم برگ کی خبر کے مطابق امریکہ وزارت خارجہ نے تائیوان کے لئے متوقع اسلحے کی فروخت کے باے میں کانگریس کو مزید پڑھیں
اقوام متحدہ: ہمیں، افغانستان میں جھڑپوں میں پھنسے شہریوں کی صورتحال پر تشویش ہے
اقوام متحدہ نے افغانستان کے جنوبی علاقے لشکر گاہ میں ہزاروں افراد کے جھڑپوں کے درمیان محصور ہو جانے پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ اقوام متحدہ سیکرٹری جنرل کے ترجمان سٹیفن دوجارک نے معمول کی پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ طالبان کی فوجی پیش قدمی کے بعد سے افغانستان میں بڑھتے ہوئے تشدد کے واقعات مزید پڑھیں
ترکی میں آپریشن،3 دہشتگرد ہلاک
ترک ضلع وان میں علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے کے تین دہشتگرد مارے گئے۔ ترک امور داخلہ کے مطابق، چالدران نامی قصبے میں پولیس کی خصوصی ٹیم کی جانب سے آپریشن کیا گیا ۔ اس آپریشن مین تین دہشتگرد مارے گئے۔
ایک فون کال کے انتظار میں بیٹھا وزیر اعظم
@2021 – All Right Reserved. Designed
افغانستان کے بڑے جنگجو سردار جو طالبان کے لیے خطرہ بن سکتے ہیں
لاہور — کئی دہائیوں سے بد امنی، انتشار اور افراتفری کے شکار افغانستان میں مسلح گروہوں اور جنگجو کمانڈروں کا اثر و رسوخ رہا ہے جو افغانستان میں آباد مختلف نسلی گروہوں سے تعلق رکھتے ہیں۔ یہ جنگجو سردار سوویت یونین کے خلاف لڑائی کے بعد نوے کی دہائی میں افغانستان میں ہونے والی خانہ مزید پڑھیں
اولمپک گیمز میں احتجاج کی کہانی، اولمپکس کی تاریخ جتنی ہی پرانی
کراچی — کرونا وبا کے سائے تلے ٹوکیو میں جاری اولمپک گیمز 1975 کے بعد پہلے اولمپک گیمز ہیں جن میں ایتھلیٹس کو مشروط احتجاج کا حق حاصل ہے۔ انٹرنیشنل اولمپک چارٹر کے قاعدہ نمبر 50 کے مطابق اولمپک گیمز کے دوران کسی بھی قسم کے احتجاج پر پابندی تھی جس میں گزشتہ ماہ ترمیم مزید پڑھیں
اسرائیل کی جوابی کاروائی، لبنان پر فضائی حملے کر دیئے
اسرائیل نے لبنان کی جانب سے دو راکٹ حملوں کے بعد اپنی توپوں سے جوابی کارروائی کی ہے جس سے کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا۔ خبر کے مطابق، اسرائیل کی میگن ڈیوڈ ایڈم نیشنل ایمبولینس سروس نے بتایا کہ اسرائیلی پہاڑی سرحد پر راکٹ حملوں میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ ایرانی نواز حزب مزید پڑھیں
نور مقدم کیس؛ ملزم ظاہر جعفر کے والدین کی درخواست ضمانت مسترد
اسلام آباد: ایڈیشنل سیشن عدالت نے نور مقدم قتل کیس کے مرکزی ملزم ظاہر جعفر کے والدین کی درخواست ضمانت مسترد کردیں۔ گزشتہ روز اسلام آباد کے ایڈیشنل سیشن جج محمد سہیل نے نور مقدم قتل کیس کے مرکزی ملزم ظاہر جعفر کے والدین کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کیا تھا جو آج سنادیا گیا۔ مزید پڑھیں