پیاسی تتلی نے فائر فائٹر کے ہاتھ سے پانی پیا

آگ سے متاثرہ پیاسی تتلی نے فائر فائٹر کے ہاتھ سے پانی پیا۔

ترکی کے ضلع انطالیہ میں لگی جنگل کی آگ کے دوران شعلوں سے بچ  نکلنے والی پیاسی تتلی نے فائر فائٹر کے ہاتھ سے پانی پیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں