ادب کا نوبیل انعام متنازعہ کیوں؟

ناصر عباس نیئر سویڈش اکیڈمی ہر سال، اسی ماہ اکتوبر میں، طبیعیات ،کیمیا، طب ،معاشیات کے ساتھ ادب اور امن کے لیے نوبیل انعامات کا اعلان کرتی ہے۔ ادب اور امن کے انعامات عام طور پر متنازع بنتے ہیں ۔ کیا اس لیے کہ ہم سائنس کے بارے میں زیادہ نہیں جانتے یا ادب اور مزید پڑھیں

حکومت کا نوازشریف کو سرکاری خرچ پر واپس لانے کا اعلان

حکومت نے لندن میں مفرورسابق وزیراعظم نوازشریف کو سرکاری خرچ پر واپس لانے کا اعلان کردیا۔ معاون خصوصی شہباز گل کا کہنا ہے کہ  نواز شریف کو سرکاری خرچ پر واپس لایا جائے گا، کرپشن کے مقدمات کا سامنا کرنا ہوگا انہیں سرکاری خرچ پر واپس لانے کی  کوشش کر رہے ہیں اگرانہیں کہا جائے مزید پڑھیں

مسلم لیگ (ن) کے ورکرز کنونشنز اور پی ڈی ایم کے جلسوں کا اعلان

مسلم لیگ (ن) کے ورکرز کنونشنز اور پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے جلسوں کا شیڈول جاری کردیا گیا۔ نون لیگ کی ترجمان مریم اورنگزیب کے مطابق پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کا پہلا جلسہ 16 اکتوبر کو گوجرالنوالہ جب کہ دوسرا جلسہ 18 اکتوبر کو کراچی میں ہوگا۔ مریم اورنگزیب کے مطابق پی مزید پڑھیں

آرمینیا اور آذربائیجان جنگ بندی پر متفق

کاراباخ کے تنازع پرآرمینیا اور آذربائیجان کئی روز سے جاری خونریزی کے بعد سیز فائر پر متفق ہوگئے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق آرمینیا اور آذربائیجان نےماسکومذاکرات میں آج  سےجنگ بندی پر اتفاق  کیا ہے۔ روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے جمعرات کی شب جنگ بندی کی اپیل کرتے ہوئے فریقین سے مذاکرات کی میز مزید پڑھیں

بابر اعظم اور فہیم اشرف کی دھواں دار اننگز سینٹرل پنجاب کامیاب

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی) سینٹرل پنجاب فرسٹ الیون نے آسان مقابلے کے بعد ناردرن کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔نیشنل ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے دوسرے مرحلے کا آغاز راولپنڈی میں ہوگیا جہاں ناردرن ایریاز کے ٹیم نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 165رنز بناے تھے، ناردرن کی جانب سے مزید پڑھیں

پی سی بی کی مصباح الحق اور اظہر علی کو محتاط رہنے کی ہدایت

اسلام آباد(جسارت نیوز)قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کی وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کا معاملہ حل ہوگیا۔ذرائع کے مطابق ہیڈکوچ و چیف سلیکٹر مصباح الحق اور اظہر علی کی گذشتہ 3 روز کے دوران پی سی بی عہدیداران سے ملاقات ہوئی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ مصباح الحق اور اظہر علی نے چیئرمین احسان مانی مزید پڑھیں

فرنچ اوپن ، کولمبین جوڑی کو سیمی فائنل میں شکست

پیرس (جسارت نیوز):برازیل کے ٹینس اسٹار برونو سواریز اور ان کے کروشین جوڑی دار میٹ پاویک اپنی فتوحات کو برقرار رکھتے ہوئے فرنچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گئے۔ انہوں نے میگا ایونٹ کے مینز ڈبلز سیمی فائنل میچ میں جان سباسٹین اور رابرٹ فاراح پر مشتمل کولمبین ٹاپ سیڈڈ جوڑی کو شکست مزید پڑھیں

فحاشی ٹک ٹاک پر نہیں بلکہ معاشرے میں رچی بسی ہے،بختاور زرداری

کراچی (نمائندہ جسارت) سابق صدر آصف زرداری کی صاحبزادی بختاور زرداری کا کہنا ہے کہ مسئلہ ٹک ٹاک نہیں بلکہ ہمارے معاشرے کا رویہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں مشہور سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک پر پابندی عائد کیے جانے کے بعد سابق صدر مملکت آصف زرداری کی صاحبزادی بختاور زرداری کی جانب سے مزید پڑھیں

نرسز فورم حیدرآباد کا پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) نرسز فورم حیدرآباد کی جانب سے اجرت کے لیے حیدرآباد پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ ا س موقع پر سونیا ‘ بینا‘ صنم ذیشان ودیگر نے کہاکہ کورونا وبا کے وقت ہم نے فرنٹ لائن پر ڈیوٹیاں دیںلیکن اب جب پاکستان میں وبا کم ہوگئی تو ہمیں نوکریوں سے نوکریوں مزید پڑھیں

کرپشن کا الزام، ایچ ڈی اے گریڈ 19کے افسر بشیر اعوان معطل

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) صوبائی وزیر بلدیات وا طلاعات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے سرکاری خرانے کو بھاری نقصان پہنچانے، مالی بدعنوانیوں اور کرپشن کے الزامات پر حیدرآباد ڈولپمنٹ اتھارٹی کے گریڈ 19کے ڈائریکٹر پلاننگ اینڈ کنٹرول ڈپارٹمنٹ بشیر اعوان کیخلاف نوٹس لیتے ہوئے فوری طور پر معطل کرنے کا حکم دے دیا۔وزیر بلدیات کے احکامات مزید پڑھیں