ویب ڈیسک — امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا کہ افغانستان سے امریکی افواج کے انخلا کا فیصلہ ”درست اور قومی مفاد میں ہے”۔ صدر بائیڈن نے یہ بات واشنگٹن میں انفرا سٹرکچر کی تعمیر نو کے لئے امریکی سینیٹ میں ڈیموکریٹک اور ریپبلکن جماعت کے سینیٹرز کی رائے سے متفقہ طور پر منظور ہونے مزید پڑھیں
زمرہ:
لاہور کا الحمرا آرٹ میوزیم، فن کاروں کے فن کی قدر کا مقام
مزید لوڈ کریں
چین اور روس کی مشترکہ فوجی مشقیں
چینی اور روسی فوجی دستے شمال مشرقی چین میں مشترکہ فوجی مشقوں میں حصہ لے رہے ہیں۔ چینی نویز ایجنسی شین ہوا کے مطابق،افغانستان میں عدم استحکام کے سبب دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات بڑھتے جا رہے ہیں۔ شمالی چین کے علاقے ننگسیا ہوئے میں ان فوجی مشقوں میں بری افواج اور فضائیہ کے دستے خود مزید پڑھیں
ترکی میں بے روزگار افراد کی تعداد میں کمی
ترکی کے محکمہ شماریات (TUIK) نے جون 2021 کی مدت کے لیے افرادی قوت کے اعدادوشمار کا اعلان کیا ہے ۔ اس کے مطابق ، ترکی میں 15 سال یا اس سے زیادہ عمر کے بے روزگار افراد کی تعداد میں پچھلے مہینے کے مقابلے میں جون میں 823 ہزار افراد کی کمی واقع ہوئی مزید پڑھیں
عالیہ، کترینہ اور پریانکا ایک ساتھ فرحان اختر کی فلم میں نظر آئیں گی
ویب ڈیسک — کرونا وبا کے دوران جہاں بالی وڈ کی بے شمار فلمیں تاخیر کا شکار ہوئیں وہیں منگل کو ہدایت کار فرحان اختر نے ایک دہائی بعد ہدایت کاری کی دنیا میں واپس آتے ہوئے فلم ‘جی لے ذرا’ کا اعلان کیا ہے۔ اداکار و ہدایت کار فرحان اختر نے فلم ‘دل چاہتا مزید پڑھیں
افغانستان سے انخلا کا فیصلہ درست اور قومی مفاد میں ہے، بائیڈن
ویب ڈیسک — امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا کہ افغانستان سے امریکی افواج کے انخلا کا فیصلہ ”درست اور قومی مفاد میں ہے”۔ صدر بائیڈن نے یہ بات واشنگٹن میں انفرا سٹرکچر کی تعمیر نو کے لئے امریکی سینیٹ میں ڈیموکریٹک اور ریپبلکن جماعت کے سینیٹرز کی رائے سے متفقہ طور پر منظور ہونے مزید پڑھیں
امریکہ، نائن ۔ الیون حملوں کے بارے میں خفیہ دستاویز سے متاثرین کے کنبوں کو آگاہی کرانے کا فیصلہ
امریکی صدر جو بائڈن کی انتظامیہ نے نائن۔ الیون دہشت گرد حملوں سے متعلق فائل کی از سر نو نظرِ ثانی کرنے اور امریکی حکومت کی جانب سے خفیہ رکھی جانے والی دستاویز کو حملوں میں ہلاک ہونے والوں کے لواحقین کے سامنے آشکار کرنے کا اعلان کیا ہے۔ امریکی وزارت قانون نے بھی نائن۔الیون کے مزید پڑھیں
الجزائر: 31 مقامات پر جنگلاتی آگ، 4 افراد ہلاک
الجزائر کے 14 صوبوں میں جنگلاتی آگ کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ الجزائر ریڈیو کے لئے جاری کردہ بیان میں صوبہ تیزی وزو کے محکمہ جنگلات سے یوسف ولید محمد نے کہا ہے کہ ہم، صوبائی مراکز سمیت علاقے میں لگی، جنگلاتی آگ پر قابو پانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ یوسف ولید مزید پڑھیں
ترکی سب سے زیادہ ویکسین لگانے والے ممالک میں 8 ویں نمبر پر
ترکی کورونا وائرس کے خلاف سب سے زیادہ ویکسینیشن کرنے والے ممالک میں 8 ویں نمبر پر ہے۔ دنیا بھر میں کورونا وائرس ویکسین مہم میں لگائی جانے والی ویکسین کی تعداد 4 بلین 480 ملین ڈوز سے تجاوز کر چکی ہے۔ ترکی وزارت صحت کے اعداد و شمار کے مطابق ترکی میں اس وقت تک مزید پڑھیں
جنسی ہراسانی کے الزامات: نیویارک کے گورنر اینڈریو کومو مستعفی ہوگئے
ویب ڈیسک — امریکی ریاست نیویارک کے گورنر اینڈریو کومو نے منگل کے روز جنسی ہراسانی کے پے در پے الزامات کے جواب میں اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کیا ہے۔ گورنر کومو نے گزشتہ سال ریاست نیویارک میں کرونا وبا سے نمٹنے میں بہترین کار کردگی پر ملک بھر سے زبردست دادو مزید پڑھیں