کشمیر تنازع کے منصفانہ حل تک اپنی ہر ممکنہ معاونت جاری رکھیں گے، وزیراعظم

 اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کشمیری عوام کی امنگوں کے مطابق جموں و کشمیر تنازع کے منصفانہ حل تک اپنی ہر ممکنہ معاونت جاری رکھیں گے۔ وزیراعظم عمران خان نے یومِ استحصالِ کشمیر کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ آج بھارت کی جانب سے غیرقانونی زیر تسلط جموں و کشمیر میں مزید پڑھیں

عاصم سلیم باجوہ کا استعفی، چین کا دباؤ یا کوئی اور وجہ؟

اسلام آباد —  چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) اتھارٹی کے سربراہ لیفٹننٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم سلیم باجوہ کے استعفے کے بعد یہ چہ می گوئیاں جاری ہیں کہ آخر اُنہوں نے اچانک استعفی کیوں دیا؟ سی پیک اتھارٹی سے عاصم سلیم باجوہ نے ایک ایسے وقت میں استعفی دیا ہے ہے جب چین کی مزید پڑھیں

‘میں تو الطاف حسین کو لاسکا نہ نواز شریف کو لاسکا’

وزیر داخلہ شیخ رشید نے برطانیہ سے نوازشریف اور بانی متحدہ کو واپس لانے کے معاملے میں بے بسی کا اظہار کر دیا ہے۔  اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ میں نہ نوازشریف کو لاسکا ہوں اور نہ بانی متحدہ کو لا سکا ہوں۔ انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں

‘وزیراعظم آزاد کشمیر کا فیصلہ استخارے اور زائچے کی بنیاد پر ہوا’ پارلیمانی حلقوں میں بحث

پارلیمانی حلقوں میں نئی بحث شروع ہوگئی کہ عبدالقیوم نیازی کیسے وزیراعظم آزاد کشمیر منتخب ہوگئے۔ نومنتخب وزیراعظم آزاد کشمیر قیوم نیازی اس عہدے کے امیدواران میں ہی شامل نہیں تھے اور انہیں کسی رسمی انٹرویو میں بھی نہیں بلایا گیا تھا، کیونکہ بطور امیدوار سردار تنویر الیاس، بیرسٹر سلطان، خواجہ فاروق اور اظہر صادق مزید پڑھیں