ترکی میں آپریشن،3 دہشتگرد ہلاک

 ترک ضلع وان  میں علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے کے تین  دہشتگرد مارے گئے۔

 ترک امور داخلہ کے مطابق، چالدران نامی قصبے  میں پولیس کی خصوصی ٹیم کی جانب سے آپریشن کیا گیا ۔

 اس آپریشن مین تین دہشتگرد مارے گئے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں