خیبرپختونخوا میں کورونا کے وار میں تیزی پر ویکسینیشن کے یومیہ ہدف میں بھی اضافہ

 پشاور:   خیبرپختونخوا حکومت نے کورونا وائرس کے وار میں تیزی آنے پر ویکسینیشن کے یومیہ ہدف میں بھی اضافہ کردیا ہے۔ محکمہ صحت خیبرپختونخوا کی رپورٹ کے مطابق خیبرپختونخوا میں کورونا مثبت کیسز کی شرح بڑھ کر 5۔5 فیصد ہوگئی ہے۔ صوبے کے 3 اضلاع میں 10 جبکہ 2 اضلاع میں یومیہ مثبت کیسز کی مزید پڑھیں

پی آئی اے کا انوکھا فیصلہ؛ مسافروں کو پانی کی بوتلوں کی فراہمی روک دی گئی

 لاہور: پی آئی اے نے انوکھا فیصلہ کرتے ہوئے مسافروں کو دوران پرواز منرل واٹر بوتلوں کی فراہمی روک دی۔ پی آئی اے نے اندرون ملک پروازوں سے فوری منرل واٹر کی بوتلیں اٹھانے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ کورونا وبا کے پیش نظر مسافروں کی حفاظت کیلئے سیٹس پر منرل واٹر کی بوتلیں رکھنے کی ہدایات مزید پڑھیں

ترکی: صدر ایردوان کی زیرِ قیادت اعلیٰ فوجی شوریٰ اراکین کی مزار اتا ترک پر حاضری

ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ ترک مسلح افواج نے اندرون ملک اور سرحد پار کامیاب آپریشن کر کے ملت کے اعتماد میں اضافہ کیا ہے۔ صدر ایردوان کی زیرِ صدارت اعلیٰ فوجی شوریٰ YAS کے اراکین نے جمہوریہ ترکی کے بانی عظیم لیڈر اتاترک  کے مزار پر حاضری دی۔ صدر مزید پڑھیں

ترکی: علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کے 2 دہشت گرد غیر فعال بنا دئیے گئے

ترکی کے ضلع سیرت کی تحصیل پرواری کے دیہی علاقے کوہِ ہیریکول میں جاری ایرین۔13 آپریشنوں کے دائرہ  کار میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم کے 2 دہشت گردوں کو غیر فعال بنا دیا گیا ہے۔ وزارت داخلہ کے جاری کردہ بیان کے مطابق آپریشن، شرناک جینڈرمیری ریجنل کمانڈ آفس  کے ساتھ مربوط شکل میں کیا گیا۔ جینڈرمیری، مسلح مزید پڑھیں

آئل ٹینکر پر مبینہ حملے کا تہران کو وقت آنے پر جواب دیا جائے گا: اسرائیل

ویب ڈیسک —  اسرائیل کے نو منتخب وزیر اعظم نفتالی بینٹ نے کہا ہے کہ ان کا ملک بحیرہ عرب میں آئل ٹینکر پر ایران کے مبینہ حملے کے خلاف جوابی کارروائی کرے گا۔ بینٹ نے منگل کے روز شمالی اسرائیل میں فوجی عہدے داروں کے ساتھ ملاقات کے دوران کہا کہ ایرانی رہنما پورے مزید پڑھیں

ہم، افغانستان میں "اسلامی امارات" کی بحالی کی حمایت نہیں کرتے

اقوام متحدہ نے کہاہے کہ ہم افغانستان میں  "اسلامی امارات” کی بحالی کی حمایت نہیں کرتے۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے جاری کردہ مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ ہم، افغانستان کے شہر ہرات میں اقوام متحدہ کی عمارت پر اور افغان فوجیوں کی ہلاکتوں کا سبب بننے والے حملے کی پُرزور مذمت کرتے ہیں۔ مزید پڑھیں

افریقہ یونین نےاسرائیل کی بطور مبصر رکنیت قبول کر لی، 7 عرب ممالک کا اعتراض

سات عرب ممالک ‘مصر، الجزائر، جزیرہ کومور، تیونس، جیبوٹی، موریتانیہ اور لیبیا ‘نے اسرائیل کی افریقہ یونین میں بطور مبصر رکنیت کی مخالفت کی ہے۔ مصر کے روزنامہ مصری الیوم اور موریتانیہ کی صحرا میڈیا ایجنسی کی شائع کردہ خبروں کے مطابق افریقہ کے رکن 7 عرب ممالک کے نمائندوں نے اسرائیل کو بطور مبصر افریقہ مزید پڑھیں

وزیراعظم کا سندھ میں وفاقی اداروں کے ذریعے ایکشن پلان شروع کرنے کا فیصلہ

 اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے سندھ میں وفاقی اداروں کے ذریعے ایکشن پلان شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت سندھ اسٹریٹجی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں گورنر سندھ عمران اسماعیل، شاہ محمود قریشی، اسد عمر، حلیم عادل شیخ ، چیف آرگنائزر سیف اللہ نیازی، عامر کیانی اور سیف اللہ مزید پڑھیں

سندھ کابینہ سے سہیل سیال، نثار کھوڑو، ہری رام کو فارغ کرنے کا امکان

 کراچی: سندھ کابینہ سے سہیل انور سیال، نثار کھوڑو اور ہری رام کو فارغ کرنے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق سندھ کابینہ میں بڑی تبدیلیوں کا فیصلہ کیا گیا ہے، کابینہ میں شامل 3 وزراء اور ایک مشیر سے وزارت لیے جانے کا امکان ہے، سہیل انور سیال، نثار کھوڑو اور ہری رام کو سندھ مزید پڑھیں