ترکی کے اخبارات سے جھلکیاں ۔ 10.08.2021

۔۔۔ روزنامہ صباح: "ترکی کسی کا مہاجر کیمپ نہیں ہے”  کی سرخی سے لکھتا ہے کہ جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ پارٹی کے ترجمان عمر چیلک نے کل جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ  ترکی کسی کا مہاجر کیمپ نہیں ہے ۔ موت سے فرار ہونے والوں کی دستگیری نہ کرنا اخلاق کے منافی ہے لیکن ترکی مزید پڑھیں

ترک وزیر دفاع دورہ پاکستان پر روانہ

وزیر دفاع خلوصی آقار   پاکستان کے سرکاری دورے پر تشریف لے گئے ہیں۔ ترک وزیر دارالحکومت  اسلام آباد میں  وزیر دفاع پرویز خٹک ،  وزیر دفاع  و پیداوار زبیدہ جلال اور آرمی چیف  جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقاتیں کریں گے۔ ان ملاقاتوں میں دونوں ممالک کے مابین سلامتی و دفاعی صنعتی شعبہ جات میں مزید پڑھیں

پاکستان میں جمہوریت نہیں اور میں سینسر شپ کی زندہ مثال ہوں، حامد میر

لندن: جیو کے آف ایئر ہونے والے شو کیپیٹل ٹاک کے میزبان حامد میر نے ایک انٹرویو کے دوران پاکستان میں آزادی صحافت کے لیے سکڑتی جگہ اور صحافیوں کے لیے بڑھتے ہوئے ‘خوف کے ماحول’ پر تنقید کی۔ انہوں نے یہ انٹرویو برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے شو ہارڈ ٹاک کے میزبان مزید پڑھیں

نور مقدم قتل کیس: تمام ملزمان کے نام ای سی ایل میں شامل

اسلام آباد —  پاکستان کے وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ نور مقدم قتل کیس میں نامزد مرکزی ملزم ظاہر جعفر، اس کے والدین اور ملازمین کے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں شامل کر لیے ہیں۔ منگل کو اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کے دوران شیخ رشید نے بتایا مزید پڑھیں

بھارت میں بی جے پی رہنماؤں کی مسلمانوں کو ختم کرنے کی دھمکی

بھارتی دارالحکومت میں بی جے پی کے کارکنوں نے ایک پروگرام کے دوران مسلمانوں کے خلاف نعرے بازی کی جس کے خلاف مقدمہ بھی درج کرلیا گیا ہے۔ بھارتی دارالحکومت دہلی میں ہندو انتہا پسند جماعت بی جے پی کے رہنما اورسپریم کورٹ کے وکیل اشونی اپادھیائے نے بھارتی پارلیمان کے قریب معروف مقام جنتر مزید پڑھیں