وزیر اعظم عمران خان کا دورہ پشاور

وزیراعظم عمران خان اورآرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کور ہیڈ کواٹرز پشاور کا دورہ کیا۔ اس دوران وزیراعظم کو پاک افغان سرحد پر سیکورٹی صورتحال سے نمٹنے کے لیے ہنگامی اقدامات سے بھی آگاہی کرائی گئی ۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق اس درے مزید پڑھیں

اسرائیل کے غزہ کی پٹی پر فضائی حملے

اسرائیل نے غزہ کی پٹی کے مختلف مقامات پر فضائی حملے کیے۔ ان حملوں کے دوران کسی جانی نقصان یا پھر زخمی ہونے کے  بارے  میں کوئی اطلاع نہیں دی  گئی ۔ دعوی کیا گیا ہے کہ غزہ سے اسرائیل کی جانب چھوڑے گئے آتشی غباروں کے جواب میں   یہ حملہ کیا گیا ہے۔ یاد مزید پڑھیں

طالبان پانچ سال بعد کسی صوبائی دارالحکومت پر قابض، زرنج سے افغان فورسز کی پسپائی کی تصدیق

اسلام آباد —  افغانستان کے ایران کی سرحد کے ساتھ واقع جنوب مشرقی صوبے نمروز کے صوبائی دارالحکومت زرنج پر جمعے کو طالبان نے قبضہ کر لیا ہے۔ اس صوبے کی سرحدیں ایران سے ملتی ہیں۔ صوبے کے نائب گورنر حاجی نبی براہوی نے وائس آف امریکہ سے گفتگو کرتے ہوئے اس بات کی تصدیق مزید پڑھیں

ترکی میں 208 مقامات پر لگی آگ کے 196 مقامات پر مکمل قابو پالیا گیا

ترکی میں 28 جولائی  سے جنگل میں لگنے والی 208  مقامات پر لگی ہوئی  آگ پر 196 مقامات پر قابو پا لیا گیا ہے۔ جنرل ڈائریکٹوریٹ آف فاریسٹری نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر اپنی پوسٹ میں  ترکی کے  جنگلات میں خاص طور پر  ترکی کے جنوبی علاقوں کو متاثر کرنے والی آگ کے بارے میں مزید پڑھیں

پیاسی تتلی نے فائر فائٹر کے ہاتھ سے پانی پیا

آگ سے متاثرہ پیاسی تتلی نے فائر فائٹر کے ہاتھ سے پانی پیا۔ ترکی کے ضلع انطالیہ میں لگی جنگل کی آگ کے دوران شعلوں سے بچ  نکلنے والی پیاسی تتلی نے فائر فائٹر کے ہاتھ سے پانی پیا۔