وائٹ ہائوس سے ٹرمپ کا بوریا بستر سمٹنا شروع

واشنگٹن: امریکی صدر کی رہایش گاہ وائٹ ہاؤس سے ٹرمپ کا بوریا بستر سمیٹا جارہا ہے‘ مقرب مشیر پیٹر ناوارو بھی اپنی پسندیدہ تصویر اٹھائے جا رہے ہیں واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا میں سبکدوش صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے صدارتی رہایش گاہ وائٹ ہاؤس سے اپنا بوریا بستر سمیٹنا شروع کردیا ہے۔ ٹرمپ کی جانب سے مزید پڑھیں

سجل علی ہالی ووڈ میں انٹری کیلئے تیار؟

لندن: پاکستان شوبز انڈسٹری اور بالی ووڈ میں کمال دکھانے کے بعد اب سجل علی ہالی ووڈ میں اپنی اداکاری کے جلوے دکھائیں گی۔ بی بی سی ایشین نیٹ ورک کے نامہ نگار ہارون رشید کے مطابق سجل علی اس وقت وزیراعظم عمران خان کی سابق اہلیہ جمائمہ گولڈ اسمتھ کی پروڈکشن میں بننے والی مزید پڑھیں

پشاورڈسٹرکٹ انٹر کلب فٹبال چیمپئن شپ کنگ اسٹار نے جیت لی

پشاور(جسارت نیوز) پشاور ڈسٹرکٹ انٹر کلب فٹبال ٹورنامنٹ کنگ اسٹار نے جیت لی فائنل میں کنگ ا سٹار نے زریاب کلب کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد ایک گو ل سے شکست دیدی ، مہمان خصوصی ڈائریکٹرجنرل اسپورٹس خیبرپختونخوا اسفندیارخان خٹک نے انعامات تقسیم کئے ان کے ہمراہ ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ سلیم رضا، ڈسٹرکٹ اسپورٹس آفیسر مزید پڑھیں

گال ٹیسٹ‘ برطانوی کپتان کی سرلنکا کیخلاف ڈبل سنچری

کراچی (اسٹاف رپورٹر)انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان اور مایہ ناز بلے باز جوروٹ نے سری لنکا کے خلاف شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے کیریئر کی 18ویں سنچری جبکہ چوتھی ڈبل سنچری جڑ دی۔ ہفتہ کو گال میں کھیلے جارہے 2 ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ ٹیم کے کپتان اور مزید پڑھیں

جنوبی افریقی ٹیم کراچی پہنچ گئی،پہلا ٹیسٹ 26 جنوری کو ہوگا

کراچی (سید وزیر علی قادری) جنوبی افریقا کی ٹیم کراچی پہنچ گئی‘ سیکورٹی کے سخت انتظامات‘ پہلا ٹیسٹ 26جنوری کو ہوگا‘ تمام کھلاڑیوں کو ہوٹل میں قرنطینہ کردیا گیا‘ صرف منفی ٹیسٹ کے حامل کھلاڑی ہی میچ کھیل سکیں گے۔ دونوں ٹیموں کے درمیان 2 ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز 26 جنوری سے نیشنل اسٹیڈیم مزید پڑھیں

وفاقی حکومت کا دوبارہ مردم شماری کرانے پر غور

کراچی : وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر اور گورنر سندھ عمران اسماعیل نے متحدہ قومی موومنٹ  ( ایم کیو ایم) کے بہادرآباد میں عارضی مرکز رابطہ کمیٹی کے اراکین سے ملاقات کی ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسد عمر نے کہا کہ کمیٹی سفارشات مکمل کرلے تو کابینہ میں جلد مردم شماری کرانے مزید پڑھیں

چور اور لٹیرے لانگ مارچ نہیں کرسکتے،فردوس عاشق اعوان

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ استعفوں اور لانگ مارچ کی فلاپ فلم پر پی ڈی ایم میں صف ماتم بچھی ہے، چور اور لٹیرے لانگ مارچ نہیں کرسکتے۔ فردوس عاشق اعوان نے اپوزیشن جماعتوں پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان پی ڈی ایم  میں اب ہر مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ جوبائیڈن کی حلف برداری سے قبل واشنگٹن چھوڑ دیں گے

امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ جوبائیڈن کی تقریب حلف برداری سےکچھ گھنٹےقبل واشنگٹن چھوڑدیں گے۔ امریکی میڈیا کے مطابق حلف برداری کی تقریب کی صبح سویرے ڈونلڈ ٹرمپ دارالحکومت واشنگٹن سے چلے جائیں گے۔ڈونلڈٹرمپ پہلےہی کہہ چکےہیں کہ وہ جوبائیڈن کی تقریب حلف برداری میں شرکت نہیں کریں گے۔ الیکشن میں شکست کےبعدڈونلڈٹرمپ2ماہ تک انتخابی نتائج ماننےسےانکارکرتےرہے مزید پڑھیں

فرانسیسی صدر نے رجب طیب اردگان سے مدد مانگ لی

فرانسیسی صدر ایمانویل میکرون نے ترک صدر رجب طیب اردوان کو ایک خط بھیجا ہے جس میں رواں سال یورپ میں معاشی اور سیاسی استحکام کے لئے مدد طلب کی ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق فرانسیسی صدر نے کہا ہے کہ یورپ میں امن و استحکام ترکی کی مدد سے ہی واپس آ مزید پڑھیں

وزیر اعظم نے پیٹرول مزید مہنگا کرنے کی منظوری دیدی

لاہور،وزیر اعظم عمران خان پنجاب پولیس میں اصلاحات کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کررہے ہیں اسلام آباد( نمائندہ جسارت ) وزیراعظم عمران خا ن نے پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگا کرنے کی منظوری دیے دی ہے۔ جس کے بعد پیٹرول کی قیمت میں 3 روپے 20 پیسے، ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے مزید پڑھیں