محرم الحرام کا چاند نظر آگیا، یوم عاشور 19 اگست کو ہوگا

محرم الحرام 1443 ہجری کا چاند نظر آگیا، یکم محرم کل جب کہ یوم عاشور 19 اگست بروز جمعرات کو ہوگا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کوئٹہ میں ڈپٹی کمشنرکے دفتر میں مولانا سید عبدالخبیر آزاد کی صدارت میں منعقد ہوا جبکہ صوبائی اور ضلعی رویت ہلال کمیٹیوں کے اجلاس مختلف شہروں مزید پڑھیں

امیرالمومنین حضرت عمر فاروقؓ کا یوم شہادت آج منایا جائے گا

 لاہور: امیر المومنین سیدنا حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ کا یوم شہادت آج یکم محرم الحرام کو پوری دنیا میں عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جائے گا۔ ان کے یوم شہادت کے موقع پر ملک بھر میں مختلف جماعتوں و مسالک کی جانب سے جلسے، سیمینار اور تقریبات منعقد کی جائیں گی جن میں  مقررین خلیفہ دوم امیر المومنین مزید پڑھیں

امریکی فوجیوں کے لیے وسط ستمبر تک ویکسین لگوانا لازم قرار دیا جا سکتا ہے، وزیر دفاع لائیڈ آسٹن

ویب ڈیسک —  امریکی محکمہ دفاع ایک ایسے منصوبے پر کام کر رہا ہے، جس کے تحت امریکی فوج میں شامل افراد کے لیے 15 ستمبر تک کووڈ 19 سے بچاؤ کی ویکسین لگوانا لازمی قرار دیا جا سکتا ہے۔بتایا گیا ہے کہ اس منصوبے کو صدر بائیڈن کی حمایت حاصل ہے۔ ایسوسی ایٹڈ پریس مزید پڑھیں

آسٹریلیا: مگرمچھ نے حملہ کر کے 2 فوجیوں کو زخمی کر دیا

آسٹریلیا کے کیپ یارک جزیرہ نما میں ایک مگرمچھ نے 2 فوجیوں کو زخمی کر دیا۔ آسٹریلوی ذرائع ابلاغ کے مطابق آسڑیلیا فورسز کے 2 فوجی  کیرنز سے تقریباً 800 کلو میٹر شمال میں واقع کیپ یارک جزیرہ نما میں تیراکی کے لئے پانی میں اترے۔ فوجیوں میں سے ایک پر پانی میں موجود مگرمچھ نے حملہ مزید پڑھیں

انطالیہ میں آگ پر مکمل قابو پا لیا گیا ہے: وزیر خارجہ میولود چاوش اولو

ترکی کے وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے کہا ہے کہ ضلع انطالیہ میں آگ پر مکمل قابو پا لیا گیا ہے۔ چاوش اولو نے انطالیہ کی تحصیل مناوگات میں آفات و ہنگامی حالات انتظامیہ AFAD کے کوآرڈینیشن مرکز سے علاقے کی صورتحال کے بارے میں بیان جاری کیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ ” مزید پڑھیں

عثمان کاکڑ کی موت کی تحقیقات کرنے والا عدالتی کمیشن کیوں ختم کیا گیا؟

کوئٹہ —  بلوچستان کی حکومت کی جانب سے پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے مرکزی رہنما اور سابق سینیٹر عثمان کاکڑ کی موت کے اسباب جاننے کے لیے قائم کیا گیا عدالتی کمیشن بغیر کسی نتیجے پر پہنچے ختم کر دیا گیا ہے۔ بلوچستان کے محکمۂ داخلہ نے رواں برس یکم جولائی کو عثمان کاکڑ کی مزید پڑھیں