جعلی حکومت کی انتخابی اصلاحات اور انتخابات قبول نہیں، فضل الرحمان

 کراچی: پی ڈی ایم کے سربراہ سربراہ مولانا فضل الرحمان نے حکومت کی انتخابی اصلاحات کو یکسر مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ دھاندلی کی پیداوار حکومت کے تحت انتخابات قبول نہیں، بلدیاتی انتخابات کا اعلان صرف ڈھونگ ہے ہمارامطالبہ ہے کہ عام اور منصفانہ انتخابات کرائے جائیں۔ یہ بات انہوں نے جے یوپی کے سربراہ مزید پڑھیں

سندھ بھر کی جیلوں میں قیدیوں سے ملاقاتوں پر عائد پابندی ختم

 کراچی: سندھ بھر کی جیلوں میں قیدیوں سے ملاقاتوں پر عائد پابندی ہٹادی گئی، پیر سے تمام قیدی ایس او پیز پر عمل درآمد کرتے ہوئے اپنے اہل خانہ سے ملاقات کرسکیں گے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق عالمی وبا کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے باعث جولائی کے آخری ہفتے میں سندھ حکومت نے لاک مزید پڑھیں

کوئٹہ: سرینا ہوٹل کے قریب دھماکہ میں دو پولیس اہلکار ہلاک، 21 زخمی

کوئٹہ —  پاکستان کے صوبے بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں زرغون روڈ پر پولیس وین کے قریب موٹر سائیکل بم دھماکے میں کم از کم دو پولیس اہلکار ہلاک جب کہ 21 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ بلوچستان حکومت کے ترجمان لیاقت شاہوانی نے واقعے میں دو پولیس اہلکاروں کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے۔ ٹوئٹر مزید پڑھیں

ٹوکیو اولمپکس کی رنگا رنگ اختتامی تقریب

جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں 17 روز تک جاری رہنے والے اولمپکس کے مقابلے اختتام پذیر ہو گئے۔ ایونٹ میں امریکہ 39 طلائی تمغے حاصل کر کے مجموعی طور پر 113 تمغوں کے ساتھ پہلے نمبر پر رہا۔ دوسرے نمبر پر چین رہا جس نے مجموعی طور پر 88 تمغے اپنے نام کیے جس میں مزید پڑھیں