اسلام آباد: وزیرتعلیم نے اعلان کیا کہ پورے ملک میں تعلیمی ادارے18 جنوری سے مرحلہ وار کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیرتعلیم نے بتایا کہ9،10،11 اور12 کلاسز کا تعلیمی سلسلہ شروع18 جنوری کو شروع ہوجائے گا۔ جن کلاسز کا آغاز25 جنوری کو ہونا تھا اب وہ یکم مزید پڑھیں
زمرہ:
کیرالہ کے اظہر الدین نے 37 گیندوں پر ٹی ٹوئنٹی میں سنچری بنا لی
کراچی (اسٹاف رپورٹر)بھارتی ریاست کیرالا کے محمد اظہرالدین نے ڈومیسٹک ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ سید مشتاق علی ٹرافی میں دوسری تیز ترین سنچری اسکور کرڈالی، انہوں نے وانکھیڈے اسٹیڈیم میں دھول کلکرنی کی زیرقیادت ممبئی کی ٹیم کے خلاف 37 گیندوں پر یہ سنگ میل عبور کیا۔ اظہرالدین 5 گیندوں کے فرق سے رشبھ پنٹ کا مزید پڑھیں
انٹرڈسٹرکٹ ٹیلنٹ ہنٹ ہاکی لیگ کے لیے 153 کھلاڑیوں پر مشتمل تربیتی کیمپ کا اعلان
کراچی (اسٹاف رپورٹر) انٹرڈسٹرکٹ ٹیلنٹ ہنٹ ہاکی لیگ کی تیاری کے لیے 153 کھلاڑیوں پر مشتمل تربیتی کیمپ کا اعلان کردیا گیا۔ کراچی ہاکی ایسوسی ایشن (کے ایچ اے) کے زیراہتمام انٹرڈسٹرکٹ ٹیلنٹ ہنٹ ہاکی لیگ 2021 کی تیاری کے لیے 153 کھلاڑیوں پر مشتمل تربیتی کیمپ کا اعلان کردیا گیا ۔ جمعرات کو سیکریٹری مزید پڑھیں
کھلاڑیوں اور آرگنائزرز کی کھیل میں دلچسپی کے بغیر کامیابی ممکن نہیں۔پرویز شیخ
حیدرآباد(جسارت نیوز)کوچز، آرگنائزرز اور کھلاڑیوں کی کھیل میں ذاتی دلچسپی کے بغیر انکی اونچی سطح تک رسائی ممکن نہیں”۔ان خیالات کا اظہار علی بابا گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج کوٹری کے سینیئر ڈائریکٹر فزیکل ایجوکیشن و میڈیا مینیجر پاکستان فیڈریشن بیس بال پرویز احمد شیخ نے “وہائٹس ٹل” کے تعاون سے افضال گرائونڈ لطیف آباد میں مزید پڑھیں
عوام کے جائز حق اور مسائل کے حل کیلیے مردم شماری دوبارہ کرائی جائے ، حافظ نعیم الرحمٰن
حافظ نعیم الرحمن ادارہ نور حق میں ’’حقوق کراچی تحریک‘‘ کے آئندہ کے لائحہ عمل کے حوالے سے پریس کانفرنس کررہے ہیں کراچی (اسٹاف رپورٹر) امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے مطالبہ کیا ہے کہ کراچی کے 3 کروڑ عوام کو ان کا جائز اور قانونی حق دینے اور شہر کے گھمبیر مسائل مزید پڑھیں
حکومتوں نے اسٹیل مل کو لوٹا ،ملازمین خمیازہ بھگت رہے ہیں،این ایل ایف
حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر)نیشنل لیبر فیڈڑیشن سندھ کے جنرل سیکرٹری شکیل احمد شیخ، سیکرٹری اطلاعات محمد احسن شیخ ، سیکرٹری حیدرآبادزون اعجاز حسین اور دیگر رہنماﺅں نے مرکزی مجلس عاملہ این ایل ایف پاکستان کے فیصلے کے مطابق پاکستان اسٹیل ملز کے محنت کشوں کی احتجاجی تحریک اور دھرنے کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے گزشتہ مزید پڑھیں
ملک بھر میں 24 گھنٹے کے دوران کورونا سے مزید 45 اموات
پاکستان میں کورونا وائرس کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 5 لاکھ 14ہزار 338 ہوگئی اور 10,863 مریض انتقال کرگئے جبکہ فعال کیسز34 ہزار169 ہوگئی. نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری اعداد وشمار کے مطابق کورونا وائرس سے پاکستان کے صوبہ سندھ میں 231,953، پنجاب میں 147,953 ،بلوچستان میں 18,515، خیبرپختونخواہ 62,719، گلگت مزید پڑھیں
نیب جو غلطیاں کررہا ہے اسے روکا جائے، سلیم مانڈوی والا
اسلام آباد: ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا کا کہنا ہے کہ نیب جوغلطیاں کررہا ہے اسے روکا جائے. چیئرمین صادق سنجرانی کی زیرصدارت سینیٹ کے اجلاس میں سلیم مانڈوی والا نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ چیئرمین نیب کہتے ہیں بلیک میل کیا جارہا ہے، نیب چیئرمین بتائیں کون بلیک میل کررہا مزید پڑھیں
تھر کوئلے کے استعمال سے 78 ملین ڈالرز کی بچت ہوئی، مراد علی شاہ
کراچی: وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ بجلی کی پیداوار کے لیے درآمدی کوئلے کے بجائے تھر کے کوئلے کے استعمال سے ملک کو 78 ملین ڈالرز کی زرمبادلہ کی بچت ہوئی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مراد علی شاہ نے کہا کہ‘ اکنامی آف اسکیل’ سے تھر مزید پڑھیں
مسلمانوں کو تعلیم سے دور رکھنا بھارت کی سرکاری پالیسی
نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) جمعیت علمائے ہند کے صدر مولانا ارشد مدنی نے کہا ہے کہ بھارت میں جس طرح مذہبی اور نظریاتی جنگ شروع ہوئی ہے، اس کا مقابلہ کسی ہتھیار یا ٹیکنالوجی سے نہیں کیا جا سکتا، بلکہ اس جنگ میں کامیابی کا واحد راستہ یہ ہے کہ ہم اپنی نئی نسل کو مزید پڑھیں