مسلم لیگ ن کی انسداد جنسی زیادتی بل کی مخالفت، نیا بل لانے کا فیصلہ

قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے ایک سرکاری دستاویز کے مطابق مسلم لیگ ن کی مرکزی قیادت انسداد جنسی زیادتی قانون (اینٹی ریپ آرڈیننس) کی منظوری کے خلاف نیا بل یا نئی تحریک لانے والی ہے۔ اس دستاویز میں کہا گیا ہے کہ مسلم لیگ ن کی جانب سے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی، رانا ثنا اللہ، مزید پڑھیں

میرا قصور ق لیگ کے رہنما کو پی ٹی آئی میں شامل کروانا تھا : فردوس عاشق اعوان

سابق معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کو پنجاب اسمبلی میں داخل ہونے سے کس کی ایما پر روکا گیا، فردوس عاشق اعوان نے لب کشائی کردی۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اسمبلی میں جانے کی اجازت تو اسپیکر کی جانب سے دی جاتی ہے۔پہلے مزید پڑھیں

امریکی وزیرِ دفاع کا جنرل باجوہ سے رابطہ، ‘افغانستان کا دفاع افغان فورسز کی ذمہ داری ہے’

ویب ڈیسک —  امریکہ کے وزیرِ دفاع لائیڈ آسٹن نے پاکستان کی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کے ساتھ ٹیلی فون پر بات کی ہے اور خطے میں امن اور استحکام کے باہمی مقصد پر تبادلۂ خیال کیا ہے۔ امریکی محکمۂ دفاع پینٹاگان کے پریس سیکریٹری جان کربی نے پیر کو جاری کردہ مزید پڑھیں

ناگا ساکی پر ایٹمی حملےکے 76 سال مکمل،خطے کو ایٹمی اسلحے سے پاک کرنے پر زور

ویب ڈیسک —  جاپان کے شہر ناگا ساکی پر ایٹمی حملے کی پیر 9 اگست کو 76 ویں برسی منائی گئی۔ اس موقعے پر شہر کے امن پارک میں ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی۔ شہر کے مئیر تومی ہیسا تااواے نے جاپان کی حکومت پر زور دیا کہ وہ شمال مشرقی ایشیا کو مزید پڑھیں

میلاس اور کوئے جائز کے علاوہ لگی جنگلاتی آگ بجھا دی گئی ہے:وزیر جنگلات

 ترک وزیر جنگلات  و زراعت بکر پاک دیمیر نے کہا ہے کہ ضلع موعلا کے قصبوں کوئے جائز اور میلاس  کے علاوہ  ملک کے دیگر علاقوں میں لگی آگ پر قابو پا لیا گیا ہے۔  وزیر جنگلات نےاپنی ٹویٹ میں لکھا ہے کہ  میلاس اور کوئے جائز کے علاوہ ملک کے دیگر علاقوں مین لگی مزید پڑھیں

اسپین سفارت خانے کی ٹویٹ : خاتون پائلٹ فائر فائٹر اور صبیحہ گیوک چین کی تصویر ایک ساتھ

ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں اسپین کے سفارت خانے نے ترکی میں جنگلاتی آگ  پر قابو پانے میں مدد کے لئے آنے والی خاتون پائلٹ فائر فائٹر کی تصویر کو عالمی شہرت یافتہ ترک جنگی پائلٹ صبیحہ گیوک چین کی تصویر کے ساتھ شئیر کیا ہے۔ اسپین سفارت خانے کے ٹویٹر پیج سے مذکورہ تصویر کو "اسپین مزید پڑھیں

سونے کی فی تولہ قیمت میں 700 روپے کمی

 کراچی: بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 16ڈالر کی کمی سے 1747ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی۔ اس کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی پیر کو فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 700روپے اور 600روپے کی کمی واقع ہوئی ۔ جس کے نتیجے میں کراچی ،حیدرآباد مزید پڑھیں