سعودی عرب: مسجد الحرام اور مسجد النبوی کے لیے پہلی بار اعلیٰ عہدوں پر خواتین تعینات

ویب ڈیسک —  سعودی عرب میں قابل خواتین کو بااختیار بنانے کے مقصد کے تحت دو اعلی تعلیم یافتہ خواتین کو مسجد الحرام اور مسجد النبوی کے امور دیکھنے والی جنرل پریزیڈنسی میں اعلیٰ عہدوں پر تعینات کر دیا گیا ہے۔ سعودی عرب کی تاریخ میں ایسا پہلی مرتبہ ہوا ہے کہ کسی خاتوں کو مزید پڑھیں

اسد اور ایرانی نواز جتھے کا حملہ،4 بچے ہلاک

 شام میں اسد نواز فوج نے ادلب کے محفوظ علاقے میں جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے حامہ کی سول آبادی پر حملہ کر دیا جس میں چار بچے ہلاک اور پانچ افراد زخمی ہو گئے۔ حامہ کے شمال مغربی دیہات جورین میں اسد  اور ایرانی نواز گروہ نے کاستون،مغارہ اور بارا نامی دیہاتوں مزید پڑھیں

شمالی شام:ترک فوج کی کاروائی،6 دہشتگرد ہلاک

ترک مسلح افواج نے شمالی شام میں علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے کے چھ دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا ۔ ترک وزارت دفاع کے مطابق،شام کے شہر تل رفعت کے مشرق میں واقع زائیوان  اور شالہ سمیت تل جیجان اور تل عنیب  نامی علاقوں میں اشتعال انگیز فائرنگ کے جواب میں ترک فوج نے پی مزید پڑھیں

لاہور کے قریب پولیس کی کاروائی،تحریک طالبان پاکستان کے 3دہشتگرد ہلاک

پاکستانی پولیس نے لاہور کے نواح میں آج صبح کی گئی ایک کارروائی میں تین مشتبہ عسکریت پسندوں کو ہلاک کر دیا ہے۔ پولیس کے مطابق، مارے گئے مبینہ دہشت گرد کرائے کے ایک مکان میں رہائش پذیر تھے۔  پنجاب پولیس کے انسداد دہشت گردی کے محکمے سی ٹی ڈی کی جانب سے جاری کردہ ایک مزید پڑھیں

افغان سرحد سے دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایک جوان زخمی، آئی ایس پی آر

 راولپنڈی: شمالی وزیرستان میں افغان سرحد سے دہشت گردوں کی فائرنگ کے نتیجے میں جوان زخمی ہوگیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق دہشت گردوں نے ضلع شمالی وزیرستان کے علاقے دیواگر میں پاکستانی فوجی چوکی پر افغان سرحد سے فائرنگ کر کے جوان کو زخمی کردیا جب کہ پاک مزید پڑھیں

کراچی میں 7 سالہ بچے سے بدفعلی کرنے والا معمر ملزم گرفتار

 کراچی: سرجانی ٹاؤن پولیس نے سات سالہ بچے سے بدفعلی میں ملوث 65 سالہ ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ 65 سالہ ملزم دکاندار ہے اور بچہ جب چیز (کنفیکشنری) لینے آتا تو اسے بدفعلی کا نشانہ بناتا تھا، ملزم کے خلاف سرجانی ٹاؤن تھانے میں 4 اگست مزید پڑھیں