حزب اللہ کے راکٹ حملے کے بعد اسرائیلی توپ خانے کا جوابی وار

ویب ڈیسک —  ایران کے حمایت یافتہ عسکری گروپ حزب اللہ نے جمعے کی صبح شمالی اسرائیل پر تقریباً 20 راکٹ فائر کیے، جس سے کئی اسرائیلی قصبوں میں لوگوں کو اپنے بچاؤ کے لیے پناہ گاہوں کا رخ کرنا پڑا۔ اسرائیل کی فوج نے کہا ہے کہ اس نے اپنے دفاعی نظام ‘آئرن ڈوم’ مزید پڑھیں

شبرغان کے بعد طالبان کا قندوز اور سرِ پل پر بھی قبضے کا دعویٰ، افغان حکومت کی تردید

ویب ڈیسک —  افغان طالبان نے صوبہ جوزجان کے دارالحکومت شبرغان کے بعد قندوز اور سرِ پل پر قبضے کا بھی دعویٰ کیا ہے۔ جوزجان کے ایک مقامی قانون ساز نے تصدیق کی ہے کہ طالبان شبرغان سمیت صوبے کے 10 میں سے نو اضلاع پر قبضہ کر چکے ہیں۔ افغان حکومت نے مقامی قانون مزید پڑھیں

لبنانی حزب اللہ کے سرائیل پر راکٹ حملوں پر امریکہ کی شدید مذمت

متحدہ امریکہ نے حزب اللہ  کے اسرائیل پر راکٹ حملوں کی  مذمت کی اور لبنانی انتظامیہ کو ان حملوں کا سد باب کرنے کی اپیل کی۔ امریکی دفترِ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس  کا کہنا ہے کہ ہم اس حملے کی شدید ترین طریقے سے مذمت کرتے ہیں، راکٹ حملے نے اسرائیلی اور لبنانی شہریوں مزید پڑھیں

شمالی کوریا میں شدید بارشوں سے پیدا ہونے والے سیلاب کی تباہ کاریاں

ہزاروں افراد جن کے گھر شمالی کوریا میں شدید بارش کی وجہ سے تباہ ہوئے تھے ان کو متاثرہ علاقے  سے نکال لیا گیا ہے۔ موسلا دھار بارشوں نے سینکڑوں ہیکٹر کاشتکاری میں پانی بھر دیا اور کئی پلوں کو تباہ کر دیا۔ شمالی کوریا کے سرکاری ٹیلی ویژن کی خبروں میں یہ اعلان کیا مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا: بچوں سے جبری مشقت اور گھروں میں ملازمت کرانے پر پابندی عائد

پشاور —  صوبہ خیبر پختونخوا کی حکومت نے 14 سال سے کم عمر بچوں سے جبری مشقت اور گھروں میں ملازمت کرانے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ صوبائی اسمبلی کی طرف سے گھریلو سطح پر کام کرنے والے ملازمین کے حقوق، فرائض اور مشکلات کے حل کے لیے ‘خیبر پختونخوا ہوم بیسڈ ورکرز ویلفیئر مزید پڑھیں

اولمپکس کا نظر نہ آنے والا رخ جو ہالی وڈ کی نو مشہور فلموں میں دکھایا گیا

کراچی —  جس طرح اولمپکس کو کھیلوں کے دوسرے مقابلوں پر فوقیت دی جاتی ہے۔ اسی طرح ہالی وڈ میں بننے والی ان فلموں کا بھی کوئی ثانی نہیں جو اولمپکس کے گرد گھومتی ہیں۔ کہانی ہو امریکہ کے پہلے اولمپک ہیرو جم تھورپ کے عروج و زوال کی یا پھر ونٹر اولمپکس میں امریکہ مزید پڑھیں

کورونا وائرس: امریکی انٹیلجنس کے ایجنٹس نے ووہان کی لیبارٹری سے اہم دستاویزات چرا لیں، سی این این رپورٹ

امریکی نشریاتی ادارے ’سی این این‘ نے گزشتہ روز اپنی خصوصی رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ امریکی جاسوسوں نے چینی شہر ووہان کی تجربہ گاہ سے نئے کرونا وائرس کے بارے میں خفیہ معلومات چوری کرلی ہیں جو کسی ’قیمتی خزانے‘ سے کم نہیں۔رپورٹ کے مطابق، یہ وہی ’خفیہ معلومات‘ ہیں جو 2019 میں مزید پڑھیں

سینئر صحافی عامر میر اور عمران شفقت پر فوج اور عدلیہ کے خلاف سازش کرنے کا مقدمہ درج

فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) نے 2 سینئر صحافیوں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔ ایف آئی اے کے مطابق ان دونوں ملزمان کے خلاف مقدمات اعلیٰ عدالتی ججوں، پاک فوج اور خواتین سے متعلقہ تضحیک آمیز رویہ رکھنے پر درج کئے گئے۔ ایف آئی اے نے اپنی پریس ریلیز میں مزید لکھا مزید پڑھیں