@2021 – All Right Reserved. Designed
زمرہ:
تمام ویکسینز کو دنیا بھر میں تسلیم کیا جانا چاہیے تاکہ افراتفری نہ بڑھے، اسد عمر
@2021 – All Right Reserved. Designed
برطانیہ کی مزید ویزا توسیع سے معذرت، نواز شریف کے پاس کیا کیا آپشن ہیں؟
اسلام آباد — برطانیہ کے محکمۂ داخلہ نے پاکستان کے سابق وزیرِ اعظم اور مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کے ویزے کی توسیع کی درخواست مسترد کر دی ہے۔ نواز شریف نے چھ ماہ قیام کی مدت ختم ہونے پر برطانوی حکومت کو طبی بنیادوں پر ویزے میں توسیع کی درخواست دی تھی مزید پڑھیں
کشمیر پریمیئر لیگ کا تنازعات کے ساتھ آغاز، کون سا کھلاڑی کس ٹیم میں شامل؟
کراچی — پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر میں کرکٹ کا میلہ ’کشمیر پریمیئر لیگ‘ (کے پی ایل) کا آغاز جمعے سے ہو رہا ہے جس میں کئی کھلاڑی مظفر آباد کرکٹ اسٹیڈیم میں ایکشن میں نظر آئیں گے۔ پاکستان کے مایہ ناز آل راؤنڈر شاہد آفریدی راولا کوٹ اور سابق کپتان شعیب ملک میرپور ہاکس مزید پڑھیں
بھارتی کشمیر کی نیم خود مختار حیثیت کے خاتمے کے دو برس بعد کیا کچھ تبدیل ہوا ہے؟
سرینگر — بھارتی زیرِ انتظام کشمیر کی آئینی حیثیت میں تبدیلی کے دو سال مکمل ہو گئے ہیں۔ پانچ اگست 2019 کو بھارتی حکومت نے اپنے زیر انتطام کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت ختم کردی تھی، جس کے بعد کئی ماہ تک کشمیر میں حالات انتہائی کشیدہ اور معمولات زندگی کرفیو اور زبردست سیکیورٹی اقدامات مزید پڑھیں
ابراہیم رئیسی نے ایران کے نئے صدر کا حلف اٹھا لیا
ویب ڈیسک — ایران کے کٹر قدامت پسند سابقہ جج ابراہیم رئیسی نے جون میں ہونے والے صدارتی انتخابات میں نمایاں کامیابی حاصل کرنے کے بعد جمعرات کو ایران کے نئے صدر کی حیثیت سے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ جون کے انتخابات میں ووٹ ڈالنے کی شرح انتہائی کم رہی تھی، جب کہ مزید پڑھیں
افغانستان کی بگڑتی صورتِ حال میں کشمیر میں کشیدگی کسی کے مفاد میں نہیں، شاہ محمود قریشی
ویب ڈیسک — پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے بدھ کے روز ایک بیان میں کہا ہے کہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی بی جے پی حکومت کی امن میں دلچسپی نہیں ہے، بھارت کو اپنے زیر انتطام کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت ختم کرنے کے 5 اگست 2019 کے اقدامات کو واپس مزید پڑھیں
یوکرائن: ترکی کے مسلح ڈرون جدید جنگی شرائط میں مکمل حربی قابلیت رکھتے ہیں
یوکرائن کی طرف سے ترکی کے مسلح ڈرون طیارے بائراکتار TB2 کی ستائش۔ یوکرائن گورنمنٹ ریسرچ انسٹیٹیوٹ نے بائراکتار TB2 کے ٹیسٹ نتائج کا اعلان کیا ہے۔ ٹیسٹ نتائج میں ترکی کے مسلح ڈرون طیاروں کے لئے ” جدید جنگی شرائط میں مکمل حرب قابلیت” کے الفاظ استعمال کئے گئے ہیں۔ یوکرائن مسلح افواج کے ساتھ مزید پڑھیں
منشیات سپلائی کرنے والے ماں، بیٹی، بہو اور بیٹا گرفتار
کراچی: موچکو پولیس نے کوئٹہ سے چرس لاکر کراچی میں سپلائی کرنے کے الزام میں ایک ہی خاندان سے تعلق رکھنے والی 3 خواتین سمیت 4 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایچ او موچکو ندیم احمد کے مطابق پولیس نے ماں، بیٹی، بہو اور بیٹت سمیت 4 افراد کو منشیات سپلائی کرنے کے الزام میں گرفتار کرلیا مزید پڑھیں
ویزا توسیع مسترد ہونے سے واضح ہوگیا نواز شریف بیمار نہیں، فواد چوہدری
اسلام آباد: وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے برطانیہ میں نواز شریف کی ویزا درخواست مسترد ہونے پر کہا ہے کہ یہ بات واضح ہے کہ نواز شریف بیمار نہیں ہیں، انہوں نے جھوٹ بول کر ویزا لیا اور اس ویزے پر وہ برطانیہ میں مقیم تھے۔ فواد حسین چوہدری نے اپنے بیان میں کہا کہ پاکستان کی حکومت، عوام مزید پڑھیں